Posts

Showing posts from March, 2025

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال قلعہ عیدگاہ میں عید الفطر جوش خروش کے ساتھ منائی گئی مفتی یونس خان اور یونس ندیم نے بہترین خطاب کیا

Image
جگتیال 2025-31-مارچ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال قلعہ عیدگاہ میں نماز عید الفطر کی نماز حافظ ابرار نے امامت انجام دیے مولانا مفتی یونس خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ رمضان میں جس طرح سے نمازوں کی پابندی کییے بعد پابندی کریں بہترین خطاب کیا یونس ندیم چیرمین قلعہ عیدگاہ نے بہترین خطاب کیا  قلعہ عیدگاہ کمیٹی  نائب  صدر حافظ محمد ضیاء الدین عقیل  عبداللہ کارکنوں نے بہترین خدمات انجام دیے   کثیرتعداد میں لوگ موجود تھے اور کہا کہ بلدیہ پولیس ڈپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا عید الفطر کی مبارکباد دی independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال عیدگاہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات

Image
جگتیال 2025-30-مارچ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز)جگتیال عیدگاہ میں نماز عید الفطر  کے اوقات صدر عیدگاہ کمیٹی سید جمیل احمد کے اطلاع کے بموجب عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز ٹھیک صبح 8 بجے ہوگی اور قلعہ عیدگاہ صدر محمد یونس ندیم نائب صدر حافظ محمد ضیاء الدین عقیل سابقہ مسجد چوک امام اطلاع کے  بموجب  قلعہ عیدگاہ میں ٹھیک 30-8 بجے ہوگی اور  چامع مسجد میں 9 بجے ہوگی وقت مقررہ پر ادا کی جائیگی _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کمیٹی ہال اور رائیل فنکشن ہال میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا

Image
جگتیال 2025-23-مارچ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے رائیل فنکشن ہال اور کمیٹی ہال دعوت افطارطعام کا بہترین انتظام کیا گیا خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہر ایک کو اپنے مذہب سے محبت کرنا احترام کرنا چاہیے تلنگانہ حکومت سی ایم ریونت ریڈی کا یہی منشا ہے تمام مذہب میں اتحاد محبت ہو نا ترقی ہوگی مندر مسجد کے لیے فنڈز فراہم کییے گئے اس موقع پر ڈبلیو چیترو ایم آر آو رام موہن ڈی ایس پی رگھو چندر گری ناگابھوشنم عبد القادر مجاہد مجیب گولی سرینیواس منظور صلاح الدین منا مسیح الدین آفسر مجاہد جاوید اقلیتی قائدین دیگر لوگ کٹیر تعداد میں موجود تھے_  independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال 26 واں حبیب الدین مرحوم یادگار نعتیہ مقابلہ انعقاد عمل آیا مولانا معراج قاسمی نے خطاب کیا

Image
2025-23-مارچ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز )جگتیال مسجد رحمانیہ میں  26 واں حبیب الدین مرحوم یادگار نعتیہ مقابلہ انعقاد عمل میں آیا حافظ محمد شجاع قرآت سے آغاز ہوا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل محمد خطیب الدین نہال محمد وجہی الدین سبیل محمد شجیع الدین نعت سنائے  مولانا معراج قاسمی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ علم سیکھو علم سیکھاو علم والوں کی قدر کرو حافظ شجاع تراویح میں قرآن سنائے رمضان کا چاند نکلنے تک تراویح پڑھنا سنت ہے بہترین خطاب کیا تقریبا 14 نعت خواں نے حصہ لیا جس میں درجہ اول سے حافظ احمد عبداللہ کامیابی حاصل کی درجہ دوم سے عامر خان کامیابی حاصل کی درجہ سوم سے محمد ارہم کامیابی حاصل کی انعامات سے نوازا گیا سحر کا انتظام کیا گیا اس موقع پر صدر رحمانیہ سید عقیل حافظ شکیل سرور محمد ذکی الدین عدیل محمد سراج محمد علی محمد ابراہیم محمد چاند نائب صدر ابراہیم علی خان عامر خان محمد جاوید موذن سلیم محمد عاکف معیز الدین دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel 

جگتیال قلعہ عیدگاہ کمیٹی چیرمین یونس ندیم نے حافظ محمد ضیاء الدین عقیل کو قلعہ عیدگاہ وائس چیرمین منتخب کیا گیا

جگتیال 2024-21-(آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال  اے  آئی ایم آئی جناب یونس ندیم  قلعہ صدر عیدگاہ کمیٹی نے متفقہ طور پر منتخب کیا گیا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل سابقہ مسجد چوک امام جگتیال قلعہ عیدگاہ وائس چیرمین منتخب کیا گیا  حافظ محمد ضیاء الدین عقیل نے صدر عیدگاہ کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر محمد تفہیم الدین عبد الجمییل  شیخ خواجہ شریف شیخ مصطفی عبد النظیر محمد زاہد محمد شاکر محمد عقیل شاہ نواز محمد عاکف نے شالپوشی دیگر لوگوں نے  مبارکباددی _ independnt Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش