Posts

Showing posts from December, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام مولانافاروق قاسمی نقشبندی کریم نگر خطاب فرمائیں گے

Image
جگتیال 2022_29 _ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل )جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان علامت قیامت اور ارتد سے بچنے کے تدابیر بروز اتوار بتاریخ 1جنوری بعد نماز ظہر مسجد اسلامیہ اسلام پورہ میں جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مولانا عمر فاروق قاسمی  نقشبندی کریم نگر خطاب فرمائیں گے اور مفتی  جاوید  نعمان قاسمی مخاطب فرما ئیں گے جلسہ کا آغاز قرات کلام پاک سے ہوگا نعت ہوگی جلسہ کے نگران مسجد اسلامیہ کے امام خطیب مولانا مطیع الرحمن اسعدی کرینگے حافظ محمد نظیر احمد اس جلسہ کی صدارت کرینگے انتظامیہ کمیٹی نے تمام  حضرات سے گزارش ہے کہ خواتین کے لیے پردہ معقول انتظام کیا گیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نےوز یر ہریش راو سے حیدرآباد میں ملاقات

Image
جگتیال 2022_29_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل نے وزیر صحت ہریش راو سے ملاقات کر کے کہا کہ جگتیال ٹاون میں صحت دیکھ بھال کی اہم یونٹ کے لئیے 50 بستروں کی منظوری دینے پر شکریہ ادا کیا افتتاح کے   پر پروگرام میں شرکت کے لئے دعوت دی گئی جگتیال ٹاون بلڈ فنڈز ٹھیک نہیں ہے اس لئے نیا بلڈ فنڈز دینے لئے کہا گیا اور لنگم پیٹ میں بستی دواخانہ دینے کی گئی بھارت میں کانتی ویلہ پروگرام کے آغاز کے موقع پر سرکاری ہسپتال آنکھوں سر براہی کے مناسب آلات اور سہولت کی منظوری دلانے کی منظوری دلانے کی کوشش کریں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور ایم ایل سی رمنا حیدرآباد میں پنچایت راج محکمہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

Image
جگتیال 2022_ 28_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی نے حیدرآباد میں پنچایت راج محکمہ کے ڈاکٹر ہنمنت راو سے ملاقات کرکے کہا کہ دیہات میں حال ہی میں مکمل کی گئی سی سی روڈ سڑکوں کی نکاسی کے لئے بہت سے ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز کی درخواست دی گئی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

امریکہ میں برف طوفان سے زبردست تباہی

Image
جگتیال 2022_26_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)امریکہ میں برف طوفان سے زبردست تباہی گاڑیوں کی آمد رفت میں نظام درھم برھم لوگوں کی آمد رفت میں مشکلات کا سامنا 48 ریاستیں شدید سردی میں ایک شخص روڈ سے گزرتے ہوئے برف گھٹنوں تک ڈوبے ہیں پیدل چلنے کے لئے کافی دشواریاں ہو رہی ھے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رھے ھیں _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal  9949639019

ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا نے کورٹلہ ڈاکٹر انوپ کے پوترے خاندان کی پہلی سالگرہ تقریب میں شرکت کی

Image
جگتیال 2022_26_ ڈسمبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے ڈاکٹر انوپ کے پوترے کی پہلی سالگرہ کی تقریب  میں شرکت کی جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے بھنوائ اور کورٹلہ کے سینئر ایم ایل اے ودیاساگرراو کورٹلہ اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اھلیہ رادھیکا زیڈ پی چیرپرس داو وسنتا سریش لائبریری چیرمین ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ تقریب میں شرکت کی ڈاکٹر انوپ کے خاندان کو مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹرسنجے ایم ایل اے 27 وارڈ اسلام پورہ میں 20لاکھ کی لاگت سے کمیٹی ہال سنگ بنیاد رکھا مولانا مفتی حسان گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_24 _ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے 27 وارڈ میں 20 کی لاگت سےکمیٹی  ہال کی تعمیر سنگ بنیاد رکھا عوا سے مخاطب ہو کر کہا  اردوم میڈیم اسکول بستی دواخانہ کی تعمیر جیساکہ ملک میں ایسےاسکیمات کبہیں بھی نہیں مثالی ھے تلنگانہ حکومت چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا یہی منشا ھے تلنگانہ میں ترقی ھوجائے جگتیال حلقہ میں 700کروڑ کی منظوری دی گئی جگتیال شہر ترقی میں فرنٹ لائن میں رکھا جائے گا 3ہزار کرنٹ پول لگائے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ معزورین کو 3ہزار اور بزرگوں کو 2  ہزار وظیفے دے رھے کلیانا لکشمی شادی اسکیم تلنگانہ حکومت ترقی کے لیے ممکن ہے اس موقع پر ٹی آر ایس صدر ٹاون گٹو ستیش وائس چیئرمین بلدیہ ٹی آر یس میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد شکیل اور مجلس کونسلر رضی الدین دیگر  قائدین لوگ موجود تھے  مولانا مفتی حسان مسجد اسلام پورہ خطیب امام گلدستہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو پیش کرتے ھوے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 99496392019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے حیدرآباد میں وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقات

Image
جگتیال 2022_21_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے حیدرآباد میں وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقات کی اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے کہا کہ جگتیال ضلع میں ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر ڈی پی او کی تکمیل تیز کرنے کو کہا _independent Repotr jagtiyal md zia uddin akheel 9949639019

جگتیال ضلع حلقہ کے سرپنچوں نے کے سی آر اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے فوٹو کو دودھ سے نہلائے وزیر دیاکرراو نے 40 گرام پنچایتوں کو 10کروڑ منظوری دی

Image
جگتیال2022_20_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کے حلقہ 40 نئے گرام پنچایتوں نیو عمارتوں کے لئے 10کروڑ روپیے منظوری دی گئی عوام کے لئے سہولت ہوگی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے  کا تمام سرپنچوں نے شکریہ ادا کیا وزیر ایررپلی دیاکرراو نے جگتیال حلقہ کے 40 گرام پنچایتوں نیو عمارت کی تشکیل دی 10کڑوڑ  روپیے منظوری دی گئی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شکریہ ادا کیا اور چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا تہہ دل دل سے شکریہ ادا کیا جگتیال حلقہ کے سرپنچوں نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی فوٹو کو دودہ سے نہلایا گیا جئے تلنگانہ کے نعرے لگائے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے نوکاپلی کے سی آر کا لونی کا معائنہ کیا

Image
جگتیال ضلع 2022_16_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین نے نوکاپلی کے سی آر کا لو نی ڈبل بیڈروم روم مکانات کا معائنہ کیا پانی کی فراہمی کے لیے سہولت کا معائنہ کیا اور  ڈرینیج کے لیے معائنہ کیا گیا اس موقع پر ٹی آر ایس  پارٹی جگتیال یریسڈنٹ گٹٹو ستیش وائس چیئرمین گولی سرینیواس یوتھ صدر کٹورا گری کونسلرس اے ای رحمن ڈی ای ملند مجلس کونسلر رضی الدین سیاسی لیڈرس موجود تھے independent Repotr md zia uddin akheel 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے 4سال تکمیل 5واں سال میں داخل پر ٹی آر ایس پارٹی اراکین مبارکباد دیتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_12_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے 4 سال مکمل اور 5واں سال میں داخل  ھونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹی آر ایس پرسڈنٹ گٹٹو ستیش اور میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد فیروز کلیم حقانی صوفی اور ٹی آر ایس پارٹی قائدین ارکین مبارکباد دیتے ہوئے جگتیال شہر ترقی کی راہ پر ھے 5واں سال میں داخل ہونے پر کثیر تعداد میں لوگ مبارکباد دیتے ہوئے  _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر سے نوکاپلی کے لیے فنڈز جاری کرنے کی درخواست پیش کی 25 کروڑ منظور

Image
جگتیال2022_12سمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع نوکاپلی کے سی آر کالونی کے لیے ڈرینیج سیپٹیک ٹینگ کرنٹ بجلی پانی نوکاپلی ھاوزینگ کے لیے ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے کہا کہ فنڈز جاری کرنے کی درخواست پیش کی 25 کروڑ کی منظوری دے دی گئی وزیر پرشانت ریڈی دینے کی ہدایت وزیر پرشانت ریڈی نے محکمہ ھاوزینگ کے ایم ڈی سنیل شرما کو فنڈز دینے کی ھدایت دی اور دیاکرراو نے سڑکوں کی تعمیر کے لیے 10کروڑ روپیے کی منظوری دے دی _ independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ملاقات کی

Image
جگتیال 2022_11_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع میں ترقی کے لیے نوکا پلی ڈبل بیڈروم روم پراجیکٹ کی تکمیل ڈرینیج کی تعمیر پانی کی فراہمی روڈ ڈبل بیڈروم کے لیے فنڈز کے لیے بجلی کی سہولت کے لیے فنڈز جاری کر یں   درخواست دی گئی ضلع جگتیال میں حال ھی  میں روزا گرجنا سبھا میں سڑکوں کے لیے درخواست دی گئی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مختلف ترقیاتی کاموں کا تبادلہ خیال کیا تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ملاقات کی دستاویزات حوالے کیے بعد فنڈز منظور کرنے کے لیے کہا _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے جلسہ عام سے خطاب کیا عوام کو کہا کہ متحد ھو جاو سمندر جیسا عوام کا ھجوم

Image
جگتیال 2022_12_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نےجلسہ عام سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ اب وقت آگیا ہے متحد ہو جاو تلنگانہ کی ترقی ٹی آر ایس پارٹی کامیابی ممکن ہے باتوں سے نہیں ھوگا عمل کرنا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے کہا کہ میرا منشا تلنگانہ کی ترقی عوام سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ متحد ہو جاو اس موقع پر وزرا ایم ایل اے اور ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا داواوسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین زیڈ پی چیرمین یم پی ٹی سی سرپنچسس کونسلرس سمندر جیسا  عوام کا ھجوم دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel 9949639019

ضلع جگتیال کے سی آر کا دورہ کہا کہ تلنگانہ حکومت ہندوستان پر ہونا چاہئیے ٹی آرایس پارٹی آ فس سنگ بنیاد رکھاکلکٹر آفس کا افتتاح کیا میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا جلسہ عام سے خطاب کرتے ھوے

Image
جگتیال ضلع 2022_12_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع چیف منسٹر چنرراشیکھرراو جگتیال کا دورہ ہیلی کاپٹر سے جگتیال پہونچے کلکٹر آفس کا افتتاح کیے ٹی آر ایس پارٹی آفس کا سنگ بنیاد رکھا اور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا بعد جلسہ عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ کسانوں کو اعلان کیا ریتو بندھو امداد اگلے دنوں میں کسانوں کے کھاتوں میں جمع کر دیے جائیں گے تلنگانہ حکومت کسانوں کو ذرعی اغراض کے 24 گھنٹے کرنٹ کی مفت سربراہی کی جائے گی کسانوں کو سہولتیں دی جائیگی ٹی آر ایس حکومت کا یہی منشا ہے ظلم ختم ہو جائے مودی وزیر اعظم نے کہا کہ بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو یہ کہاں تک عمل ہورہا ہے بولنے سے عمل نہیں ہوتا عمل کرکے بتاو ملک کو بدلنا ضرورض ھے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے  عوام سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے ملک میں متحد ہونے کی ضرورت ھے اس موقع پر ریاستی وزیر ہریش راو کپلہ ایشور پرشانت ریڈی کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما گنگولہ کملا کر رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ضلع صدر اسمبلی کورٹلہ ودیاساگرراو ضلع پریشدچیرپرسن وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراون...

جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو 7 ڈسمبر کودورہ تقریبا 2 لاکھ عوام آنے کا اندیشہ ھے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ جلسہ کو کامیاب بنائیں

Image
جگتیال 2022_ 5_ڈسمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو 7 ڈسمبر کودورہ تقریبا 2 لاکھ عوام آنے کا اندیشہ ھے زور شور سے تیاریاں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ جلسہ کو کامیاب بنائیں کلکٹر آفس کا افتتاح کریں گے  ریاستی وزیر ہریش راو وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما نے پیدل دورہ کرکے احاطہ جلسہ گاہ کا معائنہ کیا اس موقع پر ٹی آر ایس پارٹی کے قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا 7 ڈسمبر کو دورہ

Image
جگتیال 2022_1_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا 7 ڈسمبر کودورہ نئی تعمیر کردہ کلکٹر عمارت کا افتتاح کرینگے ضلع کلکٹر جی روی نے مختلف انتظامات کے  متعلق   ریاست تلنگانہ وزیر ہریش آگاہ کیا وزیر ہریش راو نے کہا کہ جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو تشریف لا رہے ہیں بہترین انتظامات کریں جلسہ کو کامیاب بنائیں اور جلسہ گاہ کا احاطہ کامعائنہ کیا اس موقع پر وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے کویتا ایم ایل سی اور رمنا ایم ایل سی  کوشک ریڈی بھانو پرکاش ضلع کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما اور پارٹی کے قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia  uddin aqeel jagtiyal 9949639010

ضلع جگتیال میں وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کےھاتھوں سٹی اسکین گورنمنٹ ہاسپتل میں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2022_29_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ضلع جگتیال  گورنمنٹ ہاسپتال میں ایک کروڑ 70 لاکھ روپیے کی لاگت سے سٹی اسکین کا ریاستی وزیر کپلہ ایشور اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں لایا گیا بعد ریاستی وزیر کپلہ ایشور نے ایک کروڑ 30لاکھ روپیے کی لاگت سے یس ٹی ہاسٹال کی سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر ضلع پرجاپریشد داواوسنتا سریش بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ وائس چیئرمین بلدیہ سرینیواس ڈی ایم ایچ اوسری دھرا اور اراکین دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش