Posts

Showing posts from June, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں انٹرمیڈیٹ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج میں اول درجے سے کامیابی حاصل کرنے والوں کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تہنیت مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2022_ 30جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال انٹرمیڈیٹ اقلیتی اقامتی کالج میں درجہ اول سے کامیابی حاصل کرنے والوں کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تہنیت کی مبارکباد پیش کی حافظ عابد کے فرزند یم اے غفور ثاقب نے سال اول انٹر میڈیٹ بائے  پی سی کے نتائج میں 408 نمبر حاصل کیے اور یم ڈی رضی الدین نے 422 نمبر حاصل کیے ہیں ڈی ایم راجیندر نے 464 نمبر حاصل کیے ہیں ڈی ایم آر  راجیندر نے 455 نمبر حاصل کیے ہیں اور آر میلا آرجن شاہ لور ڈیشن 454 نمبر حاصل کیے ہیں میناریٹی اقلیتی اقامتی کالج سے طلبہ کو پہلا مقام حاصل کیا رشتے دار دوست احباب نے مبارکباد دی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

شہر جگتیال مستقر میں مسلم شادی خانہ کی سنگ بنیاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے خطاب کیا چنرراشیکھرراو کی ترقیاتی خوشحالی کیلئے کوشاں

Image
جگتیال 2022_26_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے وارڈ نمبر 11 میں آمنہ آباد میں 8لاکھ روپیے کی لاگت سے مسلم شادی خانہ کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کرونہ کے وقت حالات بہت خراب ہونے کی وجہ سے کچھ ترقیاتی کاموں میں تاخیر ہوئی آنے والے دنوں میں ترقیاتی کاموں کے علاوہ فلاح وبہبودکے کام مکمل کیے جائیں گے جو گورنمنٹ اسکیمات سے استفادہ حاصل کریں اور 6کروڑ روپیے کی لاگت سے فروٹ مارکٹ قائم کی گئی اور ڈبل بیڈروم مکانات تقسیم کیے جائیں گے ٹی آر ایس پارٹی کا مقصد یہی ہے غریب مستحقین میں تقسیم کیے جائیں گے اس موقع پر صدر نشین بلدیہ ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین چیئرپرسن محمد منظور آنند راو بالے شنکر محمد ریاض خان آمین ا لحسین میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد مارکٹ وائس چیرمین محمد آصف آمینہ آباد مسجد کمیٹی صدر عبدالرحیم طیب علی ڈاکٹر عامر فرقان کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے _md zia uddin aqeel jagtiyal independend Repotr 99549639019

جگتیال وکیل سلیم پر حملہ شدید زخمی ضلع کے تمام وکلاء کا احتجاج

Image
جگتیال 2022_24_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ۸پضیاالدین عقیل)جگتیال سلیم نامی وکیل پر لکشمن اپنے لڑکے کے شیام کے ساتھ مل کر وکیل کے دفتر میں 

جگتیال زرعی مارکٹ کمیٹی کے نو منتخب صدر نکارادھا اور نائب صدر محمد آصف کو آمین ا لحسین مبارکباد پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2022_23_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال زرعی مارکٹ کمیٹی کے نو منتخب صدر نکارادھا اور نائب صدر محمد آصف کو سینیر لیڈر ٹی آر ایس محمد آمین ا لحسین نے گلپوشی شالپوشی کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر صدر ملت اسلامیہ محمد باری محمد محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین حافظ عابد محمد کمال اعتماالحق محمد فرقان محمد رضوان محمد مجیب محمد معین قدیر قریشی حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد پیش کی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال زرعی کمیٹی کے نو منتخب صدر نکارادھااورنائب صدر محمد آصف کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مبارکباد پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2022_23_جون(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال زرعی مارکٹ کمیٹی کے نو منتخب صدر نکارادھااور نائب صدر محمد آصف کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مبارکباد پیش کرتے ہوے ٹی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل نے کہا کہ جگتیال کو خوبصورت بنایا جائے گا پٹنا پرگتی پروگرام 26 اور 27 وارڈ کا دورھ

Image
جگتیال 2022_16_جون)آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے پٹنا پرگتی پروگرامس سے عوام مخاطب کیا جگتیال کو خوبصورت بنایا جائے گا اور تلنگانہ میں نمبرون شہر بنایا جائے گا شادی خانہ کمیٹی ھال پارک قبرستان کے علاوہ شہر کے سڑکوں کے دونوں جانب ڈرینیج سنٹر لائیٹینگ اور سڑکوں کا کام بہت جلد شروع کرنے والے ہیں شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا پٹنا پرگتی پروگرام 26اور 27وارڈ کا دوروہ کیا عوامی مسائل کو حل کرینگے جگتیال شہر کو نمبرون شہر بنایا جائے گا اس موقع کمیشنر بلدیہ سروپا رانی پر وائس چیئرمین گولی سرینیواس بلدیہ اور بالے لتا شنکر محمد رضی الدین انجم سلطانہ شکیل صدر مسجد محمد ذالفقار کمیٹی اسلام پورہ اسکول مینجمنٹ کمیٹی چیئرمین رشید خان جمیل احمد بلدیہ عہد یدار راجیشور آنند راو راجکمار علاوہ دیگر لوگ موجود تھے 

جگتیال میں پٹنا پرگتی پر وگرامس وارڈوں میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_8_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں پٹنا پرگتی پروگرامس وارڈ 42_31 عوامی مسائل سنی سی سی روڈ ڈائرئنس۔اسٹیٹ لائنس جنگلی کتوں اور خنزیروں کی وجہ سے جا نی نقصان ہونے کا اندیشہ ھے لیبر کی کمی کی وجہ سے محلے میں صاف صفائ پابندی سے نہیں ہو رھی ھے کام کرنے والے ورکرس کم ھے بہت جلد ورکرس کولینے والے ھیں کام کرنے والوں میں صفائی کرنے میں آسانی ھو اپنے اپنے گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں تقریبا وارڈوں میں مسلم محلوں پر پٹنا پرگتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا کثیر تعداد میں خواتین شرکت کی ہے اس موقع پر بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین کونسلرس کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ inpendend Repotr.md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈسٹرکٹ ہائی کورٹ کا افتتاح

Image
جگتیال 2022_2_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈسٹرکٹ ہائ کوٹ کا چیف جسٹس نیلیما گارو کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر جی روی ایس پی سندھو شرما اسوسی ایشن کے وکلاء اراکین موجود تھے افتتاح کے موقع پر مندر کے پوجاری کلمات پڑھے اور چرچ کے فادر کلمات پڑھے اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد ٹاور امام نے قرات کلام پاک  ترجمہ سنائے کثیر تعداد میں لوگ موجودتھے_independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں فورٹ ہائی اسکول میں 16 لاکھ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_1_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ھمارا مدرسہ ھمارا پروگرام کے تحت گورنمنٹ فورٹ ہائی اسکول اردو میڈیم عثمان پورھ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین چیرپرس بلدیہ لائبریری ڈاکٹر چنرراشیکھرراو گوڑ کے ھمراھ 16 کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو ھمارا گاؤں ھمارا مدرسہ سے اسکولوں کو فائدہ مند ثابت ہو رہا ھے اس موقع پر نائب صدر نشین بلدیہ گولی سرینیواس مقامی رکن بلدیہ فرحین سلطانہ منصور معاون رکن بلدیہ خدیجہ ایم ای اوکایتری ای ای اے ایچ خان ایس ایم سی چیرمین نصرین بیگم رجیتہ  فرحین گنگا لکشمی اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد مارکٹ وائس چیئرمین محسن دیگر موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں پرجہ وانی پروگرام

Image
جگتیال ضلع میں آئی ایم ہال میں پرجہ وانی پروگرام منعقد ہوا جس کی نگرانی ضلع کلکٹر جی روی کی اس پروگرام میں مختلف مسائل پر 34 درخواستیں موصول ہوئ ہے ضلع کلکٹر جی روی نے کہا کہ ان درخواستوں کو جلد یکسوئی کردے اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر جی لتا کے علاوہ دیگر عہدیدار موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کیرالہ میں خواتین قانون ساز کانفرنس کے کویتا شرکت کریں گی

Image
جگتیال 2022_1_جون(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کیرالہ اسمبلی کے زیر اہتمام باوقار قومی خواتین قانون ساز کونسل کے کویتا شرکت کریں گی 25_26 _جون کے دوران انتریوندا پورم میں کانفرنس انعقاد عمل میں لایا جارھا ھے جسے کے تحت 26 مئی کو فیصلہ کن شعبوں میں خواتین کی نمائندگی کے عنوان پر منعقدہ پروگرام سے کے کویتا خطاب کریں گے ان علاوہ اسی عنوان پر گونر اتراکھنڈ اسمبلی ریٹاکھنڈوری ای راجہ بھی مخاطب کریں گے اس پروگرام نظامت کیرالہ ایم پی ریمیا ہری داس کریں گے مختلف ریاستوں سے وابستہ خواتین نمائندگی اس کانفرنس میں شرکت ہوگی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش