Posts

Showing posts from July, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال موضوع حسنہ آباد کے بی جے پی پارٹی کے اراکین ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گلے میں رومال دالکر مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2022_30_ جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال موضوع  حسنہ آباد  بی جے پی پارٹی سرینیواس سینیئر قائدین  ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی حسنہ آباد کے ٹی آر ایس پارٹی کے صدر وینکٹیش کی قیادت میں بی جے پی پارٹی کے ارکان ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گلے میں رومال دالکر مبارکباد پیش کی زیڈ پی ٹی سی مہیش منڈل پارٹی کے سریندر راو سرپنچ لکشمن راو ایم پی ٹی سی مللا ریڈی ریتو بندو منڈل کنوینر شنکر راو ایس ٹی سیکشن کے صدر سریرام بیکشاپتی پارٹی کے نائب صدر گنگادھر اربن منڈل پارٹی جینٹ سیکرٹری نریندر راو انجی روی اجے اور ٹی آر ایس پارٹی کے ارکین دیگر لوگ موجود ٰتھے _indipentend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

آندھرا پردیش میں انجینئرنگ کے 7 طلبہ سمندر میں غرق افسوس ناک واقعہ

Image
جگتیال 2022_30_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)آندھرا پردیش میں انجینئرنگ کے 7طلبہ سمندر میں غرق ہوگئے یہ افسوسناک واقعہ انکاپلی ضلع اچیوتا پورم منڈل میں سیتاپالم ساحل پر پیش آیا جہاں نہانے کے دوران 7طلبہ سمندر ڈوب گئے ان میں نرسی پورم پٹنم کے پون !9 نعش دستیاب ہوئ تیجا نامی طالبہ کو مقامی ماہی گیروں نے بچالیا گوپال پٹنم کا جگدیش نرسی پٹنم کا جسونت گنٹور کا ستیش چوچوکونڈہ کا گنیش یالامانچلی کا چندو  لاپتہ ہوگئے ہیں  میرین پولیس ماہی گیر پانچوں لاپتہ افراد کی تلاش میں مسروف _independend Repotr md zia uddin jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے والد مشہور ومعروف وکیل ہنمت راو کے 62 سال تکمیل پر اسوسیشن معزز ججوں کی جانب سے تہنیتی پروگرام

Image
جگتیال2022_28_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے والد مشہور ومعروف وکیل ہنمت راو کے 62 سال تکمیل پر بار اسوسیشن کی جانب سے پدمانائیکا کلیانہ منڈپم میں تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس پروگرام میں جگتیال ضلع جج نیلیما اڈیشنل جج ویرایاسینیئر سیول جج پرساد فرسٹ کلاس جج جیتندر راو اڈیشنل سیکنڈ جج جے وی نیل ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی و سینیئر ایڈ ویکیٹ یم ہنمت راو کی تہنیت پیش کی قابلے کامیاب وکالت 62 سال مکمل پر مبارکباد پیش کی گئی اسی طرح پد ما نائیکا سنگم کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال چیف منسٹر کے سی آر کسانوں کی فلاح وبہبودکے لئیے ہر ممکن کوشش زرعی مارکٹ کمیٹی کے منتخب صدر نائب صدر کی حلف برداری کی تقریب ریاستی وزیر بہبود کوپولاایشور مخاطب کیا

Image
جگتیال ضلع 2022_7_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال  زرعی مارکٹ کمیٹی کی منتخب کی آج حلف برداری تقریب میں ریاستی وزیر بہبود کوپولاایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا رکن قانون ساز کونسل ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین شرکت کی اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے حکومت کسانوں کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہے ریاست کسان خوشحالی زندگی بسر کر رہی ہے تمام سہولتیں مہیا کر رہی ہے اس موقع  پر زرعی کمیٹی چیر پر سن صدر نکارادھا رویندر ریڈی اور نائب صدر زرعی مارکٹ کمیٹی محمد آصف نے حلف لیا اس کے علاوھ کمیٹی تمام اراکین نے حلف لیا اس موقع پر صدر ملت اسلامیہ محمد عبد الباری صدر مجلس یونس ندیم محمد عرفان جعفر رشید سید جمیل احمد سرپرست اعلی مرکز کمیٹی ملت اسلامیہ جگتیال  صلاح الدین مننامحمد امین الحسین اعتماد الحق محمد فرقان محمد رضوان محمد ساجد عثمانی مجاہد پٹواری محمد مقصود  محمد منان محمد عیساحافظ محمد ضیاالدین عقیل نے شالپوشی مبارکباد پیش کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiy...

مجیب الدین چیرمین اردو اکیڈمی کا عہدہ جائزہ لینے کے بعد چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا

Image
 جگتیال 2022_22_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)مسٹر محمد خواجہ مجیب الدین نے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے چیرمین کے حیثیت سے اپنا عہدہ جائزہ حاصل کرلیا حج ھاوز نامپلی میں اردو اکیڈمی کے دفتر میں ایک تقریب منعقد ہوئی عہدہ کاجائزہ لینے کے بعد کہا کہ اُردو اکیڈمی کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ کوشش کرینگے اس موقع پر ریاستی وزراء ویمولا پرشانت ریڈی کوپولاایشور اور کے کویتا ایم ایل سی گورنمنٹ وہپ گمپا گوردہن تلسی سرینیواس یادو خواجہ مجیب الدین کو مبارکباد دی یا رہے کہ صدر نشین اردو اکیڈمی مولانا رحیم الدین انصاری عہدہ کی معیاد کے اختتام کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا اور جاریہ ماہ وزیر اعلی کے چنرراشیکھرراو راو نے خواجہ مجیب الدین کو بحیثیت صدر نشین تلنگانہ اسٹیت اردو اکیڈمی نامزد کیا تھا اس تقریب میں چیرمین تلنگانہ اسٹیت حج کمیٹی الحاج محمد سلیم الدین چیرمین تلنگانہ اسٹیت وقف بورڈ مسٹر مسیح اللہ خان اور ایس اے علیم محمد طارق انصاری نظام آباد اور دیگر موجود تھے _indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

ٹی آر ایس پارٹی ورکینگ صدر کے ٹی آر کال پر جگتیال تحصیل چوراستہ پر روز کے کھانے اشیاء پر جی ایس ٹی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کااحتجاج

Image
جگتیال 2022_21_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی قیادت میں تحصیل چوراستہ پر احتجاج کیا گیا ٹی آر ایس پارٹی کے ورکینگ صدر کے ٹی آر  نے کال پر روز مرہ کے اشیاء جی ایس ٹی کو فوری طور پر کم کرنے کے لیے احتجاج ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ھاتھ میں دودھ کا کیان لیکر احتجاج کیا مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ھوے روز مرہ کے اشیاء پر جی ایس ٹی کیخلاف احتجاج ابھی مہنگائی آسمان چھو رہی ہے جی ایس ٹی آنے سے قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے لیے بہت مشکل ہوگی فوری طور پر جی ایس ٹی کو کم کرنے کا سنٹرل حکومت سے مطالبہ اس موقع پر ضلع پرجاپرشید داواوسنتا بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی لائبریری چیرمین ڈاکٹر چنرراشیکھررا گوڑ ٹی آر ایس پارٹی کے گٹٹوستیش مسییح الدین ناہد اعتماد الحق آمین ا لحسین کے علاوہ علاوہ اراکین زیڈ پی ٹی سی اراکین ایم پی پی بلدیہ سرپنچ کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ اس احتجاج میں حصہ لیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے مختلف علاقوں کا دورہ عہد یداروں کو ہدایت دی صفائ پر خاص توجہ دیں

Image
جگتیال 2022_19_ جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ضلع کلکٹر جی روی نے شہر جگتیال اطراف و اکناف منڈلوں کا دورہ بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے گندگی پیدا ہو نے کا اندیشہ ھےاور وبائ امراض کو روکنے کیلےصفائ  پر خصوصی توجہ دیں عہدیداروں کو ہدایت دی کلکٹر جی روی نے چنتا کنٹہ تالاب کا معائنہ کیا تیز بارش کی وجہ سے گڑھوں نالوں مچھروں کو روکنے کیلئے خصوصی صفائ کا خاص خیال رکھیں چلگل ضلع پریشد ہائ اسکول دورہ کیا اور طلباء کا ساتھ اچھا برتاؤ کرناچلگل اور رائیکل کورٹلہ کا دورہ تیز بارش کی وجہ سے تالابوں نالے گڑھوں کا معائنہ کیا صفائ پر توجہ دیں اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر ارونا شری ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر ہری کشن ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہلت آفیسر ڈاکٹر سریدھر تحصیلدارس مونسیپال کمیشنر سروپا رانی مقامی عوام نمائندے اور عہدیدار عہد دار ن ایمپلائیز عملہ موجود تھا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے صحافی ضمیر الدین کا انتقال کی خبر سنتے ہی آنسو نکل پڑے

Image
جگتیال2022_17_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے صحافی ضمیر الدین کے انتقال کی خبر سنتے ہی حادثاتی مقام پر آنسو نکل پڑے گہرے رنج افسوس کا اظہار اور کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے صحافی ضمیر کی موت کی خبر سن کر گہرے رنج غم افسوس کا اظہار ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے افراد خاندان کو تسلی دی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کے کویتا ایم ایل سی نے صحافی ضمیر الدین کا انتقال پر گہرے رنج افسوس کا اظہار کیا

Image
جگتیال 2022_16_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ضلع جگتیال کے صحافی محمد ضمیر کی حادثاتی موت پر گہرے رنج غم کا اظہار کیا صحافی  ضمیر الدین سیلاب میں پھنسے 9 مزدور نیوز کوریج کے لیے گئے تھے بعد کار میں واپس ہو رہے تھے جس میں  بھوپتی پور  راماجی پیٹ کے درمیان واقع کنال میں بہئے گئے اور ان کی موت واقع ہوگئ آج چوتھے دن زمیر کی نعش کنال کے قریب جھاڑیوں سے بر آمد ہوئی انہوں نے مرحوم کے گھر والوں کو صبر تحمل سے کام لیں  اورگھرے رنج افسوس کا اظہار کیا  اور بتایا کہ  رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ تمام صحافیوں سے اپیل ہے کہ وہ ریاست میں مسلسل بارش کے نیوز کوریج کے دوران محتاط رہیں _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کے صحافی ضمیر الدین کا انتقال جنازہ کی نماز میں کثیر تعداد میں لوگ شرکت

Image
جگتیال 2022_15_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے صحافی  ضمیر الدین کا انتقال آج بعد نماز جمعہ اسلام پورہ میں جنازہ کی نماز ادا کی گئی بعد آبائ قبرستان میں تدفین عمل میں آئ کثیر تعداد میں لوگ حاضر تھے جگتیال کے علماء حفاظ ائمہ صدر ملت اسلامیہ محمد باری سیاسی لیڈرس ریپوٹرس ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اےاور  یم ایل سی ٹی جیون ریڈی  اور  اور آخری دعا تک کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بیرپور منڈل کا دورہ کیا شددت سے بارش تباہ تباہ شدہ سڑکوں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال ضلع 2022_15_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بیر پورمنڑل کادورہ کیا تنگور سے کنڈا پلی سے دھرماورم سڑک شدید بارش کی وجہ تباہ شدہ سڑکوں کا معائنہ کرنٹ بجلی کی سہولت بحال کرنے کا حکم دیا اور منگیلا کمو نور گاوں کولاوائ گاوں میں تباہ شدہ سڑک بارش کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں _independent Repoter jagtiyal 9949639019

جگتیال میں شدت سے بارش اس دوران مچھلیوں کی بارش عوام دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے

Image
جگتیال 2022_12_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں طوفانی بارش کے دوران مچھلیوں کی بارش  عوام یہ منظر دیکھ کر حیرت زدہ رہے گئے جگتیال کے سائ نگر کے رہا یشیوں نے جب انہیں آسماں سے مچھلیوں کی بارش نظر آئ یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہو گئے اس واقعہ کو دیکھ کر کیمروں میں محفوظ کر لیا گیا محکمہ فشریز کے عہد یداروں کے مطابق یہ مچھلیاں کہانا خطرہ ہے کیونکہ یہ مچھلیاں اکثر زہریلی ھوتی ہیں عہدیداروں نے مشورہ دیا _independent Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع رائیکل منڈل کے بی جے پی دلت مورچہ کے صدر اپنے حامیوں کے ساتھ ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہنڈوا دالکر مبارکباد دی

Image
جگتیال 2022_12_جولائ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع رائیکل منڈل کے دلت مورچہ بی جے پی کے صدر چینیمیلا ملیشم بی جے پی کے سینئر قائد کو مرلی راجکمار اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گلے میں کھنڈوا دالکر مبارکباد پیش کی ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے دلتوں کے لیے دلت بندھو غریبوں کے لیے ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر اور کسانوں کے لیے ریتو بہیما کلیان لکشمی شادی مبارک اسکیم بے شمار ترقیاتی کام انجام دے رہے ہیں اس موقع پر ٹی آر ایس پارٹی قائدین اور اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal TS 9949639019

جگتیال والدین سرپرستوں سے ایک اہم گزارش ھے کہ انٹرمیڈیٹ یس یس سی میں کم نمبرات یا فیل ہونے پر اپنے بچوں کو پریشان نہ کریں تسلی دیں

Image
جگتیال 2022_3_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال والدین اپنے بچوں کو یس یس سی انٹر میڈیٹ میں نمبرات کم آنے پر پریشان نہ کریں دوسرے بچوں کو نمبرات زیادہ آنے پر اپنے بچوں کو پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار مت کیجئے بلکہ اپنے بچوں کو حوصلہ دلائیں کامیابی کے لیے ہمت افزائی دیں سب بچوں کی صلاحیت ایک جیسی نہیں رہتی ہے ایک طالب علم یس یس سی میں فیل ہو گیا آگے بہت محنت کرا بعد ہر کلاس میں کامیابی حاصل کیا ڈاکٹر بن گیا بچوں کو ہمت دیں حوصلہ بڑائیں والدین کے دباؤ پر کئی بچے خودکشی کر رھے یا نہیں تو تعلیم سے دلچسپی ختم کر رھے ھیں والدین سرپرست  دباؤ ڈالنے سے سے نفرت کر رھے  والدین سرپرست ذہنی لحاظ سے ایک جیسے نہیں ہوتےھیں بچوں کے ذہن کے لحاظ کام کریں بچے ایسا اقدام مت لیں والدین کو سرپرستوں  کو دلی تکلیف نہ دیں طلبہ طالبہ حوصلہ بلند رکہں ھمت سے کام لیں اور والدین بچوں کو پریشان نہ کریں ذہنی دباؤ نہ ڈالیں والدین اپنے بچوں کو دعا دیں کامیابی کے لیے اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل دعا کی طلبہ طالبہ کی کامیابی نصیب فرمائے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 99...

جگتیال چیف منسٹر کے اسکیمات سے متاثر ہوکر بی جے پی کانگریس پارٹی کے افراد ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کھنڈوا دالکر شامل کرلیا گیا

Image
جگتیال 2022_3_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو تلنگانہ اسکیمات اور فلاحی ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر 30 سے زائد بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے اراکین نے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہو گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کھنڈوا دالکر ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت کر لی گئی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ مرکزی حکومت نے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ہر کام میں نہ کام صرف بیان تک رہگئ ہے ٹی آر ایس پارٹی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ عنقریب تمام مستحقین کو ڈبل بیڈروم مکانات  دیے جائیں گے اس موقع پر رورل منڈل پرشد کے صدر راجندر پرساد مارکٹ کمیٹی چیئرمین مہی پال ریڈی رعیتو بندھو کنوینر رویندر ریڈی مارکٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین محمد آصف سرپنچ فورم کے صدر چیر کو جان ٹی آر ایس جنرل سیکرٹری آنند راو کے علاوہ کانگریس اور بی جے پی کے نوجوان سریش راکیش کمار ویشنووردھن چندراموہن دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ماہ ذالحج کا چاند نظر آگیا

Image
 جگتیال2022_30_جون(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 30جون 29 ذالقعدہ کو چاند نظر آگیا اس لیے جمعہ یکم ذالحج ہوگی 10 جولائی کو عید الاضحٰی ہوگی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش