Posts

Showing posts from April, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی اھلیہ کے والدہ کا انتقال چپپہ ڈنڈی ایم ایل اے خراج عقیدت پیش کی

Image
جگتیال 2023_29_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے اھلیہ رادھیکا کے والدہ کا انتقال چپپہ ڈنڈی سنکے روی شنکر ایم ایل اے زیڈ پی چیرپرسن داواوسنتا سریش سابقہ وزیر وریولو چوکا راو یم پی بڑی بیٹی کا انتقال پر خراج عقیدت پیش کی اس موقع پر لائبریری چیرمین ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ مونسیپال چیرپرسن گولی سرینیواس بی آر ایس پارٹی قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال جناب اسحاق احمد محکمہ آر ٹی سی کنڈاکٹر کا انتقال ھوگیا

Image
جگتیال 2023_29_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جناب اسحاق احمد موظف محکمہ آر ٹی سی کنڈاکٹر ولد محمد احمد مرحوم کی عمر 85 سال بعد نماز جمعہ انتقال ھوگیا ہفتہ کے دن بعد نماز فجر نماز جنازہ  اداکی گئ بعد آبائ قبرستان میں تدفین عمل میں آئ مرحوم کے فرزندان محمد اقبال احمد مقبول احمد عقیل احمد دو لڑکیاں موجود ہیں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال تلنگانہ تحریک کے موقع پر سینئر لیڈر بی آر ایس پارٹی رمنا راو سے ملاقات مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_28_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال سینیئر لیڈر بی آر ایس پارٹی رمنا راو سے ریاض ماما حافظ محمد ضیاالدین عقیل سے ملاقات ویراپکشی گارڈن میں ملاقات ہوئی تلنگانہ تحریک کے موقع  پرمبارکباد پیش کی اس موقع پر پارٹی کے ارکان دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر کی ہدایت پر مکئ مرکز قیام قائم کیے گئے شکریہ ادا کیا

Image
جگتیال 2023_28_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کے ہدایت پر مکئ مرکز قیام قائم کے گئے   کے سی آر  کا شکریہ ادا کیا زیرات کسانوں کی جدوجہد کرنے والے کسانوں کی حمایت کی اور فصل کی امدادی قیمت خریداری مراکزیں قائم کریں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ امدادی قیمت کاٹتے وقت قیمت 2500 روپیے تھی خریداری کے قیمت میں کمی کی گئی 1660روپیے کردیگئ کسانوں  نے درخواست دی قیمت میں کمی کی جائے حکومت تلنگانہ نے غور کرکے خریداری قیمت میں کمی کی گئی تلنگانہ حکومت کسانوں کے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ہرطرح سے کسانوں کی مدد کی جائے گی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے تلنگانہ تحریک پروگرام میں آمین ا لحسین سینیئر لیڈر کی شالپوشی کی گئی

Image
جگتیال 2023_26_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے تلنگانہ تحریک کے موقع پر آمین لحسین سینیئر لیڈر کی شالپوشی کی گئی تقریبا بی آر ایس پارٹی اراکین کی گلپوشی کی گئی اس موقع پر داواوسنتا سریش گولی سرینیواس بلدیہ چیرپرسن بی آر ایس پارٹی قائدین اعتماد الحق  حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ کٹیرتعداد میں  موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع بی آر یس پارٹی کے قائدین نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کم وقت میں ترقی فلاحی اسکیمات سے واقف کرے

Image
جگتیال 2023_26_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی زیڈپی چیرپرسن داواوسنتا سریش لائبریری چیرپرسن چنرراشیکھرگوڑ ضلع بی آر ایس پارٹی کے قائدین خطاب کرتے ھوے کہا کہ ریاست تلنگانہ کی ترقی تیزی سے کم وقت میں ترقی فلاحی اسکیمات سے واقف کروایا  ضلع جگتیال بی آر ایس پارٹی کے صدر کلواکنٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے نے ضلع میں پارٹی پرچم کشائی کی چیف مسٹر چنرراشیکھرراو کی قیادت میں کافی جدوجہد کرنے کے بعد ریاست تلنگانہ حاصل ہوا آٹھ سال کے اندر ترقی ہوئی ہے ملک میں پہلا مقام حاصل کیا تمام پارٹی قائدین اراکین جھنڈا اونچا اٹھا کر کھا  کے سی آر  کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس سینیئر قائدین جیتندر راو سینیئر لیڈر رمنا راو محمد کلیم الدین آمین ا لحسین مقامی کونسلرس سری لتا رام موہن راو بی آر ایس پارٹی عوامی نمائندوں کو تہنیت پیش کی گئی ہنڈ مانڈلواور میناریٹی اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد ریاض ماما ریاض خان محمد غیاث الدین انجینئر آصف مارکٹ وائس چیئرمین سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد ا...

جگتیال ٘حلقہ میں ھواوں بارش کی وجہ سےآم کے فصلوں کو نقصان وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے داواوسنتا سریش چیئرپرسن نے معائنہ کیا

Image
جگتیال 2023_23_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی ہدایات پر وزیر کوپلہ ایشور اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے داواوسنتا سریش چیئرپرسن نے جگتیال حلقہ میں تیز ہوا بارش کی وجہ سے آم کے فصلوں اور دھان کے درختوں کو نقصان معائنہ کیا حکومت تلنگانہ کسانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے کسانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں حکومت تلنگانہ ہر طرح سے مدد کریگی کسانوں کو کاشتکاروں کو مدد کرینگے مایوس نہ ہوں  اس موقع پر عہدیدار عہد دار ن دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کے کویتا ایم ایل سی نے عیدالفطر کی مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_22_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے کویتا ایم ایل سی نے تمام مسلم بھائی  بہنوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی نیک خواہشات کا اظہار کیا تلنگانہ کی ترقی کے لییے دعا کریں independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی بلدیہ چیرمین نے عیدالفطر کی مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_23_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور ایم اور ٹی جیون ایم ایل سی بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مولانا مصطاق قاسمی جامعہ مسجد خطیب امام کو مبارکباد دی اور جامعہ مسجد خطیب امام مولانا مصطاق قاسمی نے عید گاہ میں عید الفطر کی نماز پڑھائی قلعہ میں حافظ ابرار خطیب امام  پرانی پیٹھ نے عید الفطر کی نماز  پڑھائی  جامعہ مسجد میں مسجد نور خطیب امام مفتی خلیل  نے  عید الفطر کی نماز پڑھائی  مقیم کونسلر عمران حافظ محمد ضیاالدین عقیل تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں نماز عید الفطر کے اوقات

Image
جگتیال 2023_ 23_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں نماز عید الفطر کے اوقات عید گاہ میں 00_8بجے ہوگی اور قلعہ میں 30_8 بجے ہوگی جامعہ مسجد ٹھیک 00_9بجے ہوگی وقت مقررہ پر عید الفطر کی نماز ادا کی جائیگی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال سابقہ ایم پی چوکا راو کی بڑی لڑکی کا انتقال

Image
جگتیال 2023_18اپریل )جگتیال سابقہ ایم پی کریم نگر چوکا راو  کی بڑی بیٹی کا انتقال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اھلیہ رادھیکا کی والدہ چنناڈی وجیہ کا علالت باعث انتقال ہوگیا جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے وزیر کوپولایشور  سیتامنی سنیھالا ٹھاکرو ایم ایل سی بھانو پرسادراو  سنکے روی شنکر ایم ایل اے چنامینی رمیش راو ذیڈ پی چیرمین کونڈور رویندر راو ضلع ایس پی بھاسکر  داو وسنتا سریش سنجےکمار ایم ایل اے نے افراد خاندان سے دوست احباب رشتے داروں سے ملاقات کی غم افسوس کا اظہار کیا دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال 24 واں عظیم الشان حبیب الدین مرحوم نعتیہ مقابلہ انعقاد عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_4_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال 24واں عظیم الشان حبیب الدین مرحوم نعتیہ مقابلہ مسجد رحمانیہ میں 23شب طاق رات بروز جمعہ 2023 بعد تراویح بمقام مسجد رحمانیہ محلہ محبوب پورہ ستاری پیٹھ انعقاد عمل آیا اس نعتیہ مقابلہ کی صدارت ریاض الدین ماما نے کی صدر مسجد رحمانیہ سید عظیم الدین نائب صدر محمد منیر الدین  نگران  تھے مولانا مفتی صدیق نعتیہ مقابلہ کے جج انجام دیے نظامت حافظ محمد ضیاالدین عقیل انجام دی درجہ اول سے محمد ارحم نے کامیابی حاصل کی درجہ دوم سے کامیابی حاصل کرنے والے محمد عامر خان درجہ سوم سے کامیابی حاصل کرنے والے محمدفیض اللہ کو انعامات دیے گئے امتیازی انعامات دیے گئے تقریبا 20نعت خواں نے حصہ لیا ٹیپیکل جگتیالی وحید الدین محمد صابر نے نعتیہ کلام سنائے رات دیر گئے تک پروگرام چلتا رہا سامعین کو سحر کا نطم کیا گیا اس موقع پر حافظ محمد شکیل سرور محمد صابر ٹی وی ایلکٹرنیک میڈیا  سید عقیل محمد جاوید محمد عامر محمد معیز الدین محمد نوید ساجد عثمانی محمد قدیر شہباز مسجد محمد عاقب الدین محمد عاکف اختتام پر مولانا مفتی صدیق نے دعا کی کٹیرتع...

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی رمضان میں مستحقین کو تحفے دیتے ہوے

Image
جگتیال 2023_4_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی نے رمضان المبارک میں مستحقین کو حکومت کی جانب سے مسلم بھائیوں کو رمضان کے تحفے دیتے ہوے جامعہ مسجد اور اسلام پورہ رائل فنکشن ہال میں تقسیم کیے گئے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے تمام مذہب کا احترام کرتے ھوے تلنگانہ ترقی کے لیے کام رہی ہے اس موقع پر عبدالقادر مجاھد  یونس ندیم صدر مجلس اتحادالمسلمین ریاض خان آمین ا لحسین اعتماد الحق شببیر حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں حکومت کی جانب سے دعوت افطار ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی کی شرکت

Image
 (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں گورنمنٹ کی جانب سے افطار طعام کی دعوت ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی کی شرکت کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ رائل فنکشن ہال میں اہتمام کیا گیا افطار پارٹی کامیاب رہی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں روزدارو تمام مسلمانوں سے دعاکی درخواست کامیابی عطا فرمائے اس موقع پر مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس صدر اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد صدر مجلس یونس ندیم محمد رضی الدین مجلس کونسلر سینیئر لیڈر آمین ا لحسین اعتماد الحق محمد شعیب الحق طالب محمد ریاض خان عادل پٹیل سید منظور صدر مینگواسی اسوسیشن نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر محمد عبدالرحیم سینیئر لیڈر محمود علی آفسر محمد فسیع الدین سید منظور احمد جنرل سیکرٹری خواجہ عقیل شجیع فیروز مظہر رضوان عمران جمیل جمو محمد مقیم ڈاکٹر ایوب خان نوید  حافظ خواجہ عقیل دعا کی حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ موجود تھے _indepedent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے زرعی مارکٹ بیٹ بازارسبزی نان ویچ مارکٹ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا

Image
آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ٹی آر یس پارٹی کے ارکان مارکٹ بیٹ بازار 4_5 کروڑ کی لاگت سے نئی تعمیری  کاموں کا معائنہ کیا سبزی نان ویچ مارکٹ۔کا معائنہ کیا کام تیزی سے جاری ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ عوام کو سہولت کے لیے مارکٹ تعمیر کی گئی کروڑ ھا روپیے  کی لاگت سے شیڈ س تعمیر کیے گئے کسانوں کو مارکٹ تعمیر کرنے سے  سہولت ہوگی کسان بہت خوش ہیں اور ترکاری فروخت کرنے میں آسانی ہو رہی ہے تقریبا مارکٹ تعمیر کیے گئے عوام کو بہت سہولت ہو رھی ھے جمعرات بازار میں مارکٹ تعمیر کی گئی پرانہ بس اسٹانڈ میں مارکٹ تعمیر کی گئی تقریبا جگہ مارکٹ تعمیر عمل میں آئی اس موقع پر عہدیدار  پارٹی  قائدین اراکین اور دیگر لوگ موجود تھے  _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal   

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تین کھنی سے جامعہ مسجد تک روڈ تعمیری کاموں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2013_4_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے تین کھنی سے جامعہ مسجد تک روڈ تعمیری کام شروع کیا گیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مجلس اتحادالمسلمین صدر جگتیال یونس ندیم نے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا اس خستہ روڈ تعمیر کیلئے کامیاب نمائندگی کی 77 لاکھ روپیے منظور ہوے روڈ کا کام شروع ہوچکا ہے تیزی کام جاری ہے اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس عادل پٹیل خسروہزاری ڈاکٹر اعظم دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع مٹ پلی کورٹلہ سابقہ ایم ایل اے کا انتقال

Image
جگتیال ضلع 2023_16_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع   مٹ پلی کورٹلہ سابقہ ایم ایل اے کومریڈی کا انتقال   ودیاساگرراو ایم ایل اے جگتیال ایم ایل اے اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی گھر پہونچ کر خراج عقیدت پیش کی پھول مالا چڑھایا  ان کے  خاندان کو پرسہ دیا  گہرے رنج افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر سیاسی لیڈرس دیگر لوگ موجود تھے _indpenpndnt Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال اعتماد نامہ نگار رہائش گاہ پر دعوت افطار میں شرکت

Image
جگتیال 2023_5_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال اسٹاف رپورٹر فضل بیگ  رہائش گاہ پر دعوت افطار میں شرکت کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اسٹاف رپورٹر اعتماد کو کھجور کھلاتے ہوے اور کہا کہ دعا کرو تلنگانہ ترقی کے لیے اس موقع داواسریش خواجہ صلاح الدین عامر خطیب شیان دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال علی پور نئے انداز میں لوگوں نے تالیوں سے استقبال کیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا

Image
جگتیال 2022_4_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال علی پور میں  ایک پر گرام رات 30_9 بجے منعقد کیا گیا ڈاکٹر سنجےکمار  ایم ایل اے کا بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں نے نئے انداز میں تالیوں سے استقبال کیا علی پور گاؤں کا چکر لگایا لوگوں سے بات چیت کی خبر خیریت دریافت کی اسکیموں کی وضاحت کی خواتین کسانوں کی اسکیموں کے سلسلے میں تفصیلات رکھے اس پروگرام میں اطراف و اکناف کے لوگوں نے حصہ لیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے باجا بجاتے ہوے دیکھے جاسکتے ہیں  بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں دیگر قائدین نے شرکت کی کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کویتا ایم ایل سی کا دورہ نریندر اور ساتھیوں نے استقبال کے لیے رقص کر رھے تھے اچانک دل کا دورہ پڑا موت واقع ہوگئ

Image
جگتیال 2023_2_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا دورہ کویتا کا انتظار کر رہے تھے نیا بس اسٹانڈ چوراستہ پر ریالی کے ساتھ کونسلر بنڈری رجنی کے شوہر بنڈری نریندر استقبال کے لیے رقص کر رھے تھے اچانک گر پڑے ساتھیوں نے دیکھا دل کا دورہ پڑنے سے گرگئے ساتھیوں نے پرائیویٹ ہاسپتال لے گئے ڈاکٹروں نے کہا بتایا کہ  پہلے ہی موت واقع ہوگئ بی آر ایس پارٹی اراکین میں غم افسوس کی لہر دوڑ گئی ریالی سے غم افسوس میں تبدیل ہوگئی بعد پدمانائیکا فنکشن ہال میں کویتا ایم ایل سی نے مخاطب ہوکر کہا کہ  اچانک ان کے ساتھیوں نے آکر کہا کہ نریندر کی موت ہوگئی تقریر ختم کرکے کویتا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے وزیر کپلہ ایشور  کورٹلہ ایم ایل اے ودیاساگرراو سنکے روی ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش چیئرپرسن بی آر ایس پارٹی اراکین نریندر کے گھر پہونچ کر میت کو خراج عقیدت پیش کی انکے خاندان کو پرسہ دیا نریندر کے گھر کا رو نے سے گھر کا حال بے حال کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ گھر کے فرد کی موت ہوگئی ہے پروگرام کو ختم کردیا گیا جلسہ اور ریالی ...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش