Posts

Showing posts from August, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع ‏تلنگانہ ‏حکومت ‏چیف ‏منسٹر ‏نے ‏یکم ‏ستمبر ‏سے ‏تمام اداروں ‏کو ‏کھو ‏لنے ‏کا ‏فیصلہ ‏کیا ‏ھے ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_25_اگسٹ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال تلنگانہ حکومت چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادروں کو کھول نے کا فیصلہ کیا ھے کہ ریاست میں کورونا وائرس کے کیسوں میں پیش ائے حالات آنگن واڑی اسکول سے لیکر تمام خانگی اسکول کالجوں کو یکم ستمبر سے کھول دینے کا فیصلہ کیا ھے تمام کلاس میں تعلیم دینے کی ھدایت دی اس سلسلے میں 30اگسٹ تک تمام اسکولوں اور کالجوں کو صاف ستھرا سینیٹار کرنے کی ھدایت دی independent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع دینی ‏مدارس ‏کا ‏بند ‏ھونا ‏مسلمانوں ‏کا ‏بھت ‏بڑا ‏نقصان ‏ھے ‏مدارس ‏کی ‏قدر ‏کریں ‏

Image
جگتیال ضلع 2021-24-آگسٹ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال یہ مدرسے نہ ھوتے مسلمانوں کو بھت بڑا نقصان ھوتا ساری دنیا میں مدرسوں سے دینی تعلیم حاصل کررھےعلماء حفاظ بن رھے ھیں طالب علم ھزاروں کی تعداد میں مدرسے سے فارغ ھورھےھیں یہ مدارس سے یتیموں غریبوں کو بے سھارا بچوں کو پرورش دینی تربیت اخلاق یہ بچے علماء حفاظ بن کر معاشرے کا وقار ھوتےھیں دینی معاشرےکی خدمت گزار بن جاتے ھیں جیسے مساجد میں امامت مساجد میں اذان دینا نکاح کے خطبات ھوں یا بچوں کو قرآن وسنت کی تعلیم دیتے ھیں میتوں کو غسل دینا تجھیز تدفین کرنا اور ان مدرسوں سے دینی تربیت دینا اور بھت سارے مدرسوں میں اردو اینگلیش کمپیوٹر کی تعلیم دیجاتی ھے یہ مدرسوں سے علماء حفاظ بن کر مسلمانوں کے مسائل اور کئ مسلوں کو  حل کر رھے ھیں اور   سمجھانے تقریروں سے دین کی  صلاحیت دینی تعلیم سے حاصل ھو سکتی ھے عوام علماء سے ربط رکھیں دین کا بھت بڑا فائدہ ھوگا کئ ایسے علماء حفاظ مثالی خدمات انجام دے رھےیں علماء حفا ظ طلبہ طالب علم کی قدر کریں اس کی کامیابی ترقی کا ضامن ھے اللہ تعالی کی خاص رحمت ھوتی ھے _ indepen...

حیدرآباد ‏میں ‏آل انڈیا اردو ماس سسوسائٹی اینڈ پیس حیدرآباد کی جانب سے نعتیہ ‏ مقابلہ ‏رکھا ‏گیا ‏حافظ محمد ضیا الدین عقیل جگتیال کو اردو ‏انمول رتن ایوارڈ سے نوازا ‏گیا ‏زیمرس ‏ھال ‏میں منعقد ‏ھوا

Image
 ضلع2021_18اگست (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد وجے نگر کالونی میں آل انڈیا اردو ماس سوسائٹی اینڈ پیس حیدرآباد کی جانب سے نعتیہ مقابلہ وجے نگر کالونی میں  زیمر س ھال میں منعقد کیا  گیا جس میں  سو سوسائٹی کے پرسڈنت ڈاکٹر  محمد ساجد  حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال کو اردو انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا سوساسئٹی پریسڈینٹ ڈاکٹر مختار احمد فردین سیکریٹری زیمرس محمد نصیر الدین خان موجود تھے  حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال نے بتایا کہ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیےاللہ کا شکر ادا کیے  سوسائٹی کے  تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا تمام لوگوں سے دعا کی درخواست کی independent repor md zia uddin aqeel 9949639018

جگتیال ‏کے ‏مشہور ‏معروف ‏شخصیت ‏ڈاکٹر ‏محمد ‏دولت ‏خان ‏کا ‏انتقال ‏ھوگیا ‏

Image
جگتیال 2021_11آگسٹ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین)جگتیال کے مشہور معروف شخصیت ڈاکٹر محمد دولت خان مرحوم یو ڈی سی محکمہ تعلیمات کا 67 سال  حرکت قلب بند ھونے سے آج دوپھر انتقال ھوگیا نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامعہ مسجد جگتیال ادا کی گئ نماز جنازہ مولانا محمد ماجد نے پڑھائی بعد آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی پسماندگان کے علاوہ تین لڑکے پانچ لڑکیاں شامل ھے مرحوم کے فرزند ڈاممحمد ایوب خان اور محمد عمران انچارج پرنسپال گورنمنٹ جونیئر کالج رائکل محمد سلمان ایڈ ویکٹ کے والد اور جناب محمد سرور سرکل انسپکٹر سی سی میں ایس جگتیال کے خسر تھے تفصیلات کے لیے فون نمبر 9949443727اور محمد عمران خان  9177805142 پر ربط فرمائیں independent Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال ‏میں ‏مفت ‏بجلی ‏کےلئے ‏درخواست ‏دیں ‏جی ‏روی ‏کلکٹر ‏خطاب کرتے ‏ھوے ‏

Image
ضلع جگتیال2021_4_ اگسٹ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر جی روی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں سیلون لانڈری شاپس اور دھوبی گھاٹوں کو فراھم کی جانے والی 250یونٹس مفت بجلی کےلئے درخواستیں دیں حکومت کی جانب سے ضلع کلکٹر جی روی نے بتایا کہ اس اسکیم سے فائدھ اٹھائیں اپنی درخواستیں   mmscg ggonin /62232387job//epaperprabhan com/c ویب سائٹ پر دوکان کی تصویر لائسنس لیبر لائنسس منسلک اور رینٹل تمام دستاویزات جمع کرائیں درخواست گزاروں کو مشورہ دیا جاتا ھے کہ وھ اپنی درخواستوں کی کاپیاں ڈسٹرکٹ بی سی ڈویلپمینٹ آفیسر کے دفترمیں جمع کرائیں حکومت 1پریل 2021سے پر مھنے250یونٹ بجلی مفت فراہم کرے گی_indepentend Repotr  md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش