جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

مجیب الدین چیرمین اردو اکیڈمی کا عہدہ جائزہ لینے کے بعد چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا

 جگتیال 2022_22_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)مسٹر محمد خواجہ مجیب الدین نے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے چیرمین کے حیثیت سے اپنا عہدہ جائزہ حاصل کرلیا حج ھاوز نامپلی میں اردو اکیڈمی کے دفتر میں ایک تقریب منعقد ہوئی عہدہ کاجائزہ لینے کے بعد کہا کہ اُردو اکیڈمی کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ کوشش کرینگے اس موقع پر ریاستی وزراء ویمولا پرشانت ریڈی کوپولاایشور اور کے کویتا ایم ایل سی گورنمنٹ وہپ گمپا گوردہن تلسی سرینیواس یادو خواجہ مجیب الدین کو مبارکباد دی یا رہے کہ صدر نشین اردو اکیڈمی مولانا رحیم الدین انصاری عہدہ کی معیاد کے اختتام کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا اور جاریہ ماہ وزیر اعلی کے چنرراشیکھرراو راو نے خواجہ مجیب الدین کو بحیثیت صدر نشین تلنگانہ اسٹیت اردو اکیڈمی نامزد کیا تھا اس تقریب میں چیرمین تلنگانہ اسٹیت حج کمیٹی الحاج محمد سلیم الدین چیرمین تلنگانہ اسٹیت وقف بورڈ مسٹر مسیح اللہ خان اور ایس اے علیم محمد طارق انصاری نظام آباد اور دیگر موجود تھے _indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش