جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏لاک ‏ڈاون ‏کا ‏جائزھ ‏آج ‏کریم ‏نگر ‏رینج ‏آئ ‏جی ‏پر ‏مود کمار ‏کا ‏دورھ ‏

جگتیال ضلع 2021_ مئی 25(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال آج کریم نگر رینج آئ جی پر مودکمار نے دورھ کیا اور جگتیال نیو بس اسٹانڈ تحصیل چورستہ ٹاور سرکل میٹھے پانی کی باولی تمام شھر کا دورھ کیا ضلع ایس پی سندھو شرما نے صحافیوں سے سے کانفرنس مخاطب کرتے ھوے کھا کہ ضلع میں لاک ڈاون پر امن ھے کورونا سے بچنے کے لئے لاک ڈاون کرنا ضروری ھے اور قانون پر عمل کرنا ضروری ھے ھدایت کی اورچورستوں  بندوبست کیا گیا کو بھی سڑکوں پر نظر نھیں آنا اس موقع پر وینکٹ رمنا اے آر ڈی ایس پی پرتاب اسپیشل برانچ انسپیکٹرسری نیواس محمد عارف خان سرکل انسپکٹر جیش ریڈی اور پولیس عملہ دیگر موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش