Posts

Showing posts from February, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو پرجاوانی پروگرام میں 32 درخواستیں موصول

Image
جگتیال 2023_28_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ کو پرجاوانی پروگرام میں 32 درخواستیں موصول اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا اوو اڈیشنل کلکٹر مندامکرندوہ جگتیال مقامی کے ہمراہ عوام کے مسائل  سماعت کی جگتیال کلکٹر تاکید کی کہ عوام دور دراز سے آتے ہیں امیدوں کے ساتھ اپنے مسائل کی یکسوئی کے لیے اس پروگرام سے رجوع ہوتے ہیں مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کے ساتھ مادھوری آر ڈی آو کو ضلع کلکٹر نے تاکید کی اس پروگرام میں ضلع کمیشنرس ضلع کلکٹریٹ عملہ ونود کمار کا عملہ ضلع کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران دیگر لوگ موجود  _inepeden Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949630

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے رائیل فنکشن ھال میں شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم چیکس تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2023_27_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے رایل فنکشن ہال میں سی ایم فنڈ شادی اسکیم کلیانہ  لکشمی اسکیم سی فنڈ چیکس تقسیم کیے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا منشا تھا شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم معزورین بیواوں کو اس اسکیم سے مجھے بہت خوش ہوں غریب لوگ شادی کے بعد بہت پریشان رہتے ہیں حکومت تلنگانہ نے اس اسکیم کے تحت مدد ہوتی ہے ملک میں ایسی اسکیم کہیں بھی نہیں ہے غریب عوام کو بہت فائدہ ہو رہا ہے مشن بھکیرتا سے صاف شفاف پانی 40 کروڑ خرچ سے بنایا گیا اوپن جیم جگہ جگہ پر قائم کیا گیا اور پارک کو خوبصورت بنایا گیا مستحقین کو معزورین بیواوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں تلنگانہ حکومت 2014 سے پہلے ایسے اسکیمات نہیں تھے دلت بندھو اسکیم کئ اسکیمات ہیں ایک مثال ہے مجھے بہت فخر ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گھر گھر پہونچ کر فنکشن ھالوں میں سی ایم ریلیف فنڈ چیکس تقسیم کیے ہیں اس موقع پر میونسپل چیرمین گولی سرینیواس محمد سلیم اقلیتی پارٹی صدر عبدالقادر مجاھد آمین ا لحسین ا ٹی آر یس سینیئر لیڈر ریو...

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر ایک پروگرام میں شرکت بلدیہ چیر مین کلکٹر کو گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2023_ 26_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ ایک پروگرام م میں شرکت کی 2023 _24 بجٹ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بلدیہ چیر مین نے اس پروگرام کی صدارت کی اور بلدیہ چیر نے کلکٹر کو گلدستہ پیش کرتے ھوے اس موقع پر کمشنر بلدیہ مونسیپال کونسلرس کوآپش ممبران مختلف محکموں کے افسران دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

نرمل گیا لکسی فنکشن ھال میں محمد عبد الشعیب ولیمہ تقریب

Image
جگتیال 2023_26_ فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)نرمل گیا لکسی فنکشن ھال میں ولد محمد مطلب ولد محمد سلیم مجاھد محکمہ ٹی ایس آر ٹی سی  دلھا محمد عبد الشعیب سیول انجینئر ہال مقیم سعودی عرب ولیمہ تقریب دلھن کے والد محمد عبد المجیب محکمہ ٹی ایس آر ٹی سی مقام گاجل پیٹھ نرمل مہمانوں کا استقبال محمد عمران محمد سلمان  اس موقع پر بسم اللہ خان محمد عبدالوحید  محمد شفیع حیدرآباد عزیز محمد جاوید محمد حا مد  محمد مظہر محمد صابر محمد ساجد محمد سلام محمد تفہیم محمد شاہد محمد عقیل پونکل محمد واجد رائیکل محمد خطیب الدین نہال اعتماد الحق محمد معیز محمد سلام محمد ماجد حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال ریشتے داروں دوستوں نے دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دھرمارم گیتا کوآپریٹو سوسائٹی نے کلکٹر کو درخواست پیش کی

Image
جگتیال 2023_23_فبروری  (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے کوارٹر پر  پہنچ کر گیتا انڈ سنٹرل کوآپریٹیوسوساسیٹی کی جانب سے درخواست پیش کی گورنمنٹ زمین پر درخت لگائے گئے جگہ کا الاٹ کرکے صحی جگہ درخت لگانے کے لیے درخواست پیش کی بعد کلکٹر آفس پہنچ کر شیخ یاسمین باشاہ کو درخواست پیش کی گورنمنٹ زمین کی صحی تحقیق کرکے اس زمین کا انصاف کرے اس موقع پر سرپنچ نارئین گوڑ ستیش گوڑ راجو دنشورراو گوڑ سنگم کے قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سکندر آباد حلقہ کے ایم ایل اے سیانا کی موت پر گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا

Image
جگتیال 2013_20_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مالبے سیانا ایم ایل اے کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ 5 مرتبہ ایم ایل اے جیت چکے ہیں اور کنٹونمنٹ حلقہ سکندر آباد علاقے کی خدمت کرچکے ہیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ سیانا ایم ایل اے کی موت بی آر ایس پارٹی کے لئے نقصان ہے ان کے اھلہ خاندان سے گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا جگتیال پارٹی کے اراکین غم افسوس کا اظہار کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال اے آر گارڈن فنکشن ھال میں محمد آصف مارکٹ وائس چیئرمین کے چھوٹے بھائی کا ولیمہ تقریب

Image
جگتیال 2023_20_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال اے آر گارڈن فنکشن ھال میں ولیمہ تقریب چلگل محمد شریف الدین سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین مرحوم کے فرزند نوشہ کے تین بھائی محمد آصف الدین مارکیٹ وائس چیئرمین محمد صیف الدین محمد فیض الدین مہمانوں کا استقبال کیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی گولی سرینیواس بلدیہ چیرپرسن سینیئر لیڈر ٹی آر یس محمد امین الحسین میناریٹی اقلیتی عبدالقادر مجاھد لیاقت علی محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محمود علی آفسر یونس ندیم صدر یم آئی یم    محمد جمیل سابقہ وائس چیئرمین محسن فروٹ اونر محمد شاکر عادل خان کلیم حقانی صوفی محمد جنید طیب پاشاہ محمد فاروق ساجد عثمانی کورٹلہ مٹپلی نظاآباد حیدرآباد کریم نگر رائیکل خانہ پور پولیس ڈیپارٹمنٹ سیاسی لیڈرس ریشتے  داروں دوستوں حافظ محمد ضیاالدین عقیل نے مبارکباد پیش کی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال روبی فنکشن ھال میں نکاح تقریب

Image
جگتیال 2023_19_فبروی (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال روبی فنکشن ہال میں نکاح کی تقریب زیر سرپرستی  دلھن کے تایا ہیں الحاج محمد اعجاز الحق واہلیہ عقد مسعود محمد توصیف احمد فرزند یم اے حمید ساکن پہولانگ نظاآباد بفضل تعلی قرار پایا ہے دلھن کے والد محمد قاسم الحق بابامرحوم سے منعقد ہوا ان کے تایا اعجاز الحق   محمد حاجی اور چاچا محمد جمیل اعتماد الحق اس موقع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گولی سرینیواس بلدیہ چیر پرسن  بسم اللہ خان محمد تاج الدین محمد  اویس الحق حفیظ الدین شعیب الحق ادیب الحق محمد شفیق امین الحسین محمود علی آفسر محمد آصف مارکٹ وائس چیئرمین کلیم حقانی  محمد صوفی محمد فیروز محمد فاروق محمد شفیع کریم نگر محمد شکیل صادق پاشاہ محمدنوید بابجنی محمد خطیب الدین نہال مجید خان فسیع الدین چھوٹے جانی حافظ محمد ضیاالدین عقیل نے مبارکباد پیش کی دیگر لوگوں دوست احباب رشتے داروں نے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے 25 غریب لوگوں کو آنکھوں کا آپریشن کیا

Image
جگتیال2023_16_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے روٹری کلب کی جانب سے پاوانی آئی ہاسپتال کے زیر اہتمام جگتیال حلقہ اسمبلی اطراف و اکناف کے 25 غریب لوگوں کو  آنکھوں کا مفت آپریشن کیا اور آنکھوں کے معائنہ کرائے ضرورت مند لوگوں کو چشمے دیے گئے ہیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے آنکھوں کا  آپریشن کرانے کے لیے دور دراز سے لوگ آئے ھیں آنکھوں کے آپریشن کے ماھر ڈاکٹر ہیں اس پروگرام میں ضلع لائبریری چیرمین چنرراشیکھرگوڑ ڈاکٹر وجے یوتھ صدر شیکھر اسپتال کا عملہ اور دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کونڈاگٹو مندر کے لیے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے جملہ 600 کروڑ روپے الاٹ کیے

Image
جگتیال ضلع 2023_16_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع  چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا دورہ کونڈا گٹو مندر کے لیے جملہ 600 کروڑ روپے الاٹ کیے گئے کونڈا گٹو مندر کا معائنہ کیا دوبارہ ترقی کے لیے جائزہ لیا اور  ترقی کے لیے ایک ہزار کروڑ روپے خرچ کرنے کے لئے تیار ہوں دور دراز سے لوگوں کو ان کے سہولتیں فراہم کرںنگے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے عہدیداروں کے ساتھ اجلاس خصوصی توجہ دینے کے لیے ہدایت دی اور کھا کہ اطراف و اکناف علاقوں ترقی کے لیے ماسٹرپلان تیاری کرنے کے لیے ہدایت دی اس موقع پر ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمارایم ایل اے روی شنکر ایم ایل اے ایم ایل ایس ضلع پریشدچیرپرسن داواوسنتا سریش چیئرپرسن پارٹیی اراکین سیاسی لیڈرس دیگرلوگو مود تھے_independent Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع چیف منسٹر چنرراشیکھرراو 15 فبروری کو کونڈا گٹو کا دورہ

Image
جگتیال 2023_14_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کونڈا گٹو کا 15فبروری کو دورہ سی ایم کے سی آر حیدرآباد بیگم پیٹھ ہیلی پیاڈ سے کونڈا گٹو کو روانہ ہوں گے بعد کونڈا گٹو مندر کا معائنہ کریں گے عہدیداروں کے ساتھ اجلاس ہوگا سی ایم چیف منسٹر چنرراشیکھرراو میڈیا سے بات کریں گے روی شنکر ایم ایل اے ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ انتظامات کا معائنہ کیا اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سیاسی لیڈرس  پارٹی اراکین موجود رہنگے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رائیکل منڈل مہتاپور میں قیام کرکے صبح سے اطراف دیہاتوں کا معائنہ کیے

Image
جگتیال 2023_14_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے رائیکل منڈل اطراف و اکناف دیہاتوں کا معائنہ کرتے ہوے رات دیر ہونے کی وجہ سے مہتاپور  میں قیام کیے صبح دیہاتیوں کارکنوں  وارڈوں کا دورہ کریں گے پروگرام منعقد کیے گئے کسانوں سے نوجوانوں سے سیاسی لیڈروں اور کاکنوں سے ملاقات کرینگے حکومت کے ترقیاتی کاموں کے اور فلاحی کاموں کے سلسلے میں بات کیے دیہات کے لوگ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے بہت متاثر ہوے اس موقع پر عہدیدار عہدیداران دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

سدی پیٹ میں ولیمہ تقریب

Image
جگتیال 2023_13_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)سدیپیٹ مدینہ فنکشن ھال میں ولیمہ تقریب والد سید شرف الدین واہلیہ مرحوم کے سید علاوالدین کے برخوردار سید رفیع الدین رید پولو جیکٹ ٹیکنالوجیسٹ ایم آر ایم انگ دلھا اور کریم نگر محمد احمد سیول کنٹراکٹر کی دختر سے رشتہ طئے ہوا جعفری مسجد میں بعد نماز عشاء عقد ھوا اس موقع پر محمد تاج الدین بسم اللہ خان سراج الدین محمد حفیظ الدین محمد معین الدین محمد شفیع الدین بابجنی محمد سراج کونسلر سدی پیٹھ محمد شفیع الدین محمدفسیع الدین چھوٹے جانی جگتیال مقام حال مقیم جدہ محمد وجہی الدین سبیل محمد معاذ الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام دیگر لوگوں دوست احباب رشتے داروں نے مبارکباد پیش کی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں وزیراعظم مودی جیسا ہمشکل محمد ابرھیم

Image
جگتیال 2023_12_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں وزیراعظم مودی جیسا ہمشکل محمد ابراہیم سے کریٹیکل جگتیالی منور خان اور کلاسک شکیل نے انڈیپنٹنٹ نامہ نگار حافظ محمد ضیاالدین عقیل سے ملاقات کرائے تعارف کرائے محمد ابراہیم نے کہا کہ میں اونر آٹو ڈرور ہیں اور گھر پر کرانہ دوکان ہے جگتیال مقام گنج محلہ میں رہتا ہوں لوگ  پکارتے ہیں محمدابراہیم مودی_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ یاسمین باشاہ سے معزورین نے ملاقات کی گلدستہ پیش کیے

Image
جگتیال 2023_11_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ سے معزورین تنظیم نے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیے بعد معزورین نے اپنے مسائل پیش کیے ریٹرو فیٹیڈ اسکوٹی گاڑیوں کے لائسنس کے تعلق سے آج موٹر ویکل انسپیکٹر یم وی آئی سے انکے مسائل پیش کیے تمام مسائل پورا کرنے کا تیقن دیا اس موقعپرسرنیواساصغرمحمد خان جی سریدھر چنرراشیکھر  دھنالکشمی راجیش موجودتھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال مسجد نور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام مولانا مفتی محمد سعید اکبر اور مولانا مفتی محمد ابوبکر جابر قاسمی خطاب فرمائیں گے

Image
جگتیال 2023_10_جنوری  (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام مسجد نور یاور روڈ  کمیٹی امام خطیب مسجد نور مفتی محمد خلیل الدین کی نگرانی میں بروز اتوار 12فبروری کو منعقد کیا گیا اس جلسہ میں نعت مولانا مفتی نوشاد علی سنائنگے مقررین حضرت مفتی محمد سیعد اکبر نقشبندی نظام آباد جامعہ مسجد خطیب امام خطاب فرمائیں گے اور حضرت مولانا مفتی محمد ابوبکر جابر قاسمی حیدرآباد خطاب فرمائیں گے اور خواتین کے لیے پردہ کا معقول انتظام کیا گیا تمام شہریان جگتیال سے معہ دوست احباب  شرکت و استفادہ کی خواہش کیجاتی ہے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ کو گلدستہ پیش کرتے ہوے حافظ محمد ضیاالدین عقیل انڈیپنٹنٹ نامہ نگار مسجد چوک امام

Image
جگتیال 2023_10_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام انڈیپنٹنٹ نامہ نگار ہیں جگتیال ضلع کلکٹرٰ  آفس پہنچکر کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو گلدستہ مبارکباد پیش کی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 994963901

ضلع جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ کو پرجاوانی پروگرام میں عوام سے 33 درخواستیں موصول

Image
جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ یاسمین باشاہ کو پرجاوانی پروگرام میں عوام نے 33 درخواستیں موصول ہوئی ہیں مختلف مسائل کے سلسلے میں درخواستیں پیش کی ہیں ضلع کلکٹر نے کہا کہ عوام بڑی امیدیں لیکر آتے ہیں ان کے درخواستیں جمع کر کے ان کے مسائل کو حل کریں اور تاکید کی کہ ضلعی عہد یداروں کو مسائل جلد سے جلد حل کریں اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا اڈیشنل کلکٹر مندامکروندو آرڈی او   جگتیال ضلع کے مختلف ڈیپارٹمنٹ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سرکاری پریمیر اردو اسکول کا دورہ

Image
جگتیال 2023_5_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل ہماری بستی  ہمارا مدرسہ کے تحت ریاستی حکومت مدرسوں میں ترقی ہو اچھی پڑھائی کے لیے کوشش کررہی ہے طلبہ طالبہ کو سہولتیں دی جارہی ھے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی یہی کوشش ہے مدسہ میں بہترین بیت الخلا کلاسس روم   میں طلبہ کو بیٹھنے کے لیے  خوبصورت بنچیس اور کھانے  کا بہترین  انتظام کیا گیا ہے استاذ بچوں کو اچھی تعلیم دیں حکومت مدرسوں کے لیے اقدامات کر رہیے ہیں پانی کا بہترین انتظام کیا گیا اس موقع بلدیہ چیرمین گٹٹو ستیش  ریاض ماما شعیب الحق عبدالقادر مجاھد محمد امین الحسین سراج الدین منصور  عادل خان  منصور کونسلر اظہر کونسلر کونسلر فرحین سلطانہ انیس فاطمہ کوآپش ممبر شیخ فیروز نوید سلمان احمد سلمان اعتماد الحق حافظ خواجہ عقیل  مولامفتی خلیل  حا فظ محمد ضبیر خان باسط خان  احمد محمد صادق حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے دیگر قائدین لوگموجودتھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کے کویتا ایم ایل سی کی اسمبلی اسپیکر چمبر میں ملاقات

Image
جگتیال 2023_3_جنوری(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اسمبلی اسپیکر پوجارام سرنیواس ریڈی کے چمبر میں اسمبلی اجلاس کے بعد کے کویتا ایم ایل سی سے نظاآباد ایم ایل اے اور ایم ایل سی ملاقات ہوئی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ہمارا مدسہ ہمارا گاؤں پروگرام منعقد ہوا اسکولوں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2023_3_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے فورٹ ھائ اسکول نیو ہائی اسکول بیٹ بازار ہائی اسکول دہرور کیمپ ہائی اسکول ہمارا گاؤں ہمارا مدرسہ پروگرام اس کے تحت دو کروڑ 93لاکھ سے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ڈاکٹر سنجےکمار کمار ایم ایل اےنے 10 کروڑ کی لاگت سے اسکولوں کو ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا نرسنگ کالج 20 کروڑ پولاس ذرعی کالج اور میڈیکل کالج کی منظوری دی گئی پولاس اور جگتیال سے چلگل اور پولاس تک فور 4لائین بنانے کے لیے منظوری دی گئی اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس قاضی پورہ ہائی اسکول ہیڈ ماسٹر اور ریاض ماما اعتماد الحق محمد عارف فیروز جمیل دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کے کویتا ایم ایل سی حیدرآباد رہائش گاہ پر جگتیال صدر ملت اسلامیہ وفد ملاقات کی

Image
جگتیال 2023_2_جبورئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)صدر ملت اسلامیہ جگتیال محمد عبد الباری جنرل سیکریٹری سید نعیم الدین منظور نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر حیدرآباد رہائش گاہ پر کلواکنٹلہ کویتا سے ملاقات کی اور جگتیال کے مسائل پر گفتگو کی  ایک تحریر یاداشت پیش کی قدیم عیدگاہ میں فرش ڈالنے قبرستان کے لیے جگتیال ضلع حج ہاوز کی تعمیر دفتر صدر ملت اسلامیہ کی عمارت کی تعمیر اور سرکاری اسکول اردو میڈیم میں اساتذہ کی کمی کی وجہ طلبہ طالبہ   تعلیم پر  اثر پڑھ رہا ہے اساتذہ جلد سے جلد تقرر کرنے کے لئے مطالبہ کیا  کے کویتا ایم ایل سی نے جگتیال وفد کو تیقن دیا اس موقع پر داواسریش مجاھد موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر یاسمیں باشاہ کو مقرر کیا گیا

Image
2023_1_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو مقرر کیا گیا موجودہ کلکٹر جی روی کو محبوب نگر تبادلہ کردیا گیا چیف سیکرٹری تلنگانہ سرا شانتی کماری نے ونپرتی شیخ یاسمین باشاہ آئی اے ایس کو بحیثیت جگتیال ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش