جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں گولکنڈہ شاہی ریسٹورنٹ عاشورہ کے دن ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں اونر مسیح الدین افسر خالد خان افتتاح عمل آیا

جگتیال 2023_  29 _ جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال گولکنڈہ شاہی ریسٹورنٹ میٹھا بولی کورٹلہ روڈ پر یوم عاشورہ کے دن نہایت شاندار  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اونر مسیح الدین افسر انجینئر اور محمد خالد خان مجاھد کی جانب سے آج تمام دن رات بسٹمول روزہ داروں کو طعام کا فری انتطام رکھا گیا ریسٹورنٹ انتظامیہ نے بتایا کہ گولکنڈہ شاہی پکوان سے گاہکوں کا لطف اندوز ہونے کے لئے خاص ڈیشش کا انتظام کیا گیا ہے جس میں مندی کی مختلف اقسام کے ساتھ مدفون مندی اور صونہانی بریانی چنگیزی چکن قطب شاہی چکن شاہی میٹھا اور ناشتہ میں نہاری خاص رہینگی اس موقع پر جناب جیون ریڈی ایم ایل سی بھی ریسٹورنٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور معلومات حاصل کریں خاص طور پر دوپہر کی خاص ڈیشش بگاراکھانا چکن خورمہ دال کو صرف 60 روپیے رکھنے پر تمام لوگوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہندو مسلم شہر کے معزز حضرات عوام کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے اس موقع پر شمیم گرداور شجیع الدین عقیل میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد محمد باسط خان محمد غیاث الدین انجینئر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس محمد باسط خان آصف مارکٹ وائس چیئرمین اعتماد الحق محمد مجیب الدین صلاح الدین مننا محمد اصغر حافظ عمر حافظ محمد ضیاالدین عقیل ایک دن  پہلے حفاظ قرآن قانی کا اہتمام کیا گیا کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش