جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اقلیتی مالیاتی کارپوریشن چیرمین امتیاز اسحاق کا جگتیال دورہ استقبال کیا گیا

جگتیال 2022_8_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اقلیتی مالیاتی کے چیرمین امتیاز اسحاق کا دورہ استقبال کیا گیا میناریٹی بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں نے شاندار استقبال کیا گیا صدرمجلس اتحادالمسلمین کارکنوں نے استقبال کیا گلدستہ گلپپوشی کی گئی بعد امتیاز اسحاق اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین نے مخاطب کرتے ہوے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں 204 اقلیتی اسکول طلبہ کو معیاری تعلیم سہولت فراہم کی گئی اور  کالجیس میں 3200 طلبہ معیاری تعلیم کی سہولت فراہم کی گئی چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے ذات پات مذہب نہیں دیکھتے تمام قوم کے لوگ میرے برادر ہے ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں شادی مبارک اسکیم وظیفے قبرستانوں اردو گھر اور ڈبل بیڈروم 4500 مکانات کی منظوری دی گئی یہ بھت بڑا کارنامہ ہے اور کہا کہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ٹیلیرینگ میشن میناریٹی لون زیادہ سے زیادہ ہونا کوشش کرے ہیں واحد تلنگانہ ہے فرقہ وارانہ فسادات سے محفوظ ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کیے آمین ا لحسین سینیئر لیڈر عبدالقادر مجاھد مجلس صدر یونس ندیم مخاطب کیے اس موقع  ریاض ماما کارپوریشن ممبر ریاض خان  حسیب الدین ناہد مجلس اتحادالمسلمین صدر یونس ندیم چیئرمین بی آر ایس محمد تاج الدین مارکیٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد الحق جینٹ سیکرٹری فیروز رضوان  فروق پینو خالد باسط خان رضوان نعمان عارف سمیر فہیم غوٹ معیز ایان 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش