جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏مسجد ‏رحمانیہ ‏میں 28‏ رمضان طاق رات حبیب الدین مرحوم ‏یادگار ‏ نعتیہ23 واں ‏مقابلہ ‏منعقد ‏ھوا ‏

جگتیال 2021-11مئی (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں 28 رمضان طاق رات بعد تراویح حبیب الدین مرحوم یاگار نعتیہ مقابلہ منعقد ھوا اس نعتیہ مقابلہ کی صدارت جناب محمد ریاض الدین ماما اور کنوینر حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام اور نعتیہ مقابلہ کے درجہ اول سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد حبیب اللہ اور درجہ دوم سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد آمیر اور درجہ سوم  سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد بشیر الدین لھری جگتیالی نے کی تقریبا 13 نعت خاں نے اس نعتیہ مقابلہ میں حصہ لیا مولانامحمد  مصدق  نےدعاکی اس موقعہ پر محمد علی تبریز انجینئر ریاض الدین  محمد  ضبیر  کثیر تعدا میں لوگ موجود تھے  9949639019 independent   report md ziauddin aqee 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش