Posts

Showing posts from July, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے انٹرمیڈیٹ کلاسمنٹ پونالہ گارڈن میں تقریب لکچراروں کی شالپوشی

Image
جگتیال 2023_30 جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے انٹرمیڈیٹ کلاسمنٹ ایئر   1978_1980  پونالہ گارڈن میں تقریب منعقد ہوئی جس میں 70 کلاسمنٹ شرکت کیے اور ساتھ تقریبا فیاملیس بھی آئے ہیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پرانی یادیں آگئ یاد تازہ ہوگئی ہم دوستوں کی محبت اتحاد باقی رہے ایک دوسرے کلاسمنٹ مصافحہ کرے گلے سے گلے لگائے بھت خوشی کا اظہار کیے لکچراروں کو شالپوشی کی گئی کملاکر لکچرار دیواکر لکچرار گنگا دھر لکچرار کی شالپوشی کی گئی لکچرار 1980کی بیاچ کو دیکھ کر بہت خوش ہوے تفصیل گفتگو ہوئی کلاسمنٹوں نے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو شالپوشی کی گئی تمام کلاسمنٹوں کو میمورنڈم دیے گئے ناشتہ لنچ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ اور محمد اسد الدین فارمسٹیٹ اشفاق محمد خان ہیڈ ماسٹر کلاسمنٹ شرکت کیے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں گولکنڈہ شاہی ریسٹورنٹ عاشورہ کے دن ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں اونر مسیح الدین افسر خالد خان افتتاح عمل آیا

Image
جگتیال 2023_  29 _ جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال گولکنڈہ شاہی ریسٹورنٹ میٹھا بولی کورٹلہ روڈ پر یوم عاشورہ کے دن نہایت شاندار  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اونر مسیح الدین افسر انجینئر اور محمد خالد خان مجاھد کی جانب سے آج تمام دن رات بسٹمول روزہ داروں کو طعام کا فری انتطام رکھا گیا ریسٹورنٹ انتظامیہ نے بتایا کہ گولکنڈہ شاہی پکوان سے گاہکوں کا لطف اندوز ہونے کے لئے خاص ڈیشش کا انتظام کیا گیا ہے جس میں مندی کی مختلف اقسام کے ساتھ مدفون مندی اور صونہانی بریانی چنگیزی چکن قطب شاہی چکن شاہی میٹھا اور ناشتہ میں نہاری خاص رہینگی اس موقع پر جناب جیون ریڈی ایم ایل سی بھی ریسٹورنٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور معلومات حاصل کریں خاص طور پر دوپہر کی خاص ڈیشش بگاراکھانا چکن خورمہ دال کو صرف 60 روپیے رکھنے پر تمام لوگوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہندو مسلم شہر کے معزز حضرات عوام کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے اس موقع پر شمیم گرداور شجیع الدین عقیل میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد محمد باسط خان محمد غیاث الدین انجینئر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس محمد باسط...

ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بارش سے متاثر کئی علاقوں کا دورہ کیا اور والدین اپنے بچوں کو تالاب کویں کے پاس نہ جانے دیں

Image
جگتیال 2023_27_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تقریبن وارڈوں کا دورہ کیا کل رات سے طوفانی بارش   بارش سے متاثر لوگوں سے بات چیت کی اور کہا کہ اپنے اپبے بچوں کو تالاب کویں کے پاس نہ جانے دیں چیرمین کمیشنر کو کہا کہ راستے میں پانی جمع ہوگیا صفائ کا خاص خیال رکھیں مستقبل حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیں بارش سے کئی علاقے متاثر تالاب کویں میں پانی کا اضافہ جگتیال سے کورٹلہ  جانے والی روڈ صوبی آئیس فیکٹری پر پانی تیزی سے بہے رہا ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کو روک دیا گیا آمد رفت میں نظام درھم برھم اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس کمیشنر نریش ڈی راجیشور کونسلرس آفسران کئی قائدین عہدیداروں دیگر لوگ موجود تھے 

حیدرآباد میں کے کویتا ایم ایل سی کے رہائش گاہ پر وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمارایم ایل اے ودیاساگرراو ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی ملاقات

Image
جگتیال 2023_27_ جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کے کویتا ایم ایل سی  کے  رہائش گاہ حیدرآباد میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ضلع جگتیال ترقیاتی کاموں اور مقامی مسائل کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ودیاساگرراو ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی اس میٹنگ میں موجود تھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سلاٹر ہاوس مختلف ترقیاتی کاموں کا 30 لاکھ منظور

Image
جگتیال 2022_7_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے آج سلاٹر ہاوس کی تعمیر کے لیے 30لاکھ روپیے منظور کیے گئے اس کے علاوہ اور قلعہ میں ترقیاتی کاموں کے لیے 30 لاکھ روپیے منظور کیے گئے سی سی روڈ کی تعمیر سنگ بنیاد رکھا گیا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو تمام طبقات کی فلاح وبہبود اور ترقی کے لیے کام کررہے ہیں اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس صدر میناریٹی اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد جنرل سیکریٹری آنند راو نائب صدر دومالا راج کمار محمد تاج الدین نائب اعتماد الحق رکن محمد ریاض ماما خسروہزاری فیروز رزاق حنیف جاوید معین خطیب عمران کلیم رضوان کمشنر بلدیہ ڈی نریش ڈی راجیشور سرینیواس کے علاوہ دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ایل رمنا ایم ایل سی وزیر ہریش راو سے ملاقات کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_23_جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے  ایل رمنا ایم ایل سی نے ہریش راو سے حیدرآباد میں رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوے کہا کہ ایک درخواست پیش کی جس پر ریاستی وزیر ہریش راو سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور ایل رمنا ایم ایل سی سے تفصیلات سے واقف ہونے کے بعد اس بات کا یقین دلایا کہ جگتیال کو خوبصورت ضلع کے طور پر ترقی کے لیے ہر ممکن فنڈز منظور کرینگے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ایل رمنا ایم ایل سی نے اظہار تشکر کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

نظام آباد کے کویتا ایم ایل سی نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ گنیش گپتہ کے ہمراہ جاپ میلہ میں شرکت

Image
جگتیال 2023_ 23_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) کےکویتا ایم ایل سی نے عوام سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ نظام آباد میں قائم کردہ آئی ٹی ہب مقامی نوجوانوں کے ملازمتیں فراہم کرنے کا مقصد یہی ہے اور کہا کہ گنیش گپتہ رکن اسمبلی ان کے بھائی مہیش بگیلہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے غیر ملکی کمپنیوں کو آنے میں مدد کی اور کہا کہ ایک وقت بنگلور اور حیدرآباد شہروں محدود تھی اور گنیش گپتہ ایم ایل اے نظام آباد نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ ریاستی وزیر آئی ٹی کے ٹی آر کے سنجیدہ کوششوں سے تلنگانہ ریاست آئی ٹی ہب کا قیام کے ذریعہ مقامی نوجوانوں کو ملازمتیں روز گار کا ذریعہ ہوگا اس موقع پر عہدیداران سیاسی لیڈرس کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے میناریٹی جونیئر کالج کے طلباء ریاستی سطح پر مقام حاصل کرنے پر مبارکباد دی

Image
 جگتیال 2023_20_ جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے میناریٹی جونیئر کالج کا دورہ کیا پرنسپل  نے کہا کہ طلباء حالیہ امتحان  انٹرمیڈیٹ میں ایم شاہد کو ریاستی سطح پر تیسرا رینک حاصل ہوا اور ایس  سوگیندر کو ریاستی سطح پر 7واں رینک حاصل ہوا کالج کا دورہ کیا بہترین رینک حاصل کرنے والوں کو اعزاز اور مبارکباد پیشکی  بعد ڈاکٹر سنجےکمارایم ایل اے طلباء کے ساتھ لنچ کیا اس موقع ریاض خان ریاض ماما سینیئر لیڈر آمینا الحسین میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد آصف مارکٹ وائس چیئرمین ٹاون جوائنٹ سیکرٹری اعتماد الحق شکیل کونسلر احمد دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کے ٹی آر راماراو کا دورہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اھلیہ نے شالپوشی گلدستہ پیش کییے

Image
جگتیال 2022_19_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے ٹی آر راماراو کا دورہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور انکے اھلیہ محترمہ رادھیکا کے رہائش گاہ پر ملاقات ہوئ شالپوشی گلدستہ کی گئی بعد کے ٹی آر راماراو صدر بی آر ایس تلنگانہ ویراپکشی گارڈن میں عوام سے مخاطب کیا بعد رمنا ایم ایل سی کے والد یل جی رام کا انتقال پر پرسہ دیا اس موقع سینیئر لیڈر آمین ا لحسین آصف مارکٹ وائس چیئرمین  ٹاون جوائنٹ سیکرٹری  اعتماد الحق محمد فرقان تقریبا لوگ گلدستہ پیش کییے حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نے ملاقات کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال نئے ڈی ایس پی عہدہ سنبھال لیا

Image
جگتیال 2023_19_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ڈی ایس پی پرکاش کا تبادلہ نئے ڈی ایس پی وینکٹا سوامی عہدہ سنبھال لیا ہے آج ایس پی آفس پہو نچکر ضلع ایس پی ایکڈی بھاسکر سےملاقات کی اور گلدستہ پیش کرتے ھوے _independent Repotr md zia uddin aqeel 

ضلع جگتیال ایس پی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گاڑیاں غیر قانونی چلا نے والوں کو گرفتار کر لیا جائے گا

Image
ضلع جگتیال 2023_18_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ایس پی بھاسکر نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ دو روزہ دورہ ضلع جگتیال اطراف و اکناف گاڑیاں غیر قانونی چلاتے ہوے بغیر لائسنس نشے کی حالت میں اور بغیر نمبر پیلیٹ گاڑیوں پر 2 ویلر پر تینوں گاڑی پر بیٹھ کر سوار ہونا اور نابالغ بچے گاڑی چلانا غیر قانونی ہے مالک گاڑی تحقیق کرکے  گرفتار کر ینگے احتیاط کرنا ضروری ہے شراب نشے میں رہکر گاڑی سوار ہونا غیر قانونی ہے سخت کارروائی کی جائے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو ضلع ایدیشنل کلکٹر نے گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
ضلع جگتیال 2022_18_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو اڈیشنل کلکٹر دیواکر  نئے تعینات ہوے ہیں آفس پر ملاقات ہوئی گلدستہ پیش کرتے ھوے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے ٹی آر کا دورہ

Image
جگتیال 2013_16_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بتایا کہ کے ٹی آر راماراو بی آر ایس صدر تلنگانہ کا دورہ ویراپکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوگا زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد میں شادی تقریب

Image
جگتیال 2023_16_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں سفائر فنکشن پیالس میٹرو پللر نمبر 1463 سلیم نگر کالونی نیو ملک پیٹ نکاح تقریب احمد بشیرالدین اھلیہ کی دختر سے جناب الحاج احمد مطہر فارمیسٹ کے ایس اے کے فرزند مذکر ایم ایس آسٹریلیا سے بفضلہ تعالٰی نکاح تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کریم نگر محمد قیوم الدین محمد سراج الدین محمد نعیم الدین حافظ صادق علی محمد عابد خواجہ احسن ایوب محمد اطہر محمد منور الدین جگتیال محمد وجہی الدین سبیل محمد شجیع الدین محمد محسن محمد متشم محمد قادر محمد راشد جگتیال حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد پیش کی رشتے دوست احباب مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی نے ایل رمنا کے والد کا انتقال پر پرسہ دیا

Image
جگتیال 2023_11 _جول۸(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے ایل رمنا ایم ایل سی  کے والد ایل جی رام کا انتقال پر  پرسہ  دیا گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا تصویر پر پہول مالا چڑھائے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ایم ایل اے ودیاساگرراو داواوسنتا سریش زیڈ پی چیرپرسن سابقہ فائناس کمشن چیرمین راجیشم گوڑ بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس مارک فیڈ کے ساتھ سابقہ چیرمین لوک بابو ریڈی یم پی پی یس زیڈ پی ٹیس آمین ا لحسین سینیئر لیڈر ریاض ماما آصف مارکٹ وائس چیئرمین اعتماد الحق  رضوان جاوید ڈاکٹر معیز احمد جہانگیر حافظ محمد ضیاالدین عقیل بی آر ایس اراکین دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بتایا کہ کویتا ایم ایل سی کا جگتیال کا دورہ

Image
جگتیال 2023_10_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بتایا کہ کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی جگتیال کا دورہ آج 10 بجے دن رمنا ایم ایل سی کے والد یل جی رام کا انتقال  رہائش گاہ پر ملاقات کرینگے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلیم ڈریسس کے والدہ کا انتقال ہوگیا

Image
جگتیال 2023_8_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال محلہ محبوب پورہ کلیم ڈریسس کے والدہ 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا بعد نماز ظہر ہ جنازہ کی نماز ادا کی گئی نماز جنازہ حافظ محمد ضیاالدین عقیل نے پڑھائی بعد آبائ قبرستان میں تدفین عمل آئ  مولانا مصدق نے دعا کی ٹی آر ایس رکن کلیم حقانی کے دادی ہیں اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے غم افسوس کا اظہار کیا ریاض ماما  امین الحسین سیکرٹری اعتماد الحق محمد آصف مارکٹ وائس چیئرمین رضوان جاوید ابرھیم معین فیروز خلیل عقیل دیگر لوگ کٹیرتعدادمیں موجود تھے دوست احباب رشتے داروں تمام لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ایل رمنا کے والد کا انتقال پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے انکے اھلیہ ملاقات کی افسوس کا اظہار کیا

Image
جگتیال 2023_5_جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایل رمنا ایم ایل سی کے والد یل جی رام کا 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے انکے اھلیہ رادھیکا نے گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے انکے اھلیہ نے میت پر پہولوں کی چادر چڑھائ خراج عقیدت پیش کی ان کے اھلہ خاندانوں کو گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا ہندو مسلم تمام طبقے کے لوگوں نے ملاقات کی اس موقع پر داواوسنتا سریش چیئرپرسن بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس سابقہ بلدیہ چیرمین    لائبریری چیرمین چنرراشیکھرگوڑ محمد سلام حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال دیگر لوگ کٹیرتعدادمیں موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں ہمارا وارڈ ہمارا ایم ایل اے پروگرام منعقد ہوا

Image
جگتیال 2023_7_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے وارڈ نمبر ایک 1  اور   وارڈ  نمبر دو کا دورہ کیا ہمارا وارڈ ہمارا ایم ایل اے پروگرام منعقد ہوا گھر گھر پہونچ کر لوگوں سے ملاقات کی چیف مسٹر چنرراشیکھرراو کے  فلاحی اسکیمات میثال ہے بیواوں معزورین کو وظیفے شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم کئ اسکیمات میثال ہے لوگوں نے کہا کہ بہت بڑا کارنامہ ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے  گھر گھر پہونچ کر چکس تقسیم کیے کبھی ایسا دیکھنے میں نہیں آیا  ریالی نکلنے سے پہلے بی آر ایس پارٹی کا جھنڈا لہرایا گیا بی آر ایس پارٹی قائدین ارکین دیگر لوگ کٹیرتعدادمیں موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

روس صدر پوٹین نے قرآن پاک کا احترام سینے سے لگا لیا

Image
جگتیال 2023_2_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)صدر روس پوٹین نے قرآن پاک کا احترام سینہ سے لگا لیا روس کے صدر پوٹین داغستان میں قدیم مسجد کے دورہ دوران تحفے میں دیے گئے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا عید الاضحٰی کے موقع پر دورہ کیا روس صدر پوٹین نے کہا کہ قرآن پاک بہ کی حرمتی روس میں اس طرح کرنا جرم ہے ایسا ہم دیکھ نہیں سکتے قرآن پاک کی بہ حرمتی ہو ایسا کرنے پر جرم سخت سزا ہے اور کہا کہ قرآن مجید مسلمانوں نے مجھے تحفہ دیا شکریہ ادا کیا قرآن مجید مقدس کتاب ہے دوسروں کے لیے مقدس کتاب ہے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش