Posts

Showing posts from August, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں اقلیتی اقامتی اسکولوں کا قیام چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کار نامہ انٹرنیشنل اسپورٹس ڈے کے موقع پر ٹوکے رن کا افتتاح ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا خطاب

Image
جگتیال 2022_30_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں اقلیتی اقامتی اسکولوں کا قیام چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کار نامہ انٹرنیشنل اسپورٹس ڈے کے موقع پر ٹوکے رن کا افتتاح ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے کیااور خطاب کیا ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کے سالگِرہ کے موقع پر جگتیال قلعہ کے میدان میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی ہائ اسکول جونیئر کالج کے طلبہ کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر مخاطب کرتے ہوے کہا کہ کھیل کے میدان میں اترنا ہمارے لئے خوشی مسرت کی بات ہے تلنگانہ حکومت بی ایس سی میناریٹی کے اقامتی اسکولوں کا قیام عمل لایا گیا ہے بعد اقلیتوں مسلم طلبہ طالبات کے لئے اقامتی اسکول قائم کئے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ملک سطح پر تلنگانہ ریاست میں تعلیمی میدان میں مسلمانوں کےغریب بچوں کے لیے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا بہترین کار نامہ ہے بہترین کہا نا معیاری تعلیم یونیفارمس دئے جارہے ہیں کھیل کود میں اور بہترین رہا ئش گاہ بہترین انتظامات کئے گئے ہیں قلعہ گرونڈ پر منعقد ہوا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے طلبہ کے ساتھ طلبہ کے ساتھ ناشتہ کیا طلبہ طالبات والھانہ استقبال کیا اس موقع...

کے کویتا ایم ایل سی کے رہاہش گاہ پر بی جے پی کارنوں کا حملہ ریاستی وزیر کوپلہ ایشور کی خبر سگالی ملاقات

Image
جگتیال 2022_28_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کے رہائش گاہ پر بی جے پی کا حملہ کے ضمن میں ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے حیدرآباد رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا کے رہائش گاہ پہونچ کر خیر سگالی ملاقات کی اس موقع پر رکن پارلیمنٹ دامودھر راو چیف وہب ونئے بھاسکر ویب ارکا پوڈی گاندھی اراکین اسمبلی ویکٹیشور ریڈی کرانتی کرن پریس اکیڈمی چیرمین الم نارائینہ ملیال زیڈپی ٹی سی رام موہن راو کے علاوہ دیگر قائدین موجود تھے _indepetend Repotr  md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کے مواضعات میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور زیڈ پی چیرپرس نے 340 نئے پنشنرس کارڈتقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_28_ جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور زیڈ پی چیرپرسن نے مواضعات میں حبشی پور سنکم پللی سومن پلی میں 340 مستحقین نئے منظور شدہ آسرا پنشنرس کارڈ حوالے کردیے گئے دیہات کے لوگوں نے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے داواوسنتا سریش کا والھانہ استقبال کیا گیا  عہدیداران دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کے مشہور شخصیت حامد ہزاری کا انتقال

Image
جگتیال 2022_28_جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے محلہ ھزاری سابقہ صدر  محمد عبدالحمید  مسجد ہزاری اےاو وظیفہ یاب بعمر 72 سال 26اگست حیدرآباد کا خانگی ھاسپتال میں انتقال ھوگیا حیدرآباد سے جگتیال لایا گیا بروز ہفتہ بعد ظھر جنازہ کی نماز ادا کی گئی نماز جنازہ حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نے پڑھائی بعد ھزاری قبرستان تدفین عمل میں آئ مرحوم کو دو لڑکیاں اور لڑکا امر ھزاری مرحوم کے بھائی واسع ھزاری وحید ھزاری واجد ھزاری ساجد ھزاری شامل ہیں جنازہ کی نماز میں کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 994963901

جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا 10ستمبر کو دورہ

Image
جگتیال 2022_26_اگست (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال   چیف منسٹر چنرراشیکھرراو 10 ستمبر کو دورہ پیش نظر آمد پر ریاستی وزیر محکمہ سماجی فلاح وبہبودکوپولاایشور نے ضلع کلکٹر جی روی  اور کلواکنٹلہ ودیاساگرراو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ساتھ عوام اجلاس کا مقام کا معائنہ کیا اس موقع پر ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش  ضلع ایس پی سندھو شرما چینا ویمی رمیش بابو اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا ارڈی او محکمہ امارت وشورع اور دیگر محکمہ جات عہد یدار موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

حیدرآباد میں شادی تقریب

Image
جگتیال 2022_24 _جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں شادی تقریب مرحوم جناب محمد علیم الدین سیکریٹیٹ آفیسر ریٹیرڈ ولد محمد سلیم الدین کے ساجزادے محمد منیب الدین فرقان شاہی مسجد اسمبلی متصل پبلک گارڈن نامپلی میں عقد منعقد ہوا دلھن کے والد مرحوم محمد دستگیر ولیمہ تقریب رائیل رجنسی گارڈن مہدی پٹنم روڈ اس موقع پر بسم اللہ خان محمد تاج الدین محمد سراج الدین محمد افسر الدین محمد عزیز الدین حافظ محمد سعید الدین محمد صبغت محمد سیکندر الدین  محمد نجیم  الدین محمد حفیظ الدین اعجاز الحق محمد اشفاق خان محمد مقبول خان جمشید علی توحید علی محمد خطیب الدین نہال اعتماد الحق محمد اشرف محمد شاکر محمد سبیل محمد عابد  محمد وھاب الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال دیگر رشتے دار دوست احباب مبارکباد پیش کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں قلعہ میں 75یوم آزادی کا جوش خروش کے ساتھ منائی گئی ریاستی وزیر اقلیتی بہبود کوپولاایشور خطاب کیا

Image
جگتیال جگتیال2022_17_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں یوم آزادی تقاریب کا آثار قدیمہ قلعہ میں جوش خروش کہ ساتھ اہتمام کیا گیا جگتیال میں سرکاری طور پر قلعہ میں 35_10 بجکر پر ریاستی وزیر اقلیتی وزیر بہبود کوپولاایشور رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر جی روی ضلع پریشدچیرپرسن وسنتا سریش ضلع یس پی سندھو شرما نے پرچم کشائی انجام دی ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے پولیس پریڈ کی سلامی لی بعد موجودہ پروگرام جگتیال ضلع میں ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کی ایک سال کارکردگی 28 نکات پر 44 منٹ مخاطب کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کے ٹی آر کو راکھی باندھی

Image
جگتیال 2022_13_اگست (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کے کویتا رکن قانون ساز کونسل نے اپنے بھائی صدر ٹی آر ایس ریاستی وزیر کے ٹی راما راو کے ھاتھ  پر راکھی باندھ کر آشیر واد لیا اور دعا لیے جارھی ھے کے کویتا رکن قانون ساز کونسل نے عوام کو راکھی پورنیما کی مبارکباد دی independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جشن آزادی کے موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور کلکٹر ایس پی جگتیال نے اس پروگرام میں حصہ لیا

Image
جگتیال 2022_12_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں جشن آزادی کے موقع پر ملک کے آزادی کے 75برس کی تکمیل پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما داوا وسنتا سریش اور لکچرار کونسلرس ٹیچرس اسوسیشن طلبہ طالبہ نے پرانہ بس اسٹانڈ گرونڈ سے نیو بس اسٹانڈ تک دوڑ کا افتتاح کیا فریڈم رن انعقاد کیا گیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جشن آزادی کے موقع پر جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی جانب سے 75 سال کی تکمیل پر تقریب کلکٹر ایس پی نے حصہ لیا

Image
جگتیال 2022_12 _جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جشن آزادی کے موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل کی جانب سے 75 برس کی تکمیل کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جی روی کلکٹر ایس پی سندھو شرما اور داو وسنتا سریش چیرپرسن عہد یداروں اور عہدیدار کالج اسکول کے طلبہ طالبہ نے حصہ لیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے  مخاطب کرتے ھوے کہا کہ 15اگست کواپنے گھروں پر قومی پرچم لہرایں گاندھی جی نے امن جنگ لڑکر ملک کو آزادی دلائ اپنے گھروں پر قومی پرچم لہرایں independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈ ریشن کی رکن سازی کا آغاز

Image
جگتیال 2022_11_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکن سازی کا آغاز  تلنگانہ ایم اے ماجد جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر ریاستی سرپرست کی ھدایت پر جگتیال میں یونین کی رکنیت سازی اور جدید ضلعی کمیٹی کا قیام کنوینر مرزا افضل بیگ کی نگرانی میں آج کمیٹی ھال میں عمل میں آیا جگتیال کے اردو صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ضلعی صدر کی حیثیت سے عبدالمجاھد عادل نامہ نگار سیاست اور جنرل سیکریٹری حافظ عبدالحمید عابد نامہ نگار راشٹریہ سہارا نائب صدر منتخب کیا گیا الیاس احمد خان عبدالعزیز سید عقیل آرگنازینگ سیکریٹری افتخار علی زبیر جوائنٹ سیکرٹری انور صدیقی خواجہ زمیر علی عدنان اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل خازن اور ارکان عاملہ میں یونس سعید ڈاکٹر سید  غوث شممو  منصور عبدالر حمن مصور علی عبدالرحمن واسق الرحمن محمد عبد الکلیم شکیل اقبال چاند پاشاہ ایم اے حکیم اورشاہد منتخب ہوے جبکہ سپرست اعلی عرفان جعفر رشید اور مشیر خان ضیاء کا انتخاب عمل میں آیا  تمام صحافیوں نے مبارکباد پیش کی اور صدر عبدالمجاھد عادل نے ...

کےکویتا ایم ایل سی نے نکہت زرین گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_8_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)  رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نکہت زرین کو برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس کے خواتین باکسنگ فائنل میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی نکہت زرین کی بار بار کامیابی ھو ہندوستان اور تلنگانہ کا نام روشن کرے ان کی کامیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے نکہت زرین باکسر گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_8_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے برمنگھم میں منعقد ھوا ویلتھ گیمس کے خواتین باکسنگ فائنل میں باکسر نکہت زرین کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوے چیف منسٹر نکہت زرین کو مبارکباد دی پھر ایک بار کامیابی حاصل کرکے ساری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کیا نکہت زرین تلنگانہ کی شان ھے آپ نے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی _independend Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو ضلع پنچایت آفیسر نئے تعینات ہونے پر گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_6_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو نریش اے پی ڈی آر ڈی اے جو جگتیال ضلع پنچایت آفیسر کے طور پر نئے تعینات ہوے ہیں آج جگتیال ایم ایل اے کواٹر پر پہونچ کر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اےسے ملاقات کی گلدستہ پیش کیا _ independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ملاقات کی گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_3_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ملاقات کی گلدستہ پیش کیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے چیف منسٹر نے جگتیال کے عوام کے حالات کی جانکاری حاصل کی رکن اسمبلی نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی انجام دی اور میڈیکل کالج 100 بیڈ کا دواخانہ اور ترقیاتی کاموں کی انجام دی چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے حالیہ بارش میں جگتیال اسمبلی حلقوں میں تباہ کاریوں کی تفصیل ریپورٹ پیش کی انھوں نے کسانوں کی امداد کے لئے تحریر یاد داشت حوالے کی اور جگتیال میں اطراف و اکناف جگہ جگہ  پر بارش کی وجہ سے روڈیں خراب ہوگئی ہیں اسکی مرمت کے لیے فنڈ منظور کرنے کے لئے مطالبہ کیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں پرجاوانی بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا دوبارہ آغاز کردیا گیا

Image
جگتیال 2022_3_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں پرجاوانی شدید بارش کے باعث ملتوی کردیا دیا گیا دوبارہ آغاز کردیا گیا  عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر پیر کو پروگرام منعقد ہوتا ہے ضلع کلکٹر جی روی جگتیال کے آئی ایم حال میں عوامی مسائل کی سماعت کرتے ہوئے جس میں مختلف افراد نے مختلف مسائل پیش کیے اور تمام سرکاری ملازمین موجود تھے _independ  Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش