جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع یوم آزادی تقریب منائی گئی اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal
جگتیال ضلع 2021_10_ اکٹوبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) دبئ برج خلیفہ پر بتکماں جشن تقا ریب میں شرکت کرینگے یم ایل سی کے کویتا اور صدر نشین آرٹی سی رکن اسمبلی نظام آباد رورل باجی ریڈی گوردھن رکن راجیہ سبھا کے آر سریش ریڈی صدر نشین پی یو سی رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی رکن اسمبلی نظام آباد آربن گنیش گپتا رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار اسمبلی یلا ریڈی سریندر رکن اسمبلی دبئ بتکماں جشن تقریب کیلئے شرکت کرینگے تلنگانہ ٹی آر ایس کے خواتین اور تلنگانہ کی تنظیموں اور تلنگانہ جاگروتی دبئ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا_ _indipentend Repotr jagtiyal 9949639019