جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے رائیل فنکشن ھال میں شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم چیکس تقسیم کیے گئے

جگتیال 2023_27_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے رایل فنکشن ہال میں سی ایم فنڈ شادی اسکیم کلیانہ  لکشمی اسکیم سی فنڈ چیکس تقسیم کیے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا منشا تھا شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم معزورین بیواوں کو اس اسکیم سے مجھے بہت خوش ہوں غریب لوگ شادی کے بعد بہت پریشان رہتے ہیں حکومت تلنگانہ نے اس اسکیم کے تحت مدد ہوتی ہے ملک میں ایسی اسکیم کہیں بھی نہیں ہے غریب عوام کو بہت فائدہ ہو رہا ہے مشن بھکیرتا سے صاف شفاف پانی 40 کروڑ خرچ سے بنایا گیا اوپن جیم جگہ جگہ پر قائم کیا گیا اور پارک کو خوبصورت بنایا گیا مستحقین کو معزورین بیواوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں تلنگانہ حکومت 2014 سے پہلے ایسے اسکیمات نہیں تھے دلت بندھو اسکیم کئ اسکیمات ہیں ایک مثال ہے مجھے بہت فخر ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گھر گھر پہونچ کر فنکشن ھالوں میں سی ایم ریلیف فنڈ چیکس تقسیم کیے ہیں اس موقع پر میونسپل چیرمین گولی سرینیواس محمد سلیم اقلیتی پارٹی صدر عبدالقادر مجاھد آمین ا لحسین ا ٹی آر یس سینیئر لیڈر ریوینیو آفیسران کوآپش ممبران اور محمد رضی کونسلر محمد مقیم کونسلر اعتماد الحق فیروز محمد احمد صوفی  محمد جمیل محمد افاق  محمد عمران  ممحمد قدیر قریشی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019


Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش