جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا خطاب آتیما سمیلن پروگرام منعقد ہوا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی صدارت

جگتیال 2023_13_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مینگو مارکٹ بی آر ایس پارٹی کا آتیما سمیلن ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی صدارت پروگرام منعقد ہوا کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بھائی اکثریت سے کامیاب بنائیں چیف چنرراشیکھرراو نے جگتیال نوکاپلی میں ڈبل بیڈروم 4520 تعمیر کیے جارہے ہیں وظیفے معزورین کو 4ہزارروپیے شادی مبارک  میناریٹی اسکول میں طلبہ ہزاروں کی تعداد میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں آگے ڈاکٹر انجنیئر بنں گے اب دوسرے پارٹیوں کو ہوش آرہا ہے دوسرے پارٹیوں کے باتوں میں مت جائیں گلابی جھنڈا لہرائیں اس پروگرام میں کثیر تعداد  میں بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مجھے کامیابی نظر ارہی ہے گلابی جھنڈا لہرائیگا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جگتیال ترقی کیلئے اقدامات کرتے جارہا ہوں جگتیال کے اطراف و اکناف دیہات میں گھر گھر پہونچ کر عوام سے ملاقات کرا ہوں عوام کے بیچ  رہے کر کام کرہا ہوں وزیر کوپلہ ایشور اور کورٹلہ ودیاساگرراوایم ایل اے ایل رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش چیئرپرسن خطاب کیے اس موقع پر لائبریری چیرمین چنرراشیکھرگوڑ بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس سابقہ مالیاتی چیرمین کارپوریشن راجیشم گوڑ مارکٹ چیرمین نکلا رادھا سینیٹر لیڈر آمین الحسین محمد ریاض ماما سابقہ مارکٹ وائس چیئرمین محسن صدر ملت اسلامیہ  عبدالباری مجاھد نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر محمد اعتماد الحق جینٹ سیکرٹری ٹاون نائب صدر وائس محمد تاج الدین محمد کلیم حقانی محمد صوفی حافظ محمد ضیاالدین عقیل پارٹی کے ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش