Posts

Showing posts from June, 2025

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ڈگری کالج میں 15 لاکھ لیٹر پانی ٹینک کا سنگ بنیاد رکھا

Image
جگتیال  (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے ایس کے این آر کا لج میں قبل این سی سی سلامی لی ڈگری کالج کے احاطے میں امرت 0-2 اسکیم کے حصے کے طور پر 2 کڑوڑ 50 لاکھ کی لاگت سے 15 لاکھ لیٹر پانی کے ٹاینک کی تعمیر سنگ بنیاد رکھا _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع محکمہ نے 26 جون کو منشیات کے خلاف عالمی دن کا ریالی کا آغاز کیا

Image
جگتیال 2025-27-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ محکمہ نے 26 جون کو منشیات کے استعمال غیر قانونی اسکیمات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک ریلی کا آغاز کیا جگتیال ضلع کلکٹر ستیہ پرساد ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا ڈی ڈبلیو ڈاکٹر نریش ڈی ایم ای ایچ او اوپرمو آر ڈی او  مد ھو سدھن منشیات کے خلاف ریلی نکالی گئی ایم ایل اے  نے کہا کہ اپنے اپنے بچوں پر نظر رکھیں نشہ آور کرنے سے بھت بڑے نقصانات ہے صحت خراب ہوتی ہے نشہ کر نے سے سونچ  سمجھ میں نہیں آتا مفلوج ہو کر رہ جاتی ہے اس موقع پر ڈی ایس پی رگھو چندر ڈی او رامو کمشنر آفیسران سیاسی لیڈرس دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ تلنگانہ وزیر اعلی نے چھہ گیا رینٹی زمانت دینے میں عوام کو دھوکہ دیے

Image
جگتیال 2025-26-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ وزیر اعلی ریونت ریڈی نے عوام کو چھہ  گیا رینٹی زمانت دینے میں عوام کو دھوکہ دیے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے چندرا بابو نائڑو کو حیدرآباد بلا کر حیدرآبادی بریانی کھلا کر گوداوری کا پانی تحفہ میں دے دیا کویتا نے کہا کہ ریونت ریڈی کو جھوٹ بولنے کی عادت ہوگئی کویتا عوام نے پوسٹ کارڈ سونیا گاندھی کو روانہ کیا اس میں یہ لکھا ہے کہ بزرگوں کا پینشن 2 ہزار سے 4 ہزار کیے جائے معزورین کو 4 ہزار سے چھہ ہزار کریں خواتین کو  500 روپیے دیے جائے وعدوں کو پورا کریں چھہ گیا رینٹی  عوام سے وعدے کرکے ووٹ حاصل کیے آنے والے الیکشن میں عوام معاف نہیں کر یگی _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال سابقہ وزیر ٹی جیون ریڈی نے کہا کہ کسانوں کے لیے صرف کانگریس پارٹی ہی ممکن ہے

Image
جگتیال 2025-25-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال سابقہ وزیر ٹی جیون ریڈی نے کہا کہ کسانوں کی بھلائی صرف کانگریس ہی ممکن ہے اور کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر پرانہ بس اسٹانڈ سے تحصیل چوراستہ تک ریالی نکالی گئی بعد سی ایم ریونت ریڈی کے بیانر پر دودھ سے نہلایا گیا اور کہا کہ 5000 ہزار ارب روپے قرض معاف کرکے ملک لیے ایک میثال بن گئ- مانسون کی فصل کی امداد کے طور پر گذشتہ 9 دنوں میں کسانوں کے کھاتوں میں 9 ہزار کروڑ روپے کانگریس حکومت کسانوں کی حامی ہے کانگریس حکومت کا مقصد کسانوں کی فلاح و بہبود ہے اس خوشی میں پٹاخے بجائے میٹھائی تقسیم کی گئ اس موقع پر شنکر گجنیکی نندائیہ کوتا موہن منصور کونسلر نہال اظہر کونسلر صدر ملت اسلامیہ عبدالباری درگیہ عد نان کمال عرفان کسانوں کانگریس قائدین اراکین دیگر لوگوں نے شرکت کی _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

Image
جگتیال 2025-22-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال سٹی جمیعت العلماء صدر حافظ خواجہ عقیل حافظ شمش الدین جنرل سیکرٹری  مولانا عاطف نائب صدر کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ عمران قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل اور حبیب اللہ نے  نعت سنائ مولانا پیر شبیر  صاحب صدر جمیعت العلماء تلنگانہ وآنھرا کے ہدایت پر اجلاس ہوا جناب  حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سیکرٹری جمیعت العلماء تلنگانہ وآنھرا خطاب کرتے ہوے کہا کہ  مسلمانوں اور دوسرے قوموں کے مسائل آئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کئ مسلمانوں کو بے قصور جیل سے رہائی کا انتظامات کیے گئے  جیل میں پھنسے ہوے لوگوں کے گھر والوں پر انتظامات کیےگئے مولانا  نے کہا کہ جمیعت العلماء حکمت عملی سے کام کر رہی ہے اللہ مدد فرمائے آمین مولانا مصدق القاسمی صدر سٹی جمیعت العلماء حیدرآباد نے کہا کہ پوری ریاست میں پیر شبیر صاحب نے 4 فیصد کے لیے آواز اٹھائی شہر شہر ہر جگہ گاؤں میں جگہ جگہ پہونچے جمیعت العلماء کے ذمدارن بھت محنت کیے 4 فیصد عمل میں آیا  پیپر  نیوز میں ڈالکر بتانا ...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش