Posts

Showing posts from September, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کلواکنٹلہ کویتا رکن کونسل کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات

Image
چگتیال 2022_27_(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ڈپٹی ہائی کمشنر گیرتھ ون اوور نے رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا تلنگانہ سے حیدرآباد رہائش گاہ پر خیر سگالی ملاقات کی مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی دختر کلواکنٹلہ کویتا نے وزیر اعلی کی قیادت میں ریاست تلنگانہ کی جاری ترقی سے متعلق برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ترقیاتی کاموں کا واقف کرایا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ٹی جیون ریڈی یم ایل سی چکلی ایلمما کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

Image
جگتیال 2022_27_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے چکلی ایلمما کی 127 سالگِرہ کے موقع پر مجسمے کی نقاب کشائی کی اس پروگرام کا راجا سنگم نے اہتمام کیا گیا سارنگاپور کے مرکز میں یوم پیدائش کا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر ایم پی پی کولا جمنا سرینیواس زیڈ پی ٹی سی منوہر ریڈی سرپنچ فورم کے صدر راجندر ریڈی نائب صدر ایم پی پی سریندر ایم پی ٹی سی فورم کے صدر سدھار کر راو ڈپٹی سرپنچ گنگا ریڈی راجا کا سنگم کے اراکین سرپنچ ایم پی ٹی سی قائدین کارکنان دیگر لوگوں نے شرکت کی _independent Repotr md zia uddin aqeel  9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے نوکا پللی 4520 بیڈروم تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2022_23_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تعمیر کیے جانے والے نوکاپلی ڈبل بیڈروم  مکانات کا معائنہ کیا تلنگانہ حکومت غریب عوام کے لیے ڈبل بیڈروم روم مکانات کا  کام تیزی سےجاری ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے جگتیال کے غریب عوام کے لئے بہت جلد حوالے کرینگے ڈبل بیڈروم  مکانات کا کام تیزی سے جاری ہے 4520 ڈبل بیڈروم روم مکانات کا سیاسی لیڈرس عہد داروں نے معائنہ کیا ڈی یس پی پولیس عملہ موجود تھا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ٹاٹا گروپ نے ائیر انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے

Image
جگتیال 2022_18_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ٹاٹا گروپ نے ائیر انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے یہ ایک نئے نام کے ساتھ مسافروں کے لیے آیا ہے اب سے ائیر انڈیا کا نام بدل کر ویہان رکہا گیا ہے کمپنی اپنے طویل مدتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے اس نے ایک عالمی معیاد کی عالمی ائیر لائین طور پر خود تبدیل کر نے کے ایک جامع تبدیل کے منصوبے کی نقاب کشائی ہے ائیر انڈیا کا نام ویہان  رکھا گیا ہے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال _تلنگانہ میں قومی یکجہتی دن پروگرام میں فوقانیہ اسکول کے طلبہ پرچم تھامے ہوئے

Image
جگتیال 2022_16_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ قومی یکجہتی پروگرام میں فوقانیہ اسکول کے طلباء اور محمد سمیع ٹیچر حافظ محمد ضیاالدین عقیل  پرچم تھامے ہوئے اس موقع پر اسکول کالیجیس طلباء ٹی آر ایس پارٹی عہدیدار اور عہدیداران عوام تقریبا 15 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال - تلنگانہ میں قومی یکجہتی دن کے پروگرام پوری شان شوکت ساتھ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جھنڈا لہرا کر ریلی کا آغاز کیا

Image
جگتیال 2022_16_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ میں قومی یکجہتی پروگرام شان شوکت کے ساتھ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر جی روی ضلع ایس پی سندھو شرما ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین نے شرکت کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ریالی کا آغاز کیا نیو بس اسٹانڈ سے کالج گرونڈ پر اختتام ہوا کالج گرونڈ جلسہ عام سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب ہو کر کہا کہ تلنگانہ ریاست قائم ہونے کے بعد چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا گیا گزشتہ حکومت نے نظر انداز کیا سڑکیں خراب ہوگئ تھی سڑکوں کی تعمیر کی گئی تعلیمی اور طبی شعبوں میں بہت ترقی ہوئی ہر گاؤں میں ترقیاتی کاموں کا انجام دیا گیا  اس پروگرام میں اقلیتی قائدین محمد آمین ا لحسین لیاقت علی محسن عبدالقادر مجاھد ریاض خان ریاض ماما اعتماد الحق خواجہ حسیب الدین اور اسکول کالیجیس کے طلبہ ترنگا پرچم تھامے ہوئے شرکت کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

آسٹریلین میں 25 ستمبر کو بتکماں تقریب رکن کونسل کویتا کو شرکت کی دعوت دی

Image
جگتیال 2022_13_ ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)اس ماہ 25 تاریخ کو آسٹریلیا میں فیڈریشن آف انڈین اسوسی ایشنز آف ایکٹ (finaci)کے اہتمام عمل میں لایا جارہا ہےدختر وزیر اعلی ورکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا جنھوں نے پہلوں کے تہوار بتکماں نہ صرف بلکہ علمی سطح پر ایک الگ شناخت دی ہے کو فیڈریشن کی جانب سے اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے (finact) صدر ڈاکٹر شانتی ریڈی نے رکن کونسل کویتا شرکت کی دعوت دی ہے finact کے زیر اہتمام پہلی بار آسٹریلیا پارلیمنٹ ہاوز بتکماں کی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں آسٹریلیا کے کئ ارکان پارلیمان بہی شرکت کریں گے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع دھرم پوری ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے تالاب میں مچھلیوں کے سیڈس کو چھوڑا

Image
جگتیال 2022_9_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال دھرم پوری اسمبلی حلقہ بگا رام منڈل مقامی تالاب میں مچھروں امدادی کا موں کے انجام دی مقامی تالاب میں مچھلیوں سیڈس 70ھزار بچے ریاستی وزیر کوپلہ ایشور بی راجندر زیڈ پی ٹی سی بی رجمانی یم پی او بگارام اے سرینیواس مقامی سرپنچ کے ھاتھوں چھوڑے گئے اس موقع پر ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے کہا کہ مچھروں کی خوش خوشحالی فلاحی اسکیم کے ذریعہ کی جارہی ہے اس اس مقام پر دلت بندھو کے تحت کی جانے والی کار   کو ہری جھنڈی دیکھا کر افتتاح کیا تمام ریاستوں میں  _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال منڈل رائیکل اور علی پور کے بی جے پی پارٹی کانگریس کے قائدین ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کھنڈوا دالکر شمولیت اختیار کر لی

Image
جگتیال 2022_10_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشیکھرراو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ریاستی حکومت کے ترقیاتی کاموں کو دیکھر رائیکل منڈل اور علی پور کے بی جے پی پارٹی اورکانگریس کے قائدین ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے محمد مقیت کی قیادت میں جگتیال کیمپ ایم ایل اے آفس پہنچ کر  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے  ملاقات کی بی جے پی اور کانگریس  کے قائدین ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کھنڈوا دالکر پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ریاستی وزیر کے ٹی آر راماراو سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی خیر سگالی ملاقات

Image
۰جگتیال 2022_8_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شہر حیدرآباد میں اسمبلی اجلاس میں شرکت کی بعد کارگزار صدارتی ٹی آر ایس ریاستی وزیر کلواکنٹلہ تارک راماراو سے خیر سگالی ملاقات کی اس موقع پر رکن اسمبلی گنڈ وینکٹ رمنا ریڈی رکن اسمبلی رکن اسمبلی رکن اسمبلی ہریش وردھن ریڈی وقارآباد رکن اسمبلی آنند موجود تھے _indipentend REP0TR jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا نظام آباد میں جلسہ عام ریالی کو جھنڈی بتا کر روانہ کیا

Image
جگتیال 2022_6_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا جلسہ عام ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی قیادت میں گاڑیوں کی ریالی کو جھنڈی بتاکر روانہ کیا اس موقع پر داواوسنتا سریش اور چیرمین بوگا شراونی پراوین ٹی آر ایس پارٹی قائدین ارکین کثیر تعداد میں لوگ شرکت کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کرسیوں ۔

جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹر سنجےکمار نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا نظاآباد میں جلسہ عام گاڑیوں کو جھنڈی بتاکر روانہ کیا

Image
جگتیال 2022_5_ستمبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا نظام آباد میں جلسہ عام ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی قیادت میں گاڑیوں کی ریالی کو جھنڈی بتا کر روانہ کیا اس موقع پر داواوسنتا سریش اور چیرمین بوگا شراونی پراوین اور ٹی آر ایس قائدین اراکین کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش