جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم جلسہ عظمت قرآن 33 حفاظ کرام کی دستاربندی مولانا محمد سلمان نقشبندی دارالعلوم دیوبند کا خطاب

 2025-3-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) کریم نگر مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم ناظم مدرسہ مفتی اعتماد الحق کی جانب جلسہ عظمت قرآن  33  حفاظ کرام حفظ تکمیل کی دستاربندی کی گئی جلسہ کی صدارت حضرت مولانا احمد عبداللہ طیب قاسمی ندوی انجام دیے اور مفتی محمد انصار نے بہترین نظامت انجام دیے مولانا احمد امداداللہ عامر اسعدی حیدرآباد نے بہترین نعت سنائ مدرسہ کے طلباء قرآت نعت تقریری مظاہرہ کیے اس جلسہ کے خصوصی مہمان حضرت مولانا محمد سلمان نقشبندی وبجنوری استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند نے بہترین خطاب کیا تجارت کاروبار فیناس سودی قرض کاروبار نہ کریں اللہ کے حکموں پر چلنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر عمل کرینگے تو کامیابی ہوگی جلسہ کے مہمان مولانا احمد عبید الرحمن اطہر قاسمی ندوی حیدرآباد مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی کریم نگر خطاب کرتے ہوے کہا کہ قرآن کی عظمت پر روشنی ڈالی بہترین خطاب کیا تلنگانہ اضلاع سے علماء حفاظ خواتین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش