جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کے سی آر کا دورہ کہا کہ تلنگانہ حکومت ہندوستان پر ہونا چاہئیے ٹی آرایس پارٹی آ فس سنگ بنیاد رکھاکلکٹر آفس کا افتتاح کیا میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا جلسہ عام سے خطاب کرتے ھوے

جگتیال ضلع 2022_12_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع چیف منسٹر چنرراشیکھرراو جگتیال کا دورہ ہیلی کاپٹر سے جگتیال پہونچے کلکٹر آفس کا افتتاح کیے ٹی آر ایس پارٹی آفس کا سنگ بنیاد رکھا اور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا بعد جلسہ عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ کسانوں کو اعلان کیا ریتو بندھو امداد اگلے دنوں میں کسانوں کے کھاتوں میں جمع کر دیے جائیں گے تلنگانہ حکومت کسانوں کو ذرعی اغراض کے 24 گھنٹے کرنٹ کی مفت سربراہی کی جائے گی کسانوں کو سہولتیں دی جائیگی ٹی آر ایس حکومت کا یہی منشا ہے ظلم ختم ہو جائے مودی وزیر اعظم نے کہا کہ بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو یہ کہاں تک عمل ہورہا ہے بولنے سے عمل نہیں ہوتا عمل کرکے بتاو ملک کو بدلنا ضرورض ھے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے  عوام سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے ملک میں متحد ہونے کی ضرورت ھے اس موقع پر ریاستی وزیر ہریش راو کپلہ ایشور پرشانت ریڈی کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما گنگولہ کملا کر رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ضلع صدر اسمبلی کورٹلہ ودیاساگرراو ضلع پریشدچیرپرسن وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا استقبال کیا ضلع کلکٹر عمارت افتتاح تمام مذہبی دعا کی گئی حافظ ابرار حافظ خواجہ عقیل قرات کلام پاک پڑھے پوجاری کلمات پڑھے چرچ فادر کلمات پڑھے عھدیدار عھدیداران اور جلسہ میں سمندر جیسا کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش