جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع بی آر یس پارٹی کے قائدین نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کم وقت میں ترقی فلاحی اسکیمات سے واقف کرے

جگتیال 2023_26_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی زیڈپی چیرپرسن داواوسنتا سریش لائبریری چیرپرسن چنرراشیکھرگوڑ ضلع بی آر ایس پارٹی کے قائدین خطاب کرتے ھوے کہا کہ ریاست تلنگانہ کی ترقی تیزی سے کم وقت میں ترقی فلاحی اسکیمات سے واقف کروایا  ضلع جگتیال بی آر ایس پارٹی کے صدر کلواکنٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے نے ضلع میں پارٹی پرچم کشائی کی چیف مسٹر چنرراشیکھرراو کی قیادت میں کافی جدوجہد کرنے کے بعد ریاست تلنگانہ حاصل ہوا آٹھ سال کے اندر ترقی ہوئی ہے ملک میں پہلا مقام حاصل کیا تمام پارٹی قائدین اراکین جھنڈا اونچا اٹھا کر کھا  کے سی آر  کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس سینیئر قائدین جیتندر راو سینیئر لیڈر رمنا راو محمد کلیم الدین آمین ا لحسین مقامی کونسلرس سری لتا رام موہن راو بی آر ایس پارٹی عوامی نمائندوں کو تہنیت پیش کی گئی ہنڈ مانڈلواور میناریٹی اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد ریاض ماما ریاض خان محمد غیاث الدین انجینئر آصف مارکٹ وائس چیئرمین سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد الحق خسروہزاری محمد تاج الدین محمد فاروق رضوان محمد افاق محمد صیف محمد عارف محمد صادق پاشاہ کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے_ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش