Posts

Showing posts from May, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کے کویتا رکن قانون ساز کونسل قیام گاہ پر گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_29_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کے کویتا رکن قانون ساز کونسل اسمبلی کے قیام گاہ پر گلدستہ پیش کرتے ھوے ایم ایل اے نے کہا کہ جگتیال کی ترقیاتی کاموں کا کے سلسلے میں باچیت کرتے ھوے _independend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9849639019

جگتیال ضلع چیئرپرسن داواوسنتا سریش نے منی اسٹیڈیم میں سوئمنگ پول کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_ 23_ مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع چیئرپرسن داو وسنتا نے سوئمنگ پول کا افتتاح ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر جی روی اور مونسیپال چیئرپرسن بوگا شراونی پراوین نے وویکا نندا مقامی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا اس موقع پر مونسیپال کمیشنر سواروپارانی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ٹاون کونسلرس انیلینا نوین ڈی روی راجیشور قائدین موگیلی ڈوملا راجکمار شرتھ سمن راو دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کے کویتا یم یل سی آم مارکٹ کا دورھ عوام سے خطاب کیا

Image
جگتیال 2022_20_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال رکن قانون  ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا آم مارکٹ کا دورھ کیا اورعوام سے خطاب کیا جگتیال کا آم انتہائی مقبول ہےجو ملک بھر میں مشہور ہونے کے ساتھ دہلی کی مارکٹ میں زیادہ فروخت ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ جگتیال کا کانٹیبل ٹاپ قسم کا آم کافی مشہور ہے جس کی دہلی میں کافی مقبولیت ہے رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا کہ جگتیال مارکٹ پہل اور سبزیاں مہیا کرنے میں عوام کو سہولت پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والی جگتیال مارکٹ کو ملک بہر کی بڑی مارکٹس میں سے ایک اہم مقام حاصل ہوتا قابل فخر کی بات ہے جس کو تلنگانہ حکومت کا سب کے ساتھ تعاون رہے گا اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اور دیگر نے مخاطب کیا اس موقع رکن اسمبلی کورٹلہ ودیاساگرراو رکن قانون ساز کونسل ایل رمنا ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش شہاب الدین سہیل حبیب الدین طلحہ  پارٹی اراکین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ indepetend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639022

جگتیال میں مسلم کمیونٹی ھال میں عازمین حج کا تربیتی کیمپ منعقد ہوا

Image
جگتیال 2022_ 20_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کمیونٹی ہال میں عازمین حج کا اہم تربیتی کیمپ جس کی صدارت حضرت مولانا سید مظہر قاسمی نقشبندی صدر حج سوسائٹی تربیتی کیمپ منعقد ہوا پروجیکٹر کے ذریعہ صدر محترم نے تفصیل سے مناسک حج عمرھ بیان فرمایا صبح 11بجے سے عصر تک کامیابی کے ساتھ اختتام ہوا دلچسپی سے بیٹھے رہے تقریبا 30عازمین حج نے شرکت کی؟محمود علی آفسر نے مولانا سید مظہر قاسمی کی شالپوشی  گلپپوشی کی اس موقع پر مولانا عمر علی قاسمی حافظ نظیر تسلیم پاشاہ سید جمیل احمد محمد ریاض خان  محمدسراج جامعہ مسجد صدر عرفان رشید حافظ عبدالحمید عابد مجاہد عادل موجود تھے محمد عارف حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نےنعت سنائ اشعار سنائے اے حاجیو تم حضور کی زیارت پر ہم سب کا سلام کہنا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ہندوستان باکسر نکہت زرین ورلڈ چیمپئن بننے پر کے کویتا یم یل سی مبارکباد دیتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_ 20مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ہندوستان باکسر نکہت زرین ویمنس ورلڈ باکسنگ  مقابلوں میں ورلڈ چیمپئن بن گئی کے کلواکنٹلہ کویتا یم یل سی نے باکسر نکہت زرین کو  مبارکباد دیتے ہوئے اور اس جیت کے ساتھ ہندوستان کے 5واں عالمی ٹائٹل جیت لیا ہندوستان تلنگانہ نظام آباد سے تعلق رکھنے والی باکسر نکہت زرین نے ہندوستان کا نام روشن کیا ہے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل نے پروفیسر جے شنکر تلنگانہ اسٹیٹ ایگریکلچرل یونیورسٹی پولاس میں نیشنل سرویس اسکیم این ایس ایس خصوصی کیمپ کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_ 18_ مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے پروفیسر جے شنکر تلنگانہ اسٹیٹ ایگریکلچرل یونیورسٹی پولاس میں نیشنل سرویس اسکیم این ایس ایس خصوصی کیمپ کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ایگریکلچرل طلباء تعلم کے ساتھ ساتھ این ایس ایس کیمپ استفادہ حاصل کرے اس تقریب نظامت کے فرائض کالج آف ایگریکلچرل کے ایسوی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایس نریندر ریڈی نے کی اس موقع پر طلباء امور کے انچارج ڈاکٹر اوڈ یلا سمیت این ایس ایس انچارج ڈاکٹر چنرراشیکھرستہ نارئینہ ایلا گوڑ ریڈی ڈی ای او سریش ضلع باغبانی عہدیدار پرتاب سینگھ کے علاوہ دیگر قائدین اور طلباء کثیر تعداد لو موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال مجلس کی جانب سے رکن حج کمیٹی سید غلام احمد حسین کے اعزاز میں تہنیتی تقریب

