Posts

Showing posts from March, 2024

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کے والد کا انتقال

Image
جگتیال 2024-30-مارچ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار رکن اسمبلی  کے والد ہنمت راو وکیل جگتیال کی مشہور  معروف شخصیت کا انتقال ہوگیا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل ٹاور  مسجد امام ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے سے ملاقات کی افسوس کا اظہار کیا صبر تحمل سے تلقین کی کثیر تعداد میں ہندو مسلم ملاقات کی غم افسوس کا اظہار کیا independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کے والد کا انتقال

Image
جگتیال 2024-30-مارچ (ازاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار کے والد محترم ہنمت راو ایڈ وکیٹ کا انتقال ہوگیا جگتیال کے۔ مشہور و معروف شخصیت تھے نامور شخصیتوں میں شمار کیا جاتا تھا انتقال کی خبر سنتے ہی ڈاکٹر سنجے ایم ایل اے کے گھر پہنچ کر تمام لوگوں نے غم افسوس کا اظہار کیا ٹی جیون ریڈی امیدوار پارلیمنٹ نے غم افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر چیرمین داو وسنتا سریش رمنا ایم ایل سی راجیشم گوڑ کپلہ ایشور صدر ٹی آر ایس پارٹی جگتیال ضلع ودیار ساگر راؤ سابقہ ایم ایل اے سنکے روی شنکر سابقہ وزیرِ ہنڈما نڈ لو  جیوتی لکشمی گولی سرنیواس ڈاکٹر راجیشم گوڑ پارٹی اراکین ہندو مسلم دیگر لوگوں نے ملاقات کی_ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں افطار پارٹی بی آر ایس پارٹی یم پی امیدوار باجی ریڈی نے خطاب کرتے ہویے

Image
جگتیال 2024-27-مارچ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال میں روبی فنکشن ہال میں بی آر ایس پارٹی کی جانب سے افطار پارٹی  باجی ریڈی گوردھن پارلیمنٹ امیدوار نظام آباد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے راجیشم گوڑ نے شرکت کی اس موقع پر باجی ریڈی گوردھن نے خطاب کرتے کہا کہ جگتیال میں سب سے پہلے رمضان افطار شرکت کرنے پر بہت خوشی ہوئی وزیر اعلیٰ چنر را شھیکر راؤ نے فلاح وبہبود ترقی کے لیے کام کیے ہندو مسلم تمام قوموں کے عیدین  مناتے تھے احترام کر تھے شاندار طریقے سے کام کرتے تھے جیسے شادی مبارک اور  مسجد مندر گرجا گھر کو فنڈز دیے گۓ اس موقع پر ریاض خان ریاض ماما عبدالقادر آمین الحسین سینیٹر لیڈر آصف مارکٹ وائس چئیرمین اعتماد الحق حبیب الدین رضوان ڈاکٹر معیز  فیروز معین تاج الدین عمران شجیع  بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال بی آرایس نظام آباد پارلیمنٹ امییدو باجی ریڈی نے کہا کہ کانگریس بی جے پی ڈپلیکیٹ پارٹی با تیں بہت کرتے ہیں ہتھیلی میں جنت دیکھا تے کام نہیں کر تے

Image
جگتیال 2024-27-مارچ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال دیوی گارڈن پروگرام منعقد ہوا  بی آر ایس نظام آبا د باجی ریڈی گوردھن پارلیمنٹ امیدوار  جلسہ سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کانگریس پارٹی اور بی جے پی ڈپلیکیٹ پارٹی ہے اور کھا کہ جیون ریڈی کانگریس کے باتیں ایسے کرتے ہیں ہتھیلی میں جنت دیکھا تے ہیں کام نہیں کرتےاروند بی جے پی پارٹی سوشل میڈیا کے ادا کار ہیں جیسے کان  میں پھول لگانا سابقہ ایم پی ایک بھی کام نہیں کرے۔  ان لوگوں کے باتوں مت آئیں۔  سابقہ ایم پی کو یتا یم پی ترقی کے کئ کام کیے ہیں میری انتخابات میں کامیابی ترقی ہے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے کہا کہ باجی ریڈی گوردھن پارلیمنٹ امیدوار نظام آباد کانسیسی جگتیال کامیاب بنائیں ترقی ہوگی کورٹلہ سابقہ ایم ایل اے۔ ودیار ساگر راؤ  راجیشم گوڑ سابقہ منسٹر  داؤ وسنتا سریش کٹو ستیش ایم پی پی سیندھارانی سریندر زیڈ بی ٹی سی چیئرمین. خطاب کیا سرپنچ کونسلرس بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے _-independnt Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع چلواکڑوڑ 6 سال کمسن لڑکی نے روزہ رکھا

Image
جگتیال 2024-25-مارچ ،(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ضلع چلواکڑوڑ آمنہ کمسن طالبہ  معصوم 6 سال کی لڑکی نے روزہ رکھا ولد سید شیخ  لڑکی کے دادا  سید شکیل  واقع تعریف قابلے مبارکباد اللہ جزائے خیر عطافرمائے کئ لوگوں کو دیکھنے میں آیا کچھ نہ کچھ بہانے بنا کر رمضان کے روزوں سے محروم ہے دین کے داوے کرنا آسان ہے روزے رکھنا ںبہت مشکل ہے اس معصوم لڑکی سے عبرت لینا چاہیے _indepedent  Repot۔  md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع کے نۓ ایڈیشنل ایس پی نے چارج سنبھال لیا ایس پی کو گلدستہ پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2024-23-مارچ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ضلع ایڈیشنل ایس پی نے ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر میں چارج سنبھال لیا بعد ضلع ایس پی سپریت سینگھ نے ملاقات کی مغفرت گلدستہ پیش کرتے ہوے پولیس عملہ مبارکباد پیش کی _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع مٹ پلی سرکل پولیس جوانوں نے فلیگ مارچ کیا

Image
جگتیال 2024-23-مارچ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء عقیل) جگتیال ضلع مٹ پلی میں سرکل انسپیکٹر پولیس جوانوں نے بس ڈپو سے ڈی منوہر گارڈن تک فلیگ مارچ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی اما مہش راؤ نے پرچم لہرایا پریڈ کا آغاز کیا بتایا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات ہونے والے ہیں اس لیے بندوبست کیا گیا قانون کے خلاف چلنے والوں کو سخت کارروائی کی جائیگی اس موقع پر مٹ پلی سی آئی نوین اے یس آئ دیگر پولیس جوانوں نے حصہ لیا _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر سہارا بیت الامداد کی جانب سے جگتیال کے اطراف واکناف دیہات کے مسجد آئمہ راشن پیاکیج تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال2024-20-مارچ(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال رائیل فنکشن ہال میں کریم نگر سہارا بیت الامداد کی جانب سے جگتیال کے اطراف واکناف دیہات کے اماموں راشن پیاکیج تقسیم کیے گۓ بیت الامداد کمیٹی  صدر حافظ محمد ذاکر اور قاری مظہر اچھی خدمت انجام دے رہے اس موقع پر صدرِحافظ۔ محمد ذاکر قاری مظہر علی  کریم نگر جگتیال بیت الامداد خدمات انجام دے رہے  ہیں مولانا مفتی خلیل الدین  صدرِ ملت اسلا میہ محمد باری مسجد اسلام پورہ صدرِ ذالفقار احمد  محمد افتخار حسین لکچرار محمد اسماعیل حافظ محمد ضیاء عقیل مسجد چوک۔  مہمان کی حیثیت  سے شرکت کرے  _independenf Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں جلسہ پی یم مودی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پورے ہندوستان میں بی جے بی کی کامیابی ہندوستان کی ترقی تلنگانہ کی ترقی اور میں بھارت کا پوجاری ہوں

Image
جگتیال 2024-19-مارچ(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال وزیر اعظم نریندر مودی جلسہ سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ میں بھارت کا پوجاری ہوں بی جے پی پارٹی میری بیٹیاں میری ماؤں کا پوجاری ہوں ماؤں کے لیے جان کی بازی لگا دونگا پوری زندگی قربان کردونگا بی جے پی کی پورے ہندوستان میں کامیابی ترقی ہوگی اور تلنگانہ میں ترقی ہوگی اور کہا کہ کانگریس پارٹی بی آر ایس پارٹی تلنگانہ کے عوام کو دھوکا دے رہی ہے تیسری مرتبہ  بی جے پارٹی کی کامیابی ہوگی مجھے یقین ہے اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت ہوتی تو بہت ترقی ہوتی بی جے پی پارٹی کی تائید اضافہ ہورہا کانگریس پارٹی اور بی آر ایس کو شکست ہوگی بی جے پی پارٹی کی تائید میں اضافہ ہورہا _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش