Posts

Showing posts from October, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع میں بلدیہ کا ماھانہ اجلاس کمشنر بلدیہ نے کھاکہ تلگو میں بات کرو کوپش ممبر ریاض ماما نے کھا کہ تلنگانہ کی اردو دوسری زبان ھے

Image
جگتیال ضلع 2021_10_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ماھانہ کونسل اجلاس بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین کی صدارت میں منعقد ھوا کواپشن ممبر محمد ریاض الدین ماما نے کھاکہ جگتیال میں آوارہ جنگلی کتوں کو ختم کرنے کے لیے بلدیہ کی جانب سے 30ھزار روپیے کی منظوری عمل میں آئی وارڈ وں میں ترقیاتی کاموں پر قبرستانوں میں صفائی کے لیے کھا  بلدیہ کمشنر نے کھاکہ تلگو میں بات کرو کواپشن ممبر محمد ریاض الدین ماما نے کھاکہ ریاست تلنگانہ زبان ھے اس کو نظر انداز نھیں کیا جاسکتا رضی الدین مجلس کونسلر نے کھاکہ اردو مترجم کا تقرر کا مطالبہ کیا independent repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 

جگتیال سابقہ وزیر ایل رمنا اور صدر نشین بلدیہ بوگا شراونی نے حضور آباد کے ٹی آریس امیدوار گلو سرینواس یادو کی انتخابی مھم کامیاب بنانے کے لیےحصہ لیا

Image
جگتیال ضلع 2021_10_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)حضور آباد میں انتخابی مھم میں گلو سرینواس یادو ٹی آر ایس کے امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے کملا پور منڈل میں پدماشالی طبقہ کے آتما سملین پروگرام میں چیف وھپ رکن اسمبلی بالکا سمن سابقہ وزیر اہل رمنا جگتیال بلدیہ صدر نشین ڈاکٹر بوگا شراونی ورنگل کے مئیر کنڈو سدھا رانی سابقہ رکن اسمبلی پربھاکر نے حصہ لیا اور ٹی آر ایس کے امیدوار گلو سرینواس یادو کو بھاری اکثریت سے  کامیاب بنانے کےلیے حصہ لیا _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 

جگتیال میں گا نجہ کی کاشت کرنے والے دوافراو کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Image
جگتیال ضلع (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال پولیس نے گانجہ کی کاشت کرنے والے دوافراد کو گرفتار کر لیا گیا اور گانجہ کے پودے اور تین موٹر بائیک ضبط کرلی گئی ڈی ایس پی  پرکاش نے جگتیال پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے میڈیا کے روبرو دونوں افراد کو پیش کیا انھوں نے کھاکہ جگتیال سندھو شرما ایس پی کی ھدایت پر جگتیال پولیس خصوصی ٹیموں نے بیٹ بازار علاقے سے تعلق رکھنے والا سائ کمار آ صف آباد کے لنگا پور گاوں سے تعلق رکھنے والا چندو کو گرفتار کر لیا گیا ڈی ایس پی  آر کے پرکاش نے کھا کہ اپنے اپنے بچوں کو نظر میں رکھیں غیر ضروری پھر نے سے تاکید کریں کئ بچے نشیلی عادتوں  میں  مبتلا ھے پولیس نظروں میں رکھی ھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

دبئ روانہ برج خلیفہ پر بتکماں جشن تقا ریب میں شرکت کرینگے کےکویتا یم ایل سی اور دیگر لیڈرس

Image
جگتیال ضلع 2021_10_  اکٹوبر   (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) دبئ برج خلیفہ پر بتکماں جشن تقا ریب میں شرکت کرینگے  یم ایل سی کے کویتا اور صدر نشین آرٹی سی رکن اسمبلی نظام آباد رورل باجی ریڈی گوردھن رکن راجیہ سبھا کے آر سریش ریڈی صدر نشین پی یو سی رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی رکن اسمبلی نظام آباد آربن گنیش گپتا رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار اسمبلی یلا ریڈی سریندر رکن اسمبلی دبئ بتکماں جشن  تقریب کیلئے شرکت کرینگے  تلنگانہ  ٹی آر ایس کے خواتین اور تلنگانہ کی تنظیموں اور تلنگانہ جاگروتی دبئ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا_ _indipentend Repotr jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں سی ایم ریلیف فنڈز تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال ضلع 17_اکٹوبر_(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار کے ھاتھوں سی ایم ریلیف فنڈز  کے چکس تقسیم کیے گئے سی ایم ریلیف فنڈز کی جانب سے منظور شدہ چکس تقسیم کیے رکن اسمبلی جگتیال  کے ھاتھوں 63استفادھ کنندگان میں  جملہ 17لاکھ70ھزار روپیے  چیکس کی تقسیم عمل میں آئی بتایا کہ  چیف منسٹر چنرراشییکھر راو  میڈیکل کالج کی منظوری دے دی گئی تلنگانہ اسکیمات سے استفادہ حاصل کر یں  اس موقع پر سینیر لیڈر محمد آمین الحسین محمد عبدالقادر مجاھد صدر اقلیتی سیل ڈاکٹر پراوین گولی سرینیواس عبد الرحمن کمال اعتماد الحق حبیب جیلانی محمد غوث محمد مقیم شجیع فیروز محمد معین راجکمار دیگر موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

کریم ‏نگر ‏کے ‏مشہور ‏ومعروف ‏شخصیت ‏محمد ‏یوسف ‏الدین رجیشٹریشن ‏آفسر ‏وظیفے ‏یاب ‏کا ‏انتقال ‏ھوگیا ‏

Image
جگتیال ضلع2021_15اکٹوبر(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر کے مشہور ومعروف شخصیت  مسجد قبا سابقہ صدر  محمد یوسف الدین  رجیشٹریشن آفسرکا  انتقال ھوگیا آج بعد نماز جمعہ مسجد قبا میں جنازہ کی نماز ادا کی گئ بعد آبائی  قبرستان  میں تدفین عمل میں آئی مرحوم کے دوستوں نے محمد حفیظ الدین گورنمنٹ ھاسپتال کریم نگر محمد رشید اے یس آئی رحمت اللہ ولی کرانہ اسٹور مسجد قبا مصلی محمد امام الدین  محمد مقبول الدین کریم نگر  گھرے رنج و غم افسوس کا اظہار کیا  مصلیان مسجد قبا  دوست احباب رشتے دار مرحوم کے گھر پھونچ کر افراد خاندان کو پرسہ دیا _indipentend Repotr jagtiyal 9949639019 md ziauddin aqeel 

جگتیال ‏ضلع ‏مرزا ‏افضل ‏بیگ ‏ھیلت ‏ڈیپارٹمنٹ کا ‏ انتقال ‏ھوگیا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_13_اکٹوبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مرزاافضل بیگ  سی ایچ او محکمہ میڈیکل ھیلت کا صحت خراب ھونے پر کریم نگر پریویٹ ھاسپتال میں زیر علاج تھے علاج کے دوران انتقال کر گئے بعمر 73سال تھی  کریم نگر سے جگتیال مقام لایا گیا بعد نماز عشاء جامعہ مسجد میں جنازہ  کی  نماز  ادا کی گئ آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی پسماندگان میں اھلیہ کے علاوھ ساتھ لڑکے موجود ھیں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کو اطلاع ملتے ھی گھر پر پھنوچ گئے غم اور افسوس کا اظہار کیا جگتیال صدر ملت اسلامیہ میر کاظم علی جنرل سکریٹری محمد شعیب الحق سابقہ صدر ملت اسلامیہ ریاض ماما کپشن ممبر   سابقہ صدر ملت  اسلامیہ  ریاض خان اور جماعت اسلامی صدر محمد عماد الدین محمد غیاث احمد خان کے علاوہ محکمہ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ  کے علاوہ رشےدار دوست احباب مرحوم کے گھر پھونچ کر افراد خاندان کو پرسہ دیا _indipentend Repotr jagtiyal 9949639019 md ziauddin aqeel 

ضلع ‏جگتیال ‏کلکٹر ‏جی ‏روی ‏ٹیکہ ‏جن ‏افراد ‏نے ‏ٹیکہ ‏نہ ‏لیا ‏ھو ‏انکی ‏شناخت ‏کریں ‏تمام ‏افراد ‏ٹیکہ ‏اندازی ‏کریں ‏عوام ‏میں ‏شعور ‏بیداری ‏کی ‏جا ‏ئے

Image
جگتیال ضلع 2021_10_ اکٹوبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کے تمام شھریوں میں ٹیکہ اندازی کو یقینی بنائیں تمام مواضعات منڈلوں اور بلدیاات میں تمام افراد ٹیکہ اندازی کریں اور اپنے ٹیموں کے ذریعہ دورھ کرتے ھوے عوام میں شعور بیداری کی گئی  جگتیال ضلع مواضعات منڈلوں تمام علاقوں میں 65ٹیموں کے ذریعہ ٹیکہ اندازی کی جارھی ھے عوام میں شعور بیداری کریں 18  سال عمروالوں  کو  نشاندھی کرکے ٹیکہ اندازی کریں__  _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ ‏مینگو ‏کمیٹی ‏ایجنٹسی اسوسی ‏ایشن ‏نے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏سے ‏نمائیندگی ‏کی

Image
ضلع جگتیال 2021_10_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مینگو کمیٹی ایجنٹسی اسوسی ایشن جگتیال کے صدر محمد معین الدین کی قیادت میں ایک وفد جس میں نائب صدر محمد عبدالمحسن صدر نشین زرعی مارکٹ کمیٹی جگتیال سید عقیل صدر مسجد رحمانیہ محمد بابا میکانک محمد عبدالرحمن کمال محمد اجو نے آج رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے انکے کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ھوے مینگو کمیٹی ایجنٹسی کو در پیش مسائل سے واقف کروایا اس موقع پر مارکٹ کمیٹی چیرمین منسٹر داسو دھرراو سرینواس اور دیگر لوگ موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ ‏مینگو ‏کمیٹی ‏ایجنٹسی اسوسی ‏ایشن ‏نے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏سے ‏نمائیندگی ‏کی

Image
ضلع جگتیال 2021_10_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مینگو کمیٹی ایجنٹسی اسوسی ایشن جگتیال کے صدر محمد معین الدین کی قیادت میں ایک وفد جس میں نائب صدر محمد عبدالمحسن صدر نشین زرعی مارکٹ کمیٹی جگتیال سید عقیل صدر مسجد رحمانیہ محمد بابا میکانک محمد عبدالرحمن کمال محمد اجو نے آج رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے انکے کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ھوے مینگو کمیٹی ایجنٹسی کو در پیش مسائل سے واقف کروایا اس موقع پر مارکٹ کمیٹی چیرمین منسٹر داسو دھرراو سرینواس اور دیگر لوگ موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏بلدیہ ‏ فائی ‏کے ‏کاموں ‏میں ‏

جگتیال ‏ضلع ‏کلکٹر ‏جی ‏روی ‏گاندھی ‏جی کی یوم ‏پیدائش ‏ تصویر ‏پر پھول ‏مال ‏مالا ‏ڈالتےھو

جگتیال ‏ڈاکٹرسنجے کمار ‏اہم ‏ایل ‏اے ھ اتھوں ‏مسجد ‏ھزاری ‏کے ‏قریب ‏12لاکھ کی ‏لاگت ‏سے ‏تعمیری ‏شاپنگ ‏کامپلکس ‏کا ‏افتتاح ‏عمل ‏میں ‏آیا ‏

Image
ضلع جگتیال 2021_3_اکٹوبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ضلع مسجد ھزاری کے قریب کامپلکس کا افتتاح ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں عمل میں آیا سابقہ یم پی کے کویتا سے نمائندگی کرتے ھوے مسجد ھزاری کے  شاپینگ کا مپلکس کے 12 لاکھ روپیے منظور کیے گئے تھے اس موقع پر ھزاری مسجد کمیٹی صدر محسن عظیم راھی محمد شوکت محمد باقر بھائی صلاح الدین منا خواجہ فرید الدین کونسلر سراج منصور اور بوگا شراونی بلدیہ چیرپرسن عبدالقادر مجاھد موجود تھے اس موقع پر امین الحسین لیا قت علی محسن مجاھد پٹواری اعتماد الحق عبدالرحمن کمال خسرو ھزاری عبد القدیرقریش محمد مقیم جہانگیر آصف ناھد شجیح فیروز دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش