جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ووٹر رجسٹریشن کے تحت ضلع بھر میں شعور بیداری پروگرام میں شرکت

جگتیال 2022_24_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ جگتیال ضلع کے رائے دہندوں کیلئے شعور بیداری مہم میں شرکت الیکشن کمیشن کی ہدایت جگتیال ضلع میں الیکشن آفسرس کلکٹر نے شعور بیداری مہم چلاتے ہوے صد فیصد نئے ووٹرس کی شمولیت دوہرے ووٹرس کے اخراج اور انتقال پانے والے افراد کو فہرست سے حذف کرنے میں کامیابی حاصل کی ووٹر رجسٹر یشن کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے آرٹ پروگراموں کے ذریعے وسیع مہم کو جگتیال ضلع کے نئے بس اسٹانڈ کے احاطہ میں 18 سال کی عمر مکمل کرنے والے نوجوان کے حق رائے دہی اندراج کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا سویپ پروگرام کے تحت پولیس ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام ویراپکشی گارڈن میں ضلع کے کالج کے طلباء کے لیے یوتامنچی بھویتاپروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا میڈیکل نرسینگ کے طلباء پر زور دیا ہے کہ وہ ووٹر لسٹ میں 18سال مکمل کرنے والے ہر فرد کا نام درج کرائیں ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ نے اپیل کی کہ تمام ملازمین عوامی نمائندے صحافی برادران اور سبھی پروگرام میں وقت پر شرکت کریں   انہوں نے اسکام کےلیے رات دیرگئےتک انجام دیے  خصوصی طورپر اردوزبان میں ترجمانی پروگرام روبہ عمل میں لایا_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش