جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مرکزی حکومت نے دھان کی فصل خریدنے سے انکار کرنے پر ٹی آر ایس پارٹی نے احتجاج دھرنا دیا

جگتیال 2022_4_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ریاست تلنگانہ کے صدر ضلع جگتیال ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے تحصیل چوراستہ پر احتجاج دھرنا دیا ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے دھان کی خریداری میں کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررھی ھے دھان کی خریداری کریں کسانوں کے ساتھ انصاف نہیں ہو نگا جب تک ٹی آر ایس پارٹی احتجاج کرتے رھے گی اس موقع پر ضلع جگتیال ٹی آر ایس پارٹی صدر کلواکنٹلہ ودیاساگرراو رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چپپہ ڈنڈی سنکی روی شنکر ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین کونسلرس اور کسانوں پارٹی اراکین نے حصہ لیا زرعی مارکٹ چیر مین مھیپال ریڈی سندیپ راو محمد امتیاز صدر اقلیتی سیل ٹی آر ایس پارٹی منڈل رائیکل اصغر محمد خان سلطان احمد کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش