Posts

Showing posts from November, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع کے کانگریس پارٹی اور بی جے پی پارٹی کے نوجوان ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کھنڈوا دالکر پارٹی میں شمولیت کر لی

Image
جگتیال 2022_ 30_ںومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ منگلا اور بیر پور کے بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے نوجوان کیمپ آفس پہنچ کر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گلے میں  ٹی آر ایس پارٹی کا کھنڈوا دالکر پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور کہا کہ حکومت تلنگانہ کے اسکیمات سے متاثر ہو کر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے اس موقع پر ایم رامچند راو شامل سابقہ زیڈ پی ٹی سی مکاشنکر مقامی سرپنچ نریندر ٹی آر ایس پارٹی قائدین رمیش نرنجن پارٹی کے ارکان دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

چیف منسٹر چنرراشیکھرراو 7 ڈسمبر کو جگتیال کا دورہ

Image
جگتیال 2022_11_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو  7ڈسمبر کو جگتیال کا دورہ کریں گے جگتیال میں نیو تعمیر کلکٹر آفس کا افتتاح کریں گے اور ٹی آر ایس پارٹی آفس کا افتتاح کریں گے اس کے بعد جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کریں گے تلنگانہ حکومت عوام کی سہولت کے لئے کلکٹر آفس میں تقریبا آفسس رہے گئے چیف منسٹر چنرراشیکھر راو عوام کی سہولت کے لئے کلکٹر آفس انعقاد عمل میں لایا جارہا  independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے روٹری کلب کی جانب سے آنکھوں کا مفت آپریشن کیا گیا

Image
جگتیال 2022_26_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے روٹری کلب کی جانب سے جگتیال حلقہ 30 غریب لوگوں کا آنکھوں کا مفت آپریشن کیا گیا ایم ایل اے ہونے  کےباجود کئی مسرفیات رکھتے ہوے پیشنٹوں کو وقت دیتے ہیں  اب تک تقریبا ہزاروں کی تعداد میں مفت آنکھوں کا کامیاب آپریشن کیے ہیں دور دراز سے لوگ آکر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے علاج کے لیے آتے اور نیچے کی تصویر میں آپریشن ہونے کے بعد مریض کو آنکھوں کو ٹارچ لئیٹ سے دیکھ رہے ہیں اس موقع پر سریش ضلع آر ڈی اے اے رکن مائینیریگ کمیٹی کےارکان  ٹی وی سوریم ایم پی  پی راجیش پرسادوامشی ھاسپتال عملہ  قائدین اور دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے معزورین کو موٹر سیکل مفت تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_21_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں وزیر کوپلہ ایشور اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے  مخاطب کیا منی اسٹیڈیم معزورین کو ریٹرو فنڈ موٹر سیکل مفت تقسیم کیے گئے انہوں نے کہا کہ سماجی سطح پر لوگوں کی پذیرائی اور دلجوئی سے ہی معزورین کو حوصلہ افزائی ملتا ہے اس موقع پر زیڈ پی چیرمین داواوسنتا سریش ضلع کلکٹر چندوی نائک ڈی سی ایم ایس چیرمین سریش کانت ریڈی مونسیپال چیرمین بوگا شراونی پراوین سانکی ستمماں ZPTC ممبران سدھا رانی راجندر بھومیا ایم پی پیز راجندر پرساد راجیش جگتیال کونسلرس نوین ڈسٹرکٹ آر آئی اے ممبران سدھا کر ضلع دیونگ صدر ڈبلیو اور عوامی نمائندے لیڈرس راجیش عہدیداران دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی کے چیکس تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_19_نومبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اےاور بوگا شراونی پراوین چیئرپرسن اپنے ہاتھوں سے شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی چیکس گیتا بھون فنکشن ھال میں انعقاد عمل آیا تقریبا 72 افراد کو چیکس تقسیم کیے گئے اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے بوگا شراونی پراوین نے خواتین کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا تلنگانہ حکومت نے بیڑی مزدور کو2 ہزار روپیے دے رہے ھیں اور ڈبل بیڈروم  مکانات    4520 اور بہت جلد 2500 مستحقین حوالے کر دینگے اور 1000 سےگروکلا اسکول قیام عمل میں آیا تلنگانہ میں دھان کی پیداوار 1مقام چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے عوام  کے لیے فلاحی اسکیمات فراہم کیے جا رہے ہیں استفادہ حاصل کریں اس موقع  پر سرنیواس گوڑ وائس چیئرمین محمد وکیل مظہر رضوان اعتماالحق چاند پاشاہ کونسلرس دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 99490639019

حیدرآباد میں کے کویتا کی رہائش گاہ پر وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے ملاقات ہوئی

Image
جگتیال 2022_17_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں کلواکنٹلہ  کویتا سے وزیر کپلہ ایشور جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے ملاقات کی کے کویتا ایم ایل سی کے کویتا وزیر کوپلہ ایشور کے ساتھ نظاآباد بودھن اور جگتیال سے متعلق مختلف کاموں کا ترقیاتی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا دیگر قائدینموجودتھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ چیف منسٹر کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گلدستہ پیش کیا تلنگانہ میں 8 میڈیکل کالجوں کا عملی طور پر افتتاح

Image
جگتیال 2022_16_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گلدستہ پیش کرتے ھوے چیف منسٹر نے کہا کہ آج ریاست تلنگانہ میں 8 میڈیکل کالجوں کا عملی طور پر افتتاح کیا گیا ہے اور میڈیکل کالج میں 150 سیٹوں کے ساتھ میڈیکل کالج کلاسس کا آغاز کیا جائیگا اس موقع پر وزیر ہریش راو نے عملی طور کالج کی افتتاح تقریب میں موجود تھے indepetent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

حیدرآباد ایرپورٹ پر انڈیگو طیارہ کی ایمرجنسی لینڈینگ

Image
جگتیال 2202_14_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد شمش آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر انڈیگو کے طیارہ کی ایمرجنسی لیڈینگ کی حیدرآباد آباد سے آندھرا پردیش کے کڑپہ کیلئے اڑان بہری تہی کڑپہ میں موسم ٹہیک نہ ھونے کی وجہ سے اے ٹی سی نے طیارہ کو اتار نے کی اجازت نھیں دی جس کے بعد  طیارہ نے کچھ دیر ہوا میں چکر کاٹے اور اس کے بعد حیدرآباد واپس آگیا مزید تفصیلات کا انتظار ہے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال منڈل رائیکل میں اجلاس منعقد ہوا کے کویتا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس پارٹی ہندوستان میں انقلاب برپا کریگی گلابی جھنڈا لہرائے گا

Image
جگتیال2202_13_ نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال منڈل رائیکل میں شیواجی فنکشن ھال میں بی آر ایس پارٹی کا ایک جلسہ منعقد ہوا  کلواکنٹلہ کویتا رکن قانون ساز کونسل تلنگانہ نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ہمیشہ بیان تک ہی رہے عملی اقدامات میں ناکام رہے اور ریاست تلنگانہ کے لیے ترقی کے لیے کیا اقدامات کیے لیکن جواب دینے میں ناکام رہے عوام کی ترقی کے لیے ٹی آر ایس پارٹی ممکن ہے کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ  فلاحی اسکیمات مثالی ہے تلنگانہ حکومت نے بیڑی بناوانے والوں کو پنشن فراہم کررہی ہے کئ پارٹیاں بیڑی کے کارکنوں کو کئی وعدہ کیے عمل میں ناکام رہے ٹی آر ایس حکومت بیڑی کارکنوں کو ہرممکنہ مدد کر رھی ہے اور رائیکل منڈل میں 16700 افراد کو تمام پنشن فراہم کر رہی ہے عوام کی تحفظات کے لیے بی آر ایس پارٹی کی اقتدار سے ہی ممکن ہے بی آر ایس پارٹی اب ہندوستان میں انقلاب لاکر رہیگی کورٹلہ ایم ایل اے ودیاساگرراو اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال اور رمنا ایم ایل سی اور داواوسنتا سریش سرپنچ نے مخاطب کیا کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے  independ...

منوگوڑ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی کے کویتا نظاآباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_8_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نظاآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ منوگوڑ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی نے ایک بار پہر ٹابت کردیا تلنگانہ میں بی جے پی کو منوگوڑ کی عوام نے سختی سے جواب دیا تلنگانہ میں کوئی انتخابات ہوے ہیں ٹی آر ایس کی جیت یقینی ہے تلنگانہ عوام کے ساتھ کےسی آر کا ساتھ رہیگا عوام ٹی آر ایس پارٹی پر مکمل اعتماد رکن قانون سازکونسل کلواکنٹلہ کویتا نے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی رائے دہندوں سے اظہارتشکر_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے میڈیکل کالج کی عمارت کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2022_7_نومبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر جی روی تعمیری میڈیکل کالج کی عمارت کا معائنہ کیا اور طلباء کیلئے کلاسس دیگر سہولیات کی فراہمی کے لئے نئی تعمیر کی جانے والی عمارت کو جلد سے جلد تعمیری عمل میں لائیں ضلع کلکٹر جی روی نے کہا کہ طلباء کی رہائش کیلئے اس عمارت کو جلد سے تکمیل کریں عہدیداروں کو تاکید کی اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر ایس لتا مختلف محکموں کے افسران موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں دلت بندھو اسکیم کے تحت گاڑیوں کی تقسیم

Image
  جگتیال 2022_7_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کیمپ آفس میں دلت بندھو اسکیم کے تحت منظور شدہ ماروتی آرٹیکاگاڑیاں رائیکل منڈل رورل منڈل انتر گاوں کے مستحقین میں تقسیم کیے گئے اس موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی تلنگانہ حکومت دلتوں کے لیے فلاح وبہبودکے لئیے کام کررہے ہیں اس لیےچیف چنرراشیکھرراو نے دلت بندھو اسکیم کا آغاز کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ اسمبلی حلقہ منوگوڑ کے ضمنی انتخابات میں بی آر ایس پارٹی کی شاندار کامیابی

Image
  جگتیال 2022_6_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ اسمبلی حلقہ منوگوڑ کے ضمنی انتخابات میں پربھاکر ریڈی نے 666-11 کی اکثریت سے بی آر ایس پارٹی کی شاندار کامیابی حاصل کی بی جے پی کو شکست دے کر زبردست کامیابی ہوئی جبکہ انتخابات میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ کمزور رہا بی آر ایس پارٹی کی کامیابی پر پارٹی کے ارکین تلنگانہ بھر میں خوشیاں منائی گئی میٹھائیاں تقسیم کیے گئے جھنڈے لہرائے گئے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے منوگوڑ کا دورہ کرکے جگتیال واپس مسلمانوں نے مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2022_4_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے منوگوڑ کا دورہ کے بعد جگتیال واپس ضمنی انتخابی زبردست مہم چلائی بعد جگتیال واپس ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا مسلم وارڈوں سے سیکل موٹر سے گزر ہوا منوگوڑ انتخابی مہم اچھا چلائی مسلمانوں نے مبارکباد پیش کی اس موقع پر محمد شوکت خسروہزاری سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد الحق  رضوان محمد جاوید حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین کے والدہ کا حال ہی میں انتقال ہوگیا پرسہ دیا حافظ عابد کی صحت خراب ہے عیادت کی

Image
جگتیال 2022_4_ نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے منوگوڑ کے دورہ کےبعدجگتیال واپس بعد سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محسن فروٹ اونر  ہزاری مسجد صدر کے والدہ کا حال ہی میں انتقال ہوا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے محسن کو کہا کہ صبر وتحمل سے کام کریں بعد حافظ عابد سہارا اسٹا ف ریپوٹر کی صحت خراب ہے گھر  پر پہنچ کر عیادت کی اس موقع پر اقلیتی میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد حسیب الدین ٹی وی سوریم  گٹو ستیش محمد سلیم الدین محمد شوکت محمد باقر محمد شاکر اعتماد الحق فیروز محمد جاوید اور محمد جاوید ڈریسس محمد رضوان محمد کلیم حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش