جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال آبائی قبرستان کا بلدیہ چیرمین صدر ملت اسلامیہ نے معائنہ کیا

جگتیال 2023_9_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس نے آبائی قبرستان مسجد مقبرہ متصل معائنہ کیا صدر ملت اسلامیہ نے بتایا کہ سامنے قبرستان میں قبریں تدفین کر رہے ہیں پچھلے حصے میں جگہ خالی ہے پچھلے حصے میں راستہ جانے کے لیے راستہ نہیں ہے صدر ملت اسلامیہ نے مشورہ دیا کہ شہباز مسجد کی دیوار کے بازو سے پچھلے حصے میں راستہ بنائنگے لوگوں کو آنے جانے میں آسانی ہو قبرستان میں قبریں تدفین ترتیب سہی نہیں کرنے کی وجہ سے مشکلات ہو رہی ہے ترتیب سے کرنے کے لیے کہا گیا یہ کوشش کیجا رہی ہے اس موقع پر اعتماد الحق جینٹ سیکرٹری بی آر ایس ٹاون بلدیہ si مہشور ریڈی بلدیہ اور si اشوک  گوپال جوان مجاھد واٹر پیپ لایئن فیٹر محمد عادل قبرستان نگران حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش