جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال وزیر بہبود کوپولاایشور اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے لائبریری عمارت کا سنگ بنیاد رکھا

جگتیال 2022_8_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ریاستی وزیر بہبود کوپولاایشور اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے لائبریری عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ایک کروڑ روپے فنڈزسے تعمیری کی TUFIDC لائبریری کی عمارت کا کام  آغاز ہوا اس موقع پر لائبریری چیرمین ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ ریاستی مالیاتی کمیشن کے چیرمین راجیشم گوڑ ڈی سی ایم ایس چیرمین سری کانت ریڈی ضلع کلکٹر جی روی آرڈی او مادھوری کمشنر گنگادھر کونسلر سری لتا رام موہن راو پدماوتی پون ڈسٹرکٹ لائبریری ڈائرکٹرس عہدہ داران عہدیدار سیاسی قائدین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش