جگتیال 2025-13-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال سٹی جمعیتہ علماء کی نئی باڑی تشکیل دی گئی صدر جمعیت علماء ہند حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی دامت برکاتہ کے حکم اور ریاستی صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ وآنھرا حافظ پیر شبیر احمد صاحب کی ہدایت ونوجوان قائد حافظ پیر خلیق احمد صاحب کی ہدایت پر آج جامع مسجد جگتیال میں مجلس انتخابی عمل میں آیا زیر صدارت مولانا سید مظہر قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع جگتیال وزیر نگرانی مفتی خلیل الدین مولانا احمد عبداللہ قاسمی حافظ ابرار شریف اراکین جمعیتہ علماء ضلع جگتیال عمل میں آیا مفتی یونس قاسمی سے قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا نعت شریف مفتی نوشاد علی اویس نے سنایا نظامت مولانا شیخ امام الدین نے انجام دیے ضلع جگتیال صدر جمعیتہ علماء مولانا مظہر قاسمی نے جمعیتہ علماء ہند کی بڑی قربانیاں بہ میثال ہیں بہترین خطاب کیا جنرل سیکریٹری ضلع جگتیال جمعیتہ علماء عبد المعیز شامزی جمعیت کے دستور پیش کیے جگتیال سٹی جمعیتہ علماء صدر حافظ محمد شمس الدین تبریز منتخب بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی نائب صدر حافظ محمد انور جنرل سیکریٹری مفتی خواجہ امیر الدین خازن مولانا شیخ امام الدین اراکین مفتی محمد صدیق احمد مفتی محمد نوشاد علی اویس حافظ خواجہ عقیل حافظ ظہور حافظ انصار خان محمد شکیل سرور محمد راشد منتخب مولانا ظفر موجود تھے اس موقع پر حافظ محمد شمش الدین تبریز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر علماء حفاظ مبارکباد پیش کی شالپوشی کی گئی _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal