Posts

Showing posts from March, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی کارکنوں کا پیدل دورہ لوگوں نے والھانہ استقبال کیا

Image
جگتیال 2022_31_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی کارکنوں کا پیدل دورہ اناپورنا چوراستہ سے ریالی کا آغاز ہوا اناپورنا چوراستہ پر لوگوں نے گلپوشی کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو لوگوں نے والھانہ استقبال کیا بعد اسکوائر سے ایس وی ایل گارڈن تک ریالی پیدل دورہ اناپورنا چوراستہ پر لوگوں نے والھانہ استقبال کیا جگہ جگہ لوگوں سے ملاقات خیر خیریت دریافت کی آگے بڑھتے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کارکنوں مخاطب کیا اور تبلہ بجاتے ہوے  اس موقع پر داواوسنتا سریش چیئرپرسن ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ لائبریری مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس ٹاون صدر گٹو ستیش  بی آرایس پارٹی کارکنوں دیگرلوگ موجودتھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال جیون ریڈی ایم ایل سی نے راہول گاندھی کو نااہل قرار دینے پر تحصیل چوراستہ پر بھوک ہڑتال

Image
جگتیال 2023_28_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جیون ریڈی اور کانگریس پارٹی کا رکنوں نے راہول گاندھی نااہل قرار دینے پر تحصیل چوراستہ پر بھوک ہڑتال میں حصہ لیا جیون ریڈی کے ساتھ اڈلوری لکشمن کمار صدر بھوک ہڑتال میں حصہ لیا وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نارے بازی کی جیون ریڈی مخاطب کرتے ہوئے مودی تم بھارت کو مشکل میں دالدیا ہے اور سرکار کو مشکل میں دالدیا ہے سارے ہندوستان کو ہندو مسلم سکھ عیسائی ہر طبقے کے لوگ راہول گاندھی کے لیے آواز اٹھا ئینگے دیگر سیاسی لیڈرس نے مخاطب کیا اس موقع پر نائب صدر وپی سی سی انچارج تاہر جی ڈی سی سی صدر اڈلوری لکشمن کمار بی سی سی رکن گری ناگا بھوشنم دیوندر آرگنازینگ سیکریٹری بنڈاشنکر ضلع کانگریس پارٹی محیلہ صدر ٹی وجیہ لکشمی دیوندر ریڈی جوڑی کرشنا راو سوجت راو گاجنکی نندیا کڑ لیپکی درگیا کوتاموہن جونا راجندر ضلع میناریٹی صدر سراج الدین منصور ٹون صدر نہال ضلع کے اطراف و اکناف کے تمام کارکنوں نے حصہ لیا _independet Repotr jagtiyal md zia uddin akheel 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سارنگاپور ریچاپلی کا دورہ دیہاتوں میں پروگرام منعقد

Image
جگتیال 2023_28_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سارنگاپور ریچاپلی کا دورہ دیہاتوں میں پروگرام وارڈوں کا دورہ کیا گورنمنٹ اسکیموں سے استفادہ حاصل کریں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جو بھی مسائل ہے عہدیداروں کے ذریعہ مسائل  حل کرایا تمام لوگوں نے مبارکباد پیش کی ریچاپلی میں بھارت رتن اے آر امبیڈ کر تلنگانہ ماں مجسمہ کو خراج عقیدت پیش کی _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 

جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ یاسمین باشاہ رمضان کے بہتر انتظامات کی ہدایت دی مسلم قائدین عہدیداروں کے ساتھ اجلاس کا اہتمام عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_27_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ اور ایس پی اے بھاسکر رمضان المبارک مہنہ میں انتظامات مسلم قائدین و  مذہبی رہنما وں  عہدیداروں کے اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا  ضلع کلکٹر نے کہا کہ عوام کو کسی قسم تکلیف نہ پہونچے رمضان المبارک مہنہ پرسکون بنانے کا ہدایت دی برقی کی کٹوتی پانی کی فراہمی وغیرہ اس موقع پر ضلع ایس پی بھاسکر ڈی یس پی کورٹلہ جگتیال آرڈی او جگتیال صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر ریاض ماما سراج الدین منصور نہال ریاض خان مجاھد پٹواری ناہد دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 

رمضان المبارک آمد پر کویتا ایم ایل سی مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_ 27_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی دختر کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے رمضان المبارک آنے پر تمام مسلمانوں کو خلوص دل سے مبارکباد پیش  کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں تین کھنی سے جامعہ مسجد تک بیٹی روڈ سنگ بنیاد رکھا

Image
جگتیال 2023_27_ مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ہاتھوں تین کھنی سے جامعہ مسجد تک بی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا 77 لاکھ کی لاگت سے روڈ کے کاموں کا س٘نگ بنیاد رکھا مجلس صدر یونس ندیم قرات کلام پاک سے آغاز ہوا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ 40 ہزار کروڑ روپے کے وظائف تقسیم کیے گئے جگتیال میں تقریبا 3505۔شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی کے تحت 3050کروڑ۔دے گئے اور 40 ہزار کروڑ روپے تقسیم کیے گئے اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس کمشنر عبدالقادر مجاھد میناریٹی صر ر بی آر ایس سراج الدین منصور کونسلر محمد ریاض با لا شنکرکونسلر محمد رضی الدین کونسلرس محمد ریاض خان خواجہ لیاقت علی محسن محمد امین الحسین اعتماد الحق میر کاظم علی عادل پٹیل خسروہزاری سمیر آزاد نعمان رومانی نوید مقیم احمد راجکمار محمد غوٹ حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 

جگتیال ضلع ٗچلگل فروٹ منڈی 6 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کا وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کےھاتھوں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال ضلع 202÷25_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چلگل فروٹ منڈی  تعمیر کیے گئے چار شیڈ کاافتتاح وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں افتتاح عمل آیا اور مخاطب کرتے ھوے کہا کہ جگتیال  منڈی کو  دوسری ریاستوں سے آئینگے جگتیال کی زمین پر ہرقسم کے باغات کے لیے موزوں ہے جگتیال  پھلوں کا  مرکز بننے جارہا ہے اور وزیر ہریش راو نرنجن ریڈی کوپولاایشور کویتا ایم ایل سی کا ڈاکٹر سنجےکمار کمار ایم ایل اے نے کہا کہ فروٹ منڈی کی ترقی کے لییے مدد کرے سب کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر اے ایم سی چیرمین نکلا رویندر ریڈی اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا ڈی سی ایم ایس چیرمین سری کانت ریڈی آرڈی مادھوری بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس آصف مارکٹ وائس چیئرمین  دیگر لوگ موجود _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal   

کویتا ایم ایل سی سے ای ڈی کی 10 گھنٹوں تک پوجھ تاجھ سے پہلے سیل فون ہاتھ میں دیکھا تے ہوے حوالے کردیے

Image
جگتیال 2023_22_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی بی آر یس پارٹی دوسرے دن بھی 10 گھنٹوں تک پوچھ تاجھ پرانے سیل فون کے ساتھ ای ڈی کے آفس پہنچیں سیل فونس ہاتھ میں بتاتے ہوے کلواکنٹلہ کویتا تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی قیام گاہ حیدرآباد سے اپنے شوہر انیل اور وکلاء کے ساتھ دہلی ای ڈی آفس کو پہونچے اور سیل فونس حوالے کردیے انہوں نے کہا کہ الزامات لگا کر بی آر ایس پارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کی بہت بڑی سازشیں ہوئ ہے بدنام ہو جائے عوام میں بی آر ایس پارٹی کا نقصان ہو چاہیے کتنے بھی الزام لگائے تائید میں ہے الزامات نہ صرف غلط بے بنیاد ہیں _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 

جگتیال روبی فنکشن ہال میں رمضان چاند رات سے چھہ شب شبینہ تراویح میں قرآن مولانا مصدق سنائنگے

Image
جگتیال 2023_3 مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال روبی فنکشن ہال میں رمضان المبارک تراویح کا اہتمام کیا گیا چاند رات سے چھہ شب شبینہ تراویح میں قرآن مولانا مصدق الحسینی مسجد سلیمہ خطیب امام سنائنگے عشاء کی جماعت 30_8 بجے ہوگی آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں _independent Repotr md zia uddin jagtiyal 

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ قلعہ کا دورہ

Image
جگتیال 2023_19_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ قلعہ  کا دورہ اور آڈیشنل کلکٹر مند مکرندہ نے قلعہ کے موجودہ حالات کا معائنہ کیا ضلع کلکٹر نے کہا کہ قلعہ کو ترقی دی جائے گی قلعہ کو لوگ دیکھنے کے لیے آئنگے تاریخی شان خوبصورت بنائنگے جگتیال کلکٹر نے کہا کہ حکومت سے منظوری ملنے کے بعد ماہرین کی مدد سے ترقیاتی کام شروع کیے جائیں گے اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس آر ڈی او مادھوری ڈی ایف وینکٹیشور راو مونسیپال انچارج کمیشنر نریش ڈی ار ڈی آو لکشمی نارئینہ آر کیا لوجی اے ڈی ساگر صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد محمد ریاض ماما  اعتماد الحق  سراج الدین منصور خواجہ کمال مکٹر علی نہال احمد دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel 

جگتیال ضلع بی آر ایس ہیڈ آفس دھرور کیمپ ضلعی وسیع میٹنگ ضلع انچارج دامدرراو عوام سے خطاب کرتے ھوے

Image
جگتیال 2023_19_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ہیڈ آفس دھرور کیمپ میں بی آر ایس پارٹی ضلعی وسیع میٹنگ منعقد ہوئی بی آر ایس پارٹی کوآرڈینیشن ضلع انچارج کولیٹی دامدرراو اور بہبود وزیر کوپلا ایشور ضلع جگتیال صدر کورٹلہ ایم ایل اے کلواکنٹلہ ودیاساگرراو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور چوپاڈنڈی ایم ایل اے سنکے روی شنکر  چیئرپرسن داواوسنتا سریش اس اجلاس میں شرکت کیے پارٹی اراکین سے خطاب کیے کہا کہ اپنے اپبے صلاحیت اظہار خیال کرے شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم معزورین بیواوں کو وظیفے گھر گھر پہونچ کر چکس تقسیم ریتو بندو اسکیم روڈوں کا کام مختلف اپنی اپنی صلاحیتوں بیانات سے خطاب کیا بعد بی آر ایس پارٹی گلابی پرچم لہریا تلنگانہ ماں مجسمے کی ںنقاب کی اس موقع پر لائبریری چیرمین چنرراشیکھرراو گوڑ ڈی سی ایم ایس چیرمین سری کانت ریڈی فینانس کمیشن کے چیرمین راجیشم گوڑ اسٹیت مارک فیڈ کے سابقہ جیرمن لوکا باپو ریڈی لیڈر جیتندر راو ضلع سطح کے عوام نمائندوں قائدین اور دیگر نے مختلف بڑے پیمانے پر میٹنگ منعقد ہوئی کٹیرتعدادمیں ٹی آر ایس پارٹی اراکین موجود تھے ind...

جگتیال _ذرین مشورہ والدین اپنے بچوں کو امتحانات میں ذہنی دباؤ ڈالینگے نقصانات ہونے کا اندیشہ ھے حافظ محمد ضیاالدین عقیل

Image
جگتیال 2022_17_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ذرین مشورہ والدین اپنے بچوں کو امتحانات میں ذہنی طور پر دباؤ نہ ڈالیں  اپنے بچوں کو امتحانات کی تیاری کرائیں اس کے بجائے ہم بچوں کو فیل  ہوگیا تو ایسا کرونگا ویسا کرونگا یہ الفاظ بہت بڑے نقصانات کا اندیشہ ھے اپنے بچوں کو ذہنی دباؤ نہ ڈالیں ان کو ہمت افزائی سے نوازیں کیونکہ بچے ولدین سے بہت محبت کرتے ہیں والدین بچوں  سے غصہ سے پیش آئیگے ٹار چر کرینگے ذہنی ایفکٹ لینے کا اندیشہ ھے نقصانات ہونے کا اندیشہ ھے کئ واقعات نیوز پیپر خبروں سے ملتی ہے اگر والدین محبت پیش آئنگے فیل بھی ہوگیا ہمت افزائی سے کام لیں بعض وقت کوئی بچے آگے چلے جاتے ہیں کوئ پیچھے ہوجاتے  ہیں ایسے وقت ہمت افزائی سے نوازیں  کیونکہ بچوں والدین کا ذہن فرق ہوتا ہے جو نصیب میں ہے وہ ہوکے رہیگا میں حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال ذرین مشورہ سے اپنی تحریرکو اختتام کرتا ہوں معذرت کے ساتھ  _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلب میں سوئمنگ پول اور اوپن جم کا افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_15_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ایم ایل اے سی رمنا بلدیہ چیر پرسن گولی سرینیواس جگتیال کلب میں سوئمنگ پول اوپن تھیٹر اور جیم کا افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر کونسلرس نارئین ریڈی کلب سکریٹری کیدا سونا گید کمیشنر ڈاکٹر نریش ٹاون صدر گٹو ستیش جگتیال کلب ایگزیکٹو ممبران قائدین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel 

ضلع جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو صدر ملت اسلامیہ نائب صدر رمضان المبارک کے انتظامات کے لیے درخواست پیش کرتے ھوے

Image
  جگتیال 2023_14_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر نے رمضان المبارک کے انتظامات کے لیے درخواست پیش کرتے ھوے رمضان المبارک دوران معاشرے کی سہولت کے لیے بنیادی ضرورت سے آگاہ کرائے ضلع گرام پنچایتوں اطراف و اکناف زیادہ سے زیادہ  پینے کے پانی کا انتظامات اور مساجد کے اطراف صفائ قبرستانوں کی صفائی بجلی فراہمی محکمہ پولیس ضروری ہدایات دیں اور رمضان کی راتوں میں دوکانیں کھلے رکھنے کے لیے ہدایت دیں لڈو خواجہ ٹاور سرکل پر پولیس بندوبست کریں رمضان المبارک انتظامات کرائیں تو ممنون مشکور رہیں گے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ نے کویتا ایم ایل سی کا سالگِرہ کیک کاٹے

Image
جگتیال 2023_14_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کوارٹر  پر رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش چیئرپرسن ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ لائبریری چیرمین نے کلواکنٹلہ کویتا کا سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹے بھارت تلنگانہ جاگرتی کے صدر ہیں تلنگانہ تحریک تشکیلی کردار اور 33 فیصد خواتین کے لڑنے کے لئے شروع کیا جھوٹے الزامات لگانا شروع کردیے چاہے کتنے الزامات لگا لو کویتا ایم ایل سی کی تائید میں ہیں ملک میں کسانوں کو فلاح وبہبودکے اسکیمں کو نافذ کرنے کے لئے کیا کویتا ایم ایل سی نے  کلیدی رول کیا اس موقع پر مونسیپال چیرپرسن گولی سرینیواس مورا ھنڈ مانڈلو ٹاون پارٹی صدر گٹو ستیش ایم پی ٹیس زیڈ پی ٹیس کونسلرس سرپنچسس چیرپرسن ایم پیٹیس کوآپشن ممبران محسن فروٹ سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین اعتماد الحق ناظم روف بی آر ایس پارٹی قائدین پرجا پرجا کے صدر ارکین سابقہ سابقہ بی آر ایس پارٹی اراکین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بحرین کا دورہ بی آر ایس پارٹی کارکنوں نے والھانہ استقبال کیا

Image
جگتیال 2023_11_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال )جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بحرین کا دورہ تلگو کلا سمیتی کی قیادت میں بی آر ایس پارٹی این آر آئی بھارت جاگرتی گا رلا کی قیادت میں بحرین کے ادا لیہ مقام پر لوگوں سے ملاقات اس تقریب میں شرکت کی بحرین میں ضلع جگتیال کے ملازمین نے والھانہ استقبال کیے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سب کو خیر خیریت دریافت کیے بحرین موجود ہیں ارکان خاندان سے ملاقات کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ جوبھی مسائل ہونگے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے بات کرکے مسائل کو حل کرینگے جو اسکیمیں ہیں تفصیلات بتائیے اس موقع پر ھری مرلی ہری پرساد پانی بھوشن ریڈی ستیش کمار اور دیگر نے شرکت کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں سکندر جھاں کا 92 برس میں انتقال

Image
جگتیال 2023_12_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال سکندر جھاں کا بعمر 92 سال میں انتقال  زوجہ محمد عظیم الدین  ھمشیرہ لڈو بشیر ستاری پیٹھ جامعہ مسجد میں بعد عصر نماز جنازہ ادا کی گئی محمد ابرار الدین جنازہ کی نماز پڑھائ مقبرہ آبائی قبرستان میں تدفین عمل آئ اس موقع پر قاضی محمد افتخار محمد جوواد محمد منیر محمد فاضل محمد مشیر محمد جعفر محمد سرور محمد شاکر محمد کلیم محمد آصف ڈاکٹر شممو  محمد فرید حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام ریشتے دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin jagtiyal 

کویتا ایم ایل سی نئی دہلی میں پریس کانفرنس بی جے پی تلنگانہ میں داخل ہونے کے لئے کئ حربے استعمال کر رہی ہیے

Image
جگتیال 2023_10_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ بی جے پی 9ریاستوں چور دروازےسے داخل ھونے کے لئے کئی حربے استعمال کر رہی ہے 9 ریاستوں میں بیگ روڈ انٹری کا استعمال کیا ہے وہ ایسے کرنے سے قاصر رہی ہے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی دختر کلواکنٹلہ کویتا کہا کہ روڈ دیکر کہا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا ہے اور وہ کہا کہ انفورسمنٹ ڈائر یکٹیوریٹ ای ڈی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت تلنگانہ قائدین کو ہراساں کر نے کے لئے سنٹرل حکومت کی عادی ہوگئ ہے وزیر اعظم مودی کا نہ صرف پارلیمنٹ کے باہر  پارلیمنٹ میں بھی جھوٹ بولنے کے عادی ہو گئے ہیں وزیر اعظم نا کامیابیوں کو چھپا نے کے لئے اپوزیشن پر حملے کر رہے ہیں کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ خوفزہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خواتین عالمی دن مینگو مارکیٹ میں پروگرام منعقد ہوا

Image
جگتیال 2023_9_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خواتین کے عالمی دن کے  پروگرام میں شرکت کی جگتیال چلگل مینگو مارکیٹ میں یوم خواتین پروگرام منعقد ہوا اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نےکہا کہ خواتین  تنظیوں کے منظور کیے گئے 10 کروڑ قرضوں کی کارروائی جاری ہے خطاب کیا حلقہ خواتین کی انجمنوں اور خواتین عہدیداروں  خواتین کو شالپوشی کی گئی خواتین نے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو خواتین شالپوشی کی اس موقع پر zp چیئرمین داواوسنتا سریش محترمہ ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ بعد یوم خواتین کے موقع پر کیک کاٹا گیا ضلعی کلکٹر نے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ لائبریری چیرمین اور چیرمین چنردرا دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن دھرور کیمپ جلسہ حفاظ دستاربندی مسجد افتتاح عمل میں آئی مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد کا خطاب

Image
جگتیال 2023_ 6 _جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن دھرور کیمپ جلسہ چھ حفاظ اس مدرسہ سے فراغت حاصل ہوئی دستاربندی کی گئی مسجد مرزا افتتاح عمل میں آئی ناظم مدرسہ مولانا ظفیر احمد سعدی نگرانی میں منعقد ھوا  جلسہ  تلاوت قرآن  حافظ محمد ٹاقب سے آغاز ہوا حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نعت شریف سنائ نظامت افتخار حسین کی مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی امیر شرعیہ رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ اورنگ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا گہر بنانا آخرت کا ذریع ہے فارغ ہو نے والے طالب علم خوش نصیب ہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں مسجد نمازیوں سے آباد رکھنا اور مولانا مظہر قاسمی اور مولانا آمین احمد شاہ  حسامی نے خطاب اور قاضی مقصود علی متین خطاب کیا اس موقع حافظ خواجہ عقیل محمد آصف  محمد ظہیر ریپوٹر اعتماد الحق حفاظ علماء دیگر لوگ سامعین موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن دھرور کیمپ میں جلسہ مسجد مرزا افتتاح عمل آئی شہنواز خان حیدرآباد کی گلپپوشی حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نے کی

Image
جگتیال 2023_6_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن دھرور کیمپ جلسہ  حفاظ دستاربندی علماء کرام مخاطب فرمائے مسجد مرزا کا افتتاح عمل میں آیا خصوصی مہمان محترم عالیجناب شاہ نواز خان اسٹیت کمیشنر مونسیپال کارپوریشن حیدرآباد کی حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام گلپپوشی کی اس جلسہ کے حافظ محمد ظفیر احمد اسعدی ناظم مدرسہ وجمیع علماء حفاظ اساتذہ کرام اس جلسہ کی نظامت افتخار حسین نے کی سامعین موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کویتا ایم ایل سی کی رہائش گاہ پر گلدستہ پیش کرتے ھوے مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_6_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے  کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نئی دہلی میں خواتین ریزرویشن بھوک ہڑتال 10 مارچ کو رکھنے پر  رہائش گاہ پر گلدستہ پیش کرتے ھوے  مبارکباد دی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے داواوسنتا سریش تحصیل چوراستہ پر احتجاج گیاس سلنڈر کی قیمتوں میں کم کرنے کا مطالبہ

Image
جگتیال 2023_4_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور zp چیئرمین داواوسنتا سریش نے گیاس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ فوری قیمتوں میں کمی کرنے کا مطالبہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گیاس سلنڈر سر پر اٹھائے ہوے اور زیڈ پی چیرپرس داو وسنتا سریش نے تحصیل چوراستہ پر لکڑی کے چھولے پر کھانا پکاتے ہوے احتجاج کیے مرکز حکومت سے مطالبہ ہے گیاس سلنڈر کی قیمتوں میں کم کرنے کا مطالبہ مہنگائی سے غریب عوام پریشان فوری گیاس سلنڈر کی قیمتوں کمی کرنے کا مطالبہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور داواوسنتا سریش لائبریری چیرمین چنرراشیکھرگوڑ مونسیپال چیئرمین گولی سرینیواس سینیئر لیڈر امین ا لحسین اعتماد الحق راجکمار کونسلر محمد صادق اور بی آر ایس پارٹی قائدین ارکین نے آر ڈی آو آفس پہنچ کر آر ڈی آو راجہ منہر کو میمورنڈم پیش کیے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

کویتا ایم ایل سی بی آر یس پارٹی نے 10مارچ کو نئی دہلی میں جنتر منتربھوک ہڑتال تمام خواتین ہمارے ساتھ شامل ہو ں

Image
۴۴

جگتیال میں رائیل جوس سنٹر پائیٹ میں آج شاورما کا ریاض ماما کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_ 2_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال اعظم روڈ تین کھنی رائیل جوس سنٹر میں آج سے شاورما کا ریاض ماما کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ریاض ماما کے فرزند حافظ یسین اونر ڈرائ فروٹ تمام پھلوں کا لزیز جوس دستیاب ہے اور بہترین شاورما لزیز ہے اس موقع پر  مولانا مفتی فرقان صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر سابقہ صدر ملت اسلامیہ ریاض خان آمین ا لحسین سینیئر لیڈر ٹی آر یس لیاقت علی محسن عبدالقادر مجاھد ٹی آر ایس میناریٹی صدر  محمد شاکر محمود علی آفسر عادل خان یونس ندیم یم آئی یم صدر محمد زلفی محمد عظیم الدین  اعتماد الحق قدریر قریشی  حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 مارچ سے 28 مارچ تک ہو ں گے

Image
جگتیال 2023_1_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 مارچ سے 28مارچ تک ہوں گے انٹرمیڈیٹ کے طلباء پڑھائی میں اضافہ کریں امتحانات دینے میں آسانی ہو درجہ اول سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں اور انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر کے امتحانات 16مارچ سے 29 مارچ تک ہوں گے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش