جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے سی آر تحفہ خواتین کے لیے سلوائ میشن کا آغاز ہوا اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین امتیاز اسحاق اور ضلع جگتیال ایم ایل ایس کا خطاب

جگتیال 2023_9_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیر کوپلہ ایشور صدر نشین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن جناب امتیاز اسحاق نے کے سی آر سلوائ  میشن خواتین کو تقسیم کیے گئے جگتیال ویراپکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوا اور خطاب کہا کہ دوسرا اقدام ہے بھت جلد میناریٹی اسکیم معاشی کمزور افراد کے لیے ایک لاکھ اسکیم شروع کرنے والے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو اسکیمات سے فائدہ اٹھانے پہلے حکومتوں نے کوئ فائدہ نہیں کرے دوسرے پارٹیوں کے باتوں میں نہ جانے 9 سال موقع دیے اور10سال موقع دو تلنگانہ ترقی پر ہوگا اس موقع پر پر کپلہ ایشور ایم ایل اے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ودیاساگرراو ایم ایل اے روی شنکر ایم ایل اے چنرراشیکھرراو لائبریری چیرمین داواوسنتا سریش یونس احمد حسین کریم نگر حج کمیٹی ڈائریکٹر ندیم مجلس اتحادالمسلمین صدر خطاب کیا صد ملت اسلامیہ جگتیال عبدالباری جینٹ سیکرٹری نعیم الدین منظور نائب صدر محمد غیاث انجینئر نے اقلیتی بہبود عمر جلیل سے ملاقات کرتے ھوے عید گاہ کے لیے دس ایکر اراضی مسلم کمیٹی ہال کی تعمیر منی حج ہاوز کے قیام اور غسل خانہ عیدگاہ میں فلورینگ مسلم مسائل پر اردو کمپیوٹر بیروزگار نوجوانوں کو تربیت فراہم کرنے ویمنس ڈگری کالج گارٹمنت میکٹینگ کورس کا آغاز کرے اردو صحافیوں کے لیے لیاب ٹاپ فراہمی کے لیے صدر اردو تحریک اردو تلنگانہ خان ضیاء چیرمین سنٹرل اتحاد ملت اسلامیہ ہند جگتیال محمود علی آفسر صدر اردو جرنلیسٹ فیڈریشن جگتیال عبدالمجاھد عادل  چیئرمین بلدیہ گولی سرینیواس میناریٹی صدر عبد القادر مجاہد وائس پریسڈینٹ تاج الدین ریاض ماما ریاض خان آمین الحسین سینیئر لیڈر مارکٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد الحق  حسیب جاوید احمد محمد فاروق فیروز عمران کلیم  شہوار بی آر ایس پارٹی قائدین کارکن کونسلرس دیگر لوگ خواتین کٹیرتعدادمیں حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش