جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال زمزم مسجد میں سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر 18 معلمین کو جزوی تعاون کیا گیا

جگتیال 2022_10ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مکرم پورہ زمزم مسجد سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر کی جانب سے جگتیال کے اطراف و اکناف دیہات کے 18مکاتب  معلمین کو جزوی تعاون کیا گیا اس موقع پر صدرحافظ محمد ذاکر بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر مفتی اظہر الدین قاری مظہر علی جنرل سیکریٹری  حافظ محمد یونس خان رکن مولانا محمد ماجد ندوی امام خطیب مسجد زھر جگتیال مولانا مفتی اویس قاسمی امام خطیب دھرور کیمپ مولانا سہل نوید مالک لڈو خواجہ ہوٹل حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد ٹاور امام حافظ شیخ ماجد زمزم مسجد خطیب امام مکرم پورہ موجود تھے علماء ترغیبی بیان معلمین کو اخلاص کے ساتھ کام کرنے کو کہا مکتب کی تعلیم فکر کریں گھر گھر جاکر بچوں کو مکتب لیکر آئیں تاکہ گاوں کا کوئی بچہ قرآن کی تعلیم سے محروم نہ رہے تعلیم بالغان اور خواتین کے اجتماعت کو باقاعدہ طور پر نظم کرنے پر زور دیا گیا مزید دیہاتوں سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں بعد تحقیق منظور کردیا گیا اور سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر کی جانب سے جملہ 52 دیہات معلمین کو جزوی امداد دی جارہی ہے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش