جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں 23 واں عظیم الشان حبیب الدین صاحب مرحوم یادگار نعتیہ مقابلہ منعقد ہوا

جگتیال 2022_25_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں 23 واں حبیب الدین مرحوم یار گار نعتیہ مقابلہ انعقاد عمل میں آیا 22رمضان 23ویں شب طاق رات 24اپریل 2022 بروز اتوار بعد تراویح انعقاد عمل میں آیا محمد عبد الرزاق قرات کلام پاک سے آغاز ہوا حمد حافظ محمد ضیاالدین عقیل اور محمد حفیظ الدین صابر  نے   تبریز انجینئر محمد وجہی الدین سبیل بشیر احمد لہری نعت  سنائ یہ نعتیہ مقابلہ کی صدارت ریاض ماما نے کیے اس موقع پر مولانا مفتی محمد صدیق نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رات بھر جاگے فجر کی چھوٹ گئی پوری رات کی عبادت ضائع ہو جاتی رمضان کی قدر کرنا زیادہ سے زیادہ عبادت کرنا رمضان میں چغلی غیبت برائی کرنے سے پرہیز کرنا دعاوں کا اہتمام کرنا اللہ کو راضی کرنے والا عمل کرنا اس نعتیہ مقابلہ میں درجہ اول سے کامیابی حاصل کرنے والے حافظ عبدالرحمن درجہ دوم سے محمد عامر خان تیسرے درجہ سے حبیب اللہ کا میابی حاصل کی تقریبا 14 نعت خواں نے حصہ لیا ترغیبی انعامات دیئے گئے اس موقع پر حفیظ الدین محمد وجہی الدین سبیل محمد سلیم الدین محمد جاوید محمد ریاض سید عقیل مسجد رحمانیہ صدر اطہر یاسر خان جعفر محمد شکیل معاذ سعاد محمد عاصم محمد عاقب محمد عاکف ابرھیم محمد علی اکٹرعلی بشیرالدین لہری جگتیالی محمد عاقب الدین موجود تھے اور  عدیل جمیل فضیل شجیع سعودی عرب سے فون پر مبارکباد دی نعتیہ مقابلہ کا اختتام پر حافظ محمد ضیاالدین عقیل سب کا شکریہ ادا کیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش