جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال جامع مسجد میں پروگرام حافظ محمد ضیاء الدین عقیل 32سال امامت سے سبکدوش اور محمد تقی اے ایس آئی ترقی پر شالپوشی گلپوشی کی گئی

جگتیال 2025-28-فبروری (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز)جگتیال جامع مسجد میں حافظ محمد ضیاء الدین عقیل سابقہ مسجد چوک امام تقریبا 32 سال خدمت بخوبی انجام دیے اور محمد تقی الدین ہیڈ کانسٹیبل بہترین خدمات دیکھتے ہوے محکمہ پولیس نے اے ایس آئی ترقی دی گئی دینے پر شالپوشی گلپوشی کی گئی حافظ عقیل کو مسجد چوک اسلام پورہ مسجد رحمانیہ کاظم علی مقیت کی رہائش گاہ پر جگتیال علماء حفاظ روبی فنکشن ہال میں دینی کوئیز مقابلہ اور کریم نگر حیدرآباد مولاعلی مسجد خطیب امام مولانا نجم الدین مقصود کمیٹی تقریبا جگہ پر گلپوشی کی گئی امامت دنیا میں دین کی سب سے بڑی خدمت ہے اللہ سے دعا ہے کہ جو بھی جس طرح سے میری ہمت افزائی کے لیے شالپوشی گلپوشی کی اس کا اچھا بدل عطا فرمائے آمین اس موقع پر حسین الدین محمد قدیر بھائی نسیم ٹیچر محمدقدیر حافظ شکیل سرور موذن ممتاز اعتماد نامہ نگار مجو محمد سمیر لڈو خواجہ حافظ جاوید محمد شکیل محمد شعیب دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش