جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈ ریشن کی رکن سازی کا آغاز

جگتیال 2022_11_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکن سازی کا آغاز  تلنگانہ ایم اے ماجد جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر ریاستی سرپرست کی ھدایت پر جگتیال میں یونین کی رکنیت سازی اور جدید ضلعی کمیٹی کا قیام کنوینر مرزا افضل بیگ کی نگرانی میں آج کمیٹی ھال میں عمل میں آیا جگتیال کے اردو صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ضلعی صدر کی حیثیت سے عبدالمجاھد عادل نامہ نگار سیاست اور جنرل سیکریٹری حافظ عبدالحمید عابد نامہ نگار راشٹریہ سہارا نائب صدر منتخب کیا گیا الیاس احمد خان عبدالعزیز سید عقیل آرگنازینگ سیکریٹری افتخار علی زبیر جوائنٹ سیکرٹری انور صدیقی خواجہ زمیر علی عدنان اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل خازن اور ارکان عاملہ میں یونس سعید ڈاکٹر سید  غوث شممو  منصور عبدالر حمن مصور علی عبدالرحمن واسق الرحمن محمد عبد الکلیم شکیل اقبال چاند پاشاہ ایم اے حکیم اورشاہد منتخب ہوے جبکہ سپرست اعلی عرفان جعفر رشید اور مشیر خان ضیاء کا انتخاب عمل میں آیا  تمام صحافیوں نے مبارکباد پیش کی اور صدر عبدالمجاھد عادل نے صحافیوں کے مسائل کے لئے تمام کو ساتھ لیکر کام کرونگا تمام صحافیوں کو اتحاد سے رہنے کے لیے کہا اور عبدالحمید عابد جنرل سیکرٹری نے مخاطب ہوے کہا کہ ماہ محرم کے عاشورہ کادن تنظیم کو عمل میں لایا گیا یقینا کامیابی کے ساتھ ہمکنار ھوگی اس موقع پر امیر حال مقیم دوبئ شیخ سلیم حال مقیم سعودی عربیہ محمد عبدالغفورثاقب شعیب الحق طالب پٹواری ساجد جگتیال صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاہد محمد عاکف الدین حافظ شکیل سرور محمد خلیل محمد منور کریٹیکل جگتیالی تلگو اردو صحافیوں نے دیگر لوگ نے مبارکباد دی independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش