جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع دینی ‏مدارس ‏کا ‏بند ‏ھونا ‏مسلمانوں ‏کا ‏بھت ‏بڑا ‏نقصان ‏ھے ‏مدارس ‏کی ‏قدر ‏کریں ‏

جگتیال ضلع 2021-24-آگسٹ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال یہ مدرسے نہ ھوتے مسلمانوں کو بھت بڑا نقصان ھوتا ساری دنیا میں مدرسوں سے دینی تعلیم حاصل کررھےعلماء حفاظ بن رھے ھیں طالب علم ھزاروں کی تعداد میں مدرسے سے فارغ ھورھےھیں یہ مدارس سے یتیموں غریبوں کو بے سھارا بچوں کو پرورش دینی تربیت اخلاق یہ بچے علماء حفاظ بن کر معاشرے کا وقار ھوتےھیں دینی معاشرےکی خدمت گزار بن جاتے ھیں جیسے مساجد میں امامت مساجد میں اذان دینا نکاح کے خطبات ھوں یا بچوں کو قرآن وسنت کی تعلیم دیتے ھیں میتوں کو غسل دینا تجھیز تدفین کرنا اور ان مدرسوں سے دینی تربیت دینا اور بھت سارے مدرسوں میں اردو اینگلیش کمپیوٹر کی تعلیم دیجاتی ھے یہ مدرسوں سے علماء حفاظ بن کر مسلمانوں کے مسائل اور کئ مسلوں کو  حل کر رھے ھیں اور   سمجھانے تقریروں سے دین کی  صلاحیت دینی تعلیم سے حاصل ھو سکتی ھے عوام علماء سے ربط رکھیں دین کا بھت بڑا فائدہ ھوگا کئ ایسے علماء حفاظ مثالی خدمات انجام دے رھےیں علماء حفا ظ طلبہ طالب علم کی قدر کریں اس کی کامیابی ترقی کا ضامن ھے اللہ تعالی کی خاص رحمت ھوتی ھے _ independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش