Posts

Showing posts from January, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کل ہند مشاعرہ بعد حافظ محمد ضیاالدین عقیل قرات کلام پاک سنانے پر امین الحسین نے گلپوشی کی

Image
جگتیال2023 _31_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کل ہند مشاعرہ میں قرات تلاوت قرآن پاک حافظ محمد ضیاالدین عقیل  پڑھنے پر سینیئر لیڈر ٹی آر ایس آمین ا لحسین اور ان کے دوستوں نے اعتمادالحق کلیم حقانی اور صوفی نے گلپوشی کی مجھے موقع دیا گیا اس کا میں ممنوں مشکور ہوں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں کل ہند مشاعرہ اردو ورکینگ جرنلیسٹ کی جا نب سے انعقاد عمل آیا

Image
جگتیال 2023_31 _جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں کل ہند مشاعرہ اردو ورکینگ جرنلسٹس کی جانب سے پارک روبرو ٹاون ہال میں انعقاد عمل آیا مشاعرہ کی صدارت یم اے ماجد تلنگانہ اردو فیڈریشن صدر حیدرآباد نے کی مشاعرہ کا آغاز قرآت کلام پاک حافظ محمد ضیاالدین عقیل سےہواور نعیم اِختر شاعر نے نعت سنائ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سامعین سے مخاطب ہوکر کہا کہ اردو میٹھی زبان ہے مشاعرہ رکھنے سے اردو زندہ ہے اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے مخاطب ہو کہا کہ اُردو میٹھی زبان ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی اتحاد رکھنے کے لیے ترغیب دیے اور یم پی ڈی او کے صدر امجداللہ خان حیدرآباد نے شرکت کی شعوراء کرام نعیم اختر حامد بھوساولی نعیم فراز نکہت امرہی صفیان قاضی قمر اعجاز نسیم نواز اشفاق اصفی وحیدگلش وحید ٹیپیکل جگتیالی ادیب الحق ادیب نے کلام سنایا نظام آباد نرمل آرمور مٹ پللی کورٹلہ دھرم پوری  ملیال جگتیال مقامی قائدین کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ پارک روبرو ٹاون ہال میں منعقد کیا گیا

Image
جگتیال 2023_29_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال آج بعد نماز عشاء عظیم الشان کل ہند مشاعرہ پارک روبرو ٹاون ہال زیر اہتمام تلنگانہ اردو جرنلیسٹ فیڈریشن ضلع جگتیال کی جانب سے منعقد کیا گیا زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرمائیں مشاعرہ کو کامیاب بنائیں _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ایس پی نے جائزہ حاصل کرلیا سندھو شرما ایس پی کا تبادلہ

Image
جگتیال ضلع 2023_29_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایس پی بھاسکر نے جائزہ حاصل کرلیا  اس موقع پر وزیر کوپولاایشور کو گلدستہ پیش کرتے ھوے بعد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو گلدستہ پیش کرتے ھوے نئے ایس پی بھاسکر نے چارج سنبھال کر لیا ہے سندھو شرما ایس پی کا تبادلہ_independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال انجمن علماء حفاظ جمیعت العلماء کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پرچم لہریا

Image
جگتیال 2023_28_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال انجمن علماء حفاظ جمیعت العلماء کی جانب یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر میناریٹی اقلیتی سیل ٹی آر ایس عبدالقادر مجاھد نے پرچم کشائی انجام دی اس موقع پر مفتی صدیق مفتی خلیل  مفتی یونس خان حافظ خواجہ عقیل  حافظ ابرار حافظ فاروق ریاض ماما عادل خان عقیل امتیاز  مولانا ماجد مولانا مصدق  مولانا شیخ امام حافظ شکیل سرور  حافظ تبریز حافظ ضفر  حافظ ضبیر حافظ افضل حافظ عمران حافظ یاسین حافظ رضوان علماء حفاظ حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر آفس میں یوم جمہوریہ کے موقع پر جی روی کلکٹر نے پرچم لہریا

Image
جگتیال 2023_26 _جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کلکٹر آفس میں پرچم لہریا یس پی سندھو شرما پولیس عملہ موجود تھا    بعد جی روی کلکٹر نے  عوام سے مخاطب کیا بعد  اسکول طلبہ اور طالبہ کا پروگرام منعقد ہوا انعامات سے نوازا گیا ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تمام گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ٹی آر ایس پارٹی آفس پر یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر ودیاساگرراو نے پرچم لہریا

Image
جگتیال 2023_26_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ٹی آر ایس پارٹی آفس پر وزیر ودیاساگرراو کورٹلہ یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم لہریا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال اور رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش چیئرپرسن بلدیہ وائس چیئرمین گولی سرینیواس ریاض ماما گٹو ستیش ٹاون پرسڈنٹ میناریٹی اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد آمین ا لحسین سینیئر لیڈر ٹی آر یس آصف مارکٹ وائس چیئرمین فیروز عادل خان اعتماد الحق محمد فرقان محمد جاوید  امتیاز حافظ محمد ضیاالدین عقیل  ٹی آر ایس پارٹی کے ارکان دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کورٹلہ کینگ فنکشن ھال میں ولیمہ تقریب

Image
جگتیال 2023_25_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کورٹلہ کینگ فنکشن ھال میں ولیمہ تقریب جگتیال مسجد چوک موذن محمد خلیل الدین کی دختر سے دلھا کورٹلہ محمد مبین الدین سے عقد مسعود  اے آر  گارڈن میں منعقد ہوا اس موقع پر عبدالجلیل محمد سعید محمد منور کریٹیکل جگتیالی عقیل محمد سلمان محمد راشد محمد مبین عیاں محمد مبین محمد سلیم محمد عبدالرحمن محمد شعیب محمد عابد ایلکٹریک محمد جاوید خواجہ تاجر کورٹلہ حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال موجود تھے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال منڈل انترگاوں میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے دھان کی فصل کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2023_24_ جنوری (آزاد نامہ نگارمحمدلأٹ ضیاالدین عقیل)جگتیال منڈل انترگاوں میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے دھان فصل کا معائنہ کیا کسانوں کو بتایا کہ تنے کہ چاول کی فصل میں تنے کی بیماری دھان کی فصل کا معائنہ کیا انہوں نے کسانوں سے کہا کہ وہ زرعی کسانوں کو مشورہ دیا کہ فصلوں کی نشاندہی کرکے پہلے سے ہی اسکی صفائ کریں تنے کی بیماری کو روک تھام کریں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ کسانوں کو کہا کہ ہونے والے نقصان کیسے بچائے جاسکتا دیکھتے رہیں اس پروگرام میں ریتو بندو سمیتی منڈل کنوینر نکلا رویندر ریڈی سرپنچ نارئینا ایم پی ٹی سی سرینیواس نائب سرپنچ شیکرریڈ دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شادی مبارک اسکیم سی ایم ریلیف فنڈ چیکس تقسیم

Image
جگتیال 2023_23_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کیمپ ایم ایل اے آفس پر شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی چیکس تقسیم کیے اور سی ایم ریلیف فنڈ چیکس تقسیم 12 خواتین کو شادی مبارک اسکیم اور کلیان لکشمی جملہ رقم 12 لاکھ چیکس تقسیم کیے سی ایم ریلیف فنڈ مستحقین کو 3 لاکھ 60 روپے چیکس تقسیم کیے اس موقع پر مونسیپال چیرپرسن بھوگا شراونی پراوین ٹی آر ایس ٹاون پرسڈنٹ گٹٹو ستیش ٹی آر ایس وائس چیئرمین گولی سرینیواس  کونسلرس کو٘پشن ممبران سیاسی لیڈرس دیگر لوگ موجود تھے_independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

تمام اضلاع میں مکرم جاہ کا انتقال کی خبر سنتے ہی غم افسوس کی لہر دوڑ گئی چار مینار حیدرآباد میں سمندر جیسا جلوس جنازہ ہجوم

Image
جگتیال 2023_19_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد اور تمام اضلاع میں مکرم جاہ بہادر کا انتقال کی خبر سنتے ہی غم افسوس کی لہر دوڑ گئی جلوس جنازہ کا تاریخی منظر  جنازہ کی نماز مکہ مسجد میں عصر کے بعد  ادا کی گئی جنازہ کی نماز مولانا ڈاکٹر حافظ رضوان قریشی خطیب امام مکہ مسجد نے پڑھائی مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ نے مغفرت دعا کی جلوس جنازہ میں عوام کا منظر سمندر جیسا ہجوم کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال جامعہ مسجد میں ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ انعقاد عمل میں آیا علماء اور مولانا مصدق قاسمی نے خطاب کیا

Image
 ضلع جگتیال 2023_ 17_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جامعہ مسجد میں ایک روزہ تفہیم ختم نبوت تعلیم العقائد ورکشاپ نماز فجر تا نماز عشاء تک انعقاد عمل آیا اس ورکشاپ کے نگران مولانا معراج قاسمی صدر مجلس ختم نبوت  ٹرسٹ اس ایک روزہ ورکشاپ کی صدارت مولانا مصدق قاسمی صدر سٹی جمیعت العلماء حیدرآباد نے کی مقررین علماء کرام مولانا ایوب قاسمی ورنگل اور   مولانا مفتی عبدالمعز شامزی مولانا ابرار الحق قاسمی حیدرآباد مولانا اکرامالحق قاسمی آرمور اورمولانا انعام الحق قاسمی حیدرآباد اور مولانا مصدق قاسمی حیدرآباد نےامت مسلمہ کو دورہ حاضر میں مسلمانوں قرآن و سنت پر عمل کریں اسی میں کامیابی ہے ختم نبوت اس کے بعد کوئی نبی نہیں آئنگے کئی دجال آئنگے ان کے بہکاوے میں نہ آئیں دنیا کی دولت دیے تو بھی تو نہ مانے ایسے لوگوں سے بچیں دوسروں کو بچائیں بعد اختتام پر مولانا مصدق قاسمی حیدرآباد نے دعا کی تمام مسلمانوں کی ایمان کی حفاظت عطا فرمائے اس موقع پر مفتی یونس خان مفتی محمد فرقان مولانا شیخ خلیل احمد علماء حفاظ ورکشاپ کے کامیاب ہونے پر شکریہ ادا کیا...

جگتیال میں جلسہ سے حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نوجوان ایمان کی طاقت کو پیدا کریں خطاب

Image
جگتیال 2023_17_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں جلسہ سے جناب حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے روبی فنکشن ھال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات امت مسلمہ کی ذمداریاں ہیں اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے واقف کریں آج امت مسلمہ ویسٹرن کلچر اپنا رہے ہیں نوجوانوں سے اپیل ہے اپنی صحت پر توجہ دیں اور فونوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں اس موقع پر محمد نعیم الدین ناظم ضلع جگتیال مولانا وہاب قاسمی شیخ اسحاق علی ناظم ضلع پداپلی محمد عبد الحق طارق آئ سی اے آرگنائزر محمد عبد الباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال محمد شعیب الحق طالب میر کاظم علی مرد حضرات خوتین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے اس موقع پر چھوٹے بچے جنھوں نے فجر کی نماز 40 دن باجماعت ادا کی ہے تحریر مقابلوں میں کامیاب ہوئے 5طلبہ کو امیر حلقہ حامد محمد خان کے سیکل انعام کے پر تقسیم عمل میں آئی دیگر طلبہ کو بھی انعامات سے نوازا گیا مسلمانوں اپنے بچوں کو علم سے آراستہ کریں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کریم نگر کا دورہ تقریب میں شرکت کیے اور وزیر گنگولہ کملا کر کے والد کا انتقال پر پرسہ دیا

Image
جگتیال 2022_16 _جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا کریم نگر کا دورہ ایک تقریب میں شرکت کی بعد وزیر بی سی بہبود سیول سپلائر کے وزیر گنگولہ کملا کر کے والد مللیا کا حال ہی میں انتقال ھوگیا چیف منسٹر نے  وزیر گنگولہ کملا کر کی رہائش گاہ پہونچ کر پر سہ دیا وزیر اعلی نے وزیر گنگولہ کملہ کر  اور ان کے خاندان کو تسلی دی اس موقع پر وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال  زیڈ پی چیرمین داو وسنتا سریش اور دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے موتر سیکل سوار ہوکر سی ایم ریلیف فنڈ چیک وارڈوں میں تقسیم کیے

Image
جگتیال 2023_13_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے موٹر سیکل سوار ہو کر کلیان لکشمی شادی مبارک چیکس تقسیم کیے ایم ایل اے نے کہا کہ پہلے حکومتیں آئے چلے گئے میں آکر 4 سال گزرگئے ضلع جگتیال ترقی کاموں کو  دیکھیں میڈیکل کالج کلکٹر آفس عمر دراز لوگوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں اس موقع پر ریاض ماما امتیاز سیکل اسٹور ارجن ہوٹل اونر جاوید گنج مقیم کونسلر راجکمار کونسلر فاروق کلیم حقانی صوفی سیکل اسٹور عمران  حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد ٹاور امام دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل کا دورہ کیا

Image
جگتیال 2023_31_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گورنمنٹ جنرل ہاسپتال کا دورہ کیا پورے ہاسپتال کا معائنہ کیا پورے ہاسپتال اطراف چکر لگا کر مریضوں کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا گیا ہاسپتال کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے سخت تاکید کی صاف صفائ رکھنے میں یقینی بنائے مریضوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کے لیے پورے ڈیپارٹمنٹ کو تاکید کی گئی انفیکشن سے بچنے کے لیے صفائ کا خاص خیال رکھیں تمام ڈاکٹروں ہاسپتال ڈیپارٹمنٹ مسلسل مریضوں پر توجہ دیں مریضوں کو دیکھنا میرا پیشہ ہے میری ذمداری ہے سمجھتے ہوئے خدمت انجام دیں اس موقع پر آر ایم او چندرا شھیکر ڈاکٹر شیشی کانت ڈاکٹرس تمام ہاسپتال عملہ دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے حیدرآباد بیگم پیٹھ میں ڈاکٹر یاجامانینی رویندر راو کا انتقال خاندان کو پرسہ دیا

Image
جگتیال 2023_10_چنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور سندیپ کمار نے بیگم پیٹھ حیدرآباد میں جگتیال کے کوڑمیال مقام کے حال مقیم ایک ممتاز ڈاکٹر یاجاما نینی رویندر راو کی حال ہی میں انتقال ہوا خاندان کو پرسہ دیا انکی رہائش گاہ  بیگم پیٹھ پہونچ کر گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9849639029

ضلع جگتیال تیپپنا پیٹھ گلوبل اسکول میں سنکراتری رنگوں کا ڈیزن تھوار مقابلہ منعقد کیا گیا

Image
جگتیال 2023_ 10_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال زیڈ پی چیرپرس داو وسنتا سریش مونسیپال بھوگا شراونی پراوین آندھرا جیوتی اسٹاف رپورٹر مککا وینو گوپال گلوبل اسکول کی جانب سے سنکراتری  رنگوں کا تھوار ڈیزن بنانے کا مقابلہ میں حصہ لیے کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا سے گیا یہ مقابلہ تیپپنا پیٹھ منعقد کیا گیا رجیت سریدھر راو جیوتی ریپوٹر ہری چرن راو مونیکا ڈاکٹر اودنالا راجیتا مارو وجے لکشمی آندھرا جیوتی ضلع جگتیال کے جرنلیسٹ دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سی ایم ریلیف فنڈ چیک گھر گھر پہونچ کر تقسیم کیے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2022_8_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سی ایم ریلیف فنڈ چیک گھر گھر پہونچ کر تقسیم کیے اور وارڈوں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا وارڈوں  میں لوگوں سے ملاقات کی خاتون نے کہا کہ ہر ماہ وظیفے   دے رھے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو جگتیال میں اچھا کام ہو رہا ہے ہم لوگ بہت خوش ہیں وارڈوں میں تقریبا 47  مستحقین کو دیے  52 لاکھ  مالیت اور 79 لاکھ 77 ہزار سی ایم  ریلیف فنڈ کے چکس تقسیم کیے شادی اسکیم کلیانہ لکشمی گھر گھر پہونچ کر چکس حوالے کیے گئے  اس موقع پر آمین ا لحسین سینیئر لیڈر ٹی آر یس سابقہ  مارکیٹ وائس چیئرمین محسن عزیز  اصغر خان کلیم صوفی عقیل سابقہ صدر مسجد رحمانیہ فیروز عمران صدیق سلمان شارو ٹی آر ایس پارٹی قائدین کارکن دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مینگو مارکٹ کا دورہ معائنہ کیا

Image
جگتیال 2023_5_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مینگو مارکٹ ترقیاتی کاموں کے لیے 5کروڑ اور 20 لاکھ لاگت سے پختہ شیڈس کی تعمیر کی گئی اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کروڑ منظور کرنے کے لئے اعلان کیا اور چیف منسٹر نے آم کے تاجروں کو 110ایکٹر اراضی مختص کی ہے آم کے تاجروں کو تمام سہولیات کے پوری کوشش کرینگے ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے کہا کہ عہدیداروں کو ہدایت دی آم کے تاجروں سہولیات فراہم کریں اس موقع پر مارکٹ چیر مین نکارادھا رویندر ریڈی وائس چیئرمین محمد آصف صدر مینگو اسوسیشن منظور احمد جنرل سیکریٹری محمد جلیل ایم اے محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین سابقہ صدر محمد معین محمد امین الدین سراج کلیم حقانی کلیم مقبول ملیشم صوفی سلیم اے ڈی پرکاش ایم ایل اے نے کہا کہ آم کے سیزن سے پہلے تمام کام مکمل ہو جا ئنگے _independent Repotr md zia uddin akheel 9949639019

کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نیا سال 2023 آمد پر ریاست کے تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_4_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے نیاسال آمد پر 2023 تمام ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی جوش خروش کے ساتھ  نیا سال کے بڑھنے کی امیدیں رکھیں ریاست کے تمام لوگوں کو نیاسال 2023 مبارک ہو _independent Repotr md zia uddin akheel jagtiyal 9949639019

ضلع جگتیال کورٹ میں چیف جسٹس تلنگانہ حیدرآباد نے فرضی لیگل سروس کورٹ کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_2_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں چیف جسٹس اسٹیت ہا ئ کورٹ حیدرآباد نے جگتیال ڈسٹرکٹ کورٹ ہاوس میں کمیونٹی میں فری لیگل سروس ڈسٹرکٹ چیف جسٹس سینئر جی نیلمماں کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر مندر کے  پوجاری کلمات پڑھے اور ٹاور  مسجد امام حاظ محمد ضیاالدین عقیل قرآن تلاوت کی چرچ کے فادر کلمات پڑھے اس موقع پر بار ایسوسی ایشن کے صدر سیکریٹری سینیئر جونیئر وکلاء  عدا لتی عملہ نے شرکت کی _indpendent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال پولیس ڈیپارٹمنٹ نئے سال کی آمد پر2023 ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو مبارکباد پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_2_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال  پولیس ڈیپارٹمنٹ نئے سال کی آمد  پر 2023  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو  گلدستہ پیش کرتے ھوے  ڈی یس پی پرکاش سی آئی کشور کرشنا پولیس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کیک کاٹے بعد پولیس محکمہ نے مبارکباد پیش کی _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے ڈیمنڈ گیسٹ ہاؤس میں حافظ عبدالحمید عابد جلسہ تعزیت منعقد ہوا

Image
جگتیال ضلع 2023 _1_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع اردو ورکینگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے حافظ عبدالحمید عابد جلسہ تعزیت منعقد ہوا اس جلسہ کی نظامت سیاست نامہ نگار مجاھد عادل نے انجام دی قرات کلام پاک سے آغاز ہوا حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نعت شریف سنائ اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سامعین سے مخاطب کرتے ھوے عابد ریپوٹر کا انتقال مجھے بہت  گہر رنج کا افسوس ہوا بے باک ریپوٹر تھے اور مفتی خلیل ریاض ماما حافظ خواجہ عقیل  تلگو ریپوٹر راجندر  بنڈاسوامی اور  گری ناگا بھوشنم  سابقہ وائس چیئرمین منصور کاظم علی مقیت انور صدیقی سہارا نامہ نگار کورٹلہ آصف مارکٹ وائس چیئرمین نے مخاطب کرتے کہا کہ گہرے رنج غم افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر حافظ عابد کا لڑکا محمد ٹاقب محمد کلیم اردو تلگو جرنلسٹس  گہرے رنج کا افسوس کا اظہار کیا دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش