جگتیال 2022_30_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں اقلیتی اقامتی اسکولوں کا قیام چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کار نامہ انٹرنیشنل اسپورٹس ڈے کے موقع پر ٹوکے رن کا افتتاح ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے کیااور خطاب کیا ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کے سالگِرہ کے موقع پر جگتیال قلعہ کے میدان میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی ہائ اسکول جونیئر کالج کے طلبہ کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر مخاطب کرتے ہوے کہا کہ کھیل کے میدان میں اترنا ہمارے لئے خوشی مسرت کی بات ہے تلنگانہ حکومت بی ایس سی میناریٹی کے اقامتی اسکولوں کا قیام عمل لایا گیا ہے بعد اقلیتوں مسلم طلبہ طالبات کے لئے اقامتی اسکول قائم کئے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ملک سطح پر تلنگانہ ریاست میں تعلیمی میدان میں مسلمانوں کےغریب بچوں کے لیے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا بہترین کار نامہ ہے بہترین کہا نا معیاری تعلیم یونیفارمس دئے جارہے ہیں کھیل کود میں اور بہترین رہا ئش گاہ بہترین انتظامات کئے گئے ہیں قلعہ گرونڈ پر منعقد ہوا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے طلبہ کے ساتھ طلبہ کے ساتھ ناشتہ کیا طلبہ طالبات والھانہ استقبال کیا اس موقع پر پرنسپال راجندر اقلیتی سیل کے عبدالقادر مجاھد دوملا راجکمار خسرو ہزاری اعتماالحق عبدالرحمن کمال جاوید مجاھد پٹواری محمد غوٹ مسییح الدین ناہید موہن گنگا دھر محمد مقیم الدین محمد ناظم کے علاوہ اسکول کالج کے پی ای ٹیس حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجود تھے _indepetend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019