Image
جگتیال 2022_17_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال مجلس کی جانب سے آج صدر مجلس کریم نگر سید غلام احمد حسین کی ریاستی حج کمیٹی کارکن نامزد کرنے پر تہنیت پیش کی گئی صدر مجلس جگتیال یونس ندیم نے تہنیت پیش کی گئی اس تقریب میں سید غلام احمد حسین کو بڑے پیمانے پر شالپوشی گلپوش کی گئی محمد شرف لدین محمد رضی الدین کونسلرس ساجد پٹواری سابقہ کونسلر شہنواز لیاقت علی محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین عبدالباری سابقہ کونسلرس سمیر آزاد  نعمان رومان ریاض شیخ ساجد عبدالباری باسط فضل بیگ نامہ نگار اور دیگر نے شالپوشی گلپوش کی گئی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں کلیان لکشمی چیکس گھر گھر پہنچ کر تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_17_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اپنے ہاتھوں سے گھر گھر پہنچ کر کلیان لکشمی چیکس تقسیم کیے گئے اور ایس وی آر گارڈن فنکشن ھال میں تقریبا 93 کلیان لکشمی چیکس   تقسیم کیے گئے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ اس اسکیم سے حکومت تلنگانہ کے ہر غریب مستحق لوگ مستفید ہو رہے ہیں بی اے سی ایس چیرمین مھیپال ریڈی سندیپ راو بالامکندم سرپنچ چرگو جان این شنکر دامدرراو مہشورراو پر شورام ترپتی سینا لکشمی کے علاوہ دیگر قائدین اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal  9949639019 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے زیر تعمیر فارسٹ اربن پارک کے کاموں کامعائنہ کیا

Image
جگتیال 2022_15_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے  امیر پیٹ میں زیر تعمیر فارسٹ اربن پارک کا معائنہ کیا اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ حکومت تلنگانہ دیہاتوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے فارسٹ اربن پارک کا ایک کڑور روپیے کی لاگت سے کیا جا رھا ھے اس تکمیل سے جگتیال کی خوبصورتی میں اضافہ ھوگا اس مقام پر تفریح کے لیے آنے کے لیے اچھا رہیگا اربن پارک کو خوبصورت بنائنگے اس موقع پر جگتیال کے فارسٹ آفیسر وینکتشورراو مقامی سرپنچ گنگا دھر ایم پی ٹی سی ملاریدی کا منڈل رئیتو بندو کنوینر رویندر ریڈی ڈپٹی سرپنچ نارئینا کونسلرس سریکانت ریڈی جگدیش ملیشم گنگا ریڈی شنکر کے علاوہ قائدین ٹی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں اقلیتی اقامتی کالج انٹرمیڈیٹ امتحانی مرکز جانے سے پہلے پر سکون انداز میں رہنے کا مشورہ دیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل

Image
جگتیال 2022_13_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں اقلیتی اقامتی کالج میں طلباء کو امتحانی مرکز جانے سے پہلے پرسکون انداز میں رہنے کا مشورہ دیا انٹرمیڈیٹ سال اول امتحان کو جانے پہلے زرین مشورہ دیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء پر سکون انداز میں صبر تحمل سے کام لینا چا ہیے پرنسپال لکچرار زبردست تیاری کیے ہیں کالج کا نام روشن کریں _ independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ٹی آر ایس پارٹی کارکنوں سے مخاطب کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_11 مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ویرا پکشی گارڈن فنکشن ھال ٹی آر ایس پارٹی کارکنوں سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ھوے پارٹی کارکنوں کا ایکے اجلاس منعقد کیا گیا پارٹی کارکنوں سے سوشل میڈیا کے تعلق سے واقف کروایا گیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو مضبوط بنانے کے سوشل میڈیا استعمال ضروری ہے ہر کارکن پارٹی کاکردگی کے تعلق سے اپنا اکاؤنٹ پر پوسٹ لازم کرےاور سوشل میڈیا پر حکومت فلاحی خدمت تشہیر کریں اس موقع پر ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین ٹی آر ایس پارٹی کارکن کثیر تعداد میں موجود تھے _indepetend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں ٹی ڈبلیو جے ضلعی کمیٹی کے انتخابات سرینیواس راو صدر منتخب حافظ محمد ضیاالدین عقیل ووٹ ڈالتے ہوئے

Image
جگتیال ضلع 2022_9_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ٹی ڈبلیو یو ضلعی کمیٹی کے انتخابات کا کنوینر ٹی وی سوریم کی نگرانی میں انعقاد عمل آیا صدر کی حیثیت سے چٹی سرینیواس راو نے 47 ووٹ کی اکثریت سے کامیابی حاصل جبکہ جنرل سیکرٹری کا پرادیپپ کا بلا مقابلہ منتخب نائب صدر کی حیثیت سے تینوں کا بذریعہ ووٹ انتخاب عمل میں آیا ہری کرشنا ناگا راجو خازن کی حیثیت سے سراون کا انتخاب عمل آیا اس موقع پر ضلع جگتیال میں دوسرا اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا اور ناگنوری شھیکر ریاستی صدراور ریاستی جنرل سیکرٹری راحت علی اور کرناکرمہمان خصوصی کی حیثیت سے جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شرکت کی اس موقع پر صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے اور اور مکانات کی فراہمی ہر ممکنہ اقدامات کو کا تیقن دیا صحافیوں کو متحدہ فیصلہ کرنے۔کی تجویز پیش کی اور سرینیواس راو  پرادیپ کو دیگر کی کامیابی پر ضلع جگتیال کے تمام صحافیوں نے مبارکباد پیش کیا آزاد نامہ نگار حافظ محمد ضیاالدین عقیل ووٹ ڈالتےہوے_independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019   

جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے عہدیداروں کو ہدایت دی انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پرامن ماحول میں لایا جائے

Image
جگتیال 2022_7_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے عہد یداروں کو ہدایت دی کہ انٹر میڈیٹ امتحانات پر امن ماحول میں لایا جائے اور جوننیئرکالج برائے نسوااورشانتی ووکیشنل جونیئر کالج میں واقع امتحانی مراکز کامعائنہ کیا اس موقع پر آر ڈی آو جگتیال مادھوری نوڈلز آفسر نارئینا گورنمنٹ کالج جونیئر نسواں پرنسپال عالیہ سارا نشاط لکچرار محمد عبد الماجد لکچرار افتِخارحسین لکچرار دیگر عہدیدار موجود تھے موسم گرما کے باعث طلباء کے لئے پینے کے پانی کی سہولت ہرامتحانی مراکز پر کیمروں کی تنصیب عمل میں لائی گئی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں عیدالفطر کی نماز خشوع خضوع سے منائی گئی

Image
جگتیال 2022_5_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں عیدالفطر کی نماز خشوع خضوع سے منائی گئی عیدگاہ صدر سید جمیل احمد کی صدارت میں جامعہ مسجد صدر انچارج صدر ملت اسلامیہ سراج احمد کی نگرانی میں عیدگاہ رحمت پورہ میں صبح 8 بجے مولانا مشتاق احمد قاسمی نے عیدالفطر کی نماز پڑھائ اور حافظ سید ابرار شریف خطیب امام پرانی پیٹھ قلعہ میں 30_8۔ بجے نماز پڑھائی  اور جامعہ مسجد میں مولانا مفتی خلیل الدین خطیب امام مسجد نور نے پڑھائی بلدیہ کی جانب  سے تمام انتظامات کیے گئے مولانا مفتی یونس قاسمی اور مولانا مفتی اویس قاسمی نے خطاب کیا عبدالمجاھد عادل عیدگاہ میں عوام سے مالی تعاون کی اپیل کی عیدالفطر کی مبارکباد دینے کے لیے جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین وائس چیئرمین گولی سرینیواس اور کونسلرس عیدگاہ پہنچ کر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی پولیس کی جانب سے  بھی انتظامات رھے عید جوش خروش کے ساتھ منائی گئی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

رکن قانون ساز کونسل اسمبلی کے کویتا نے بی جے پی حکومت ڈی اروند یم پی نظام آباد کے خلاف سخت تنقید کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2022_5_مئ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) کلواکنٹلہ کویتا رکن قانون ساز کونسل اسمبلی نے بے جے پی حکومت ڈی اروند یم پی نظام آباد کے خلاف سخت خلاف شدید برہمی ظاہر کی کہا کہ کسانوں اور عوام سے جھوٹے وعدے دروغ گوئ اور کسانوں کو اور عوام کو گمراہ کررہے ہیں ترقیاتی کاموں پر توجہ دینے کے بجائے عوام میں نفرت دالنا ایسے ایسے بیانات زبانی بیانات عملی کوئ کام نہیں جیسے ڈیزل پیٹرول گیاس اشیاے میں قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پریشان ہے  کہ کویتا نے بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کی ہر سال 2لاکھ ملازمتوں کا وعدہ کرنے والے وزیر اعظم روزگار ملازمتوں کی فراہمی میں ناکام ہو چکے ہیں _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal  9949639019

جگتیال میں مدر اینڈچائلڈ ہیلت سنٹر کا وزیر صحت ٹی ہریش راو نے افتتاح کیا

Image
جگتیال2022_5_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں وزیر صحت ٹی ہریش راو نے مدر اینڈچائلڈ ہیلت سنٹر کا افتتاح کیا اس موقع پر  وزیر کوپلہ ایشور صدر  ٹی آر ایس پارٹی ضلع جگتیال ودیاساگرراو رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رمنا رکن قانون ساز کونسل اسمبلی زیڈ پی چیرپرس داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین اور ٹی آر ایس قائدین ٹی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کے سی آر کیٹ مسجد چوک میں تقسیم کیے حافظ۔محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد دیتے ہوے

جگتیال مولانا مشتاق قاسمی خطیب امام جامعہ مسجد کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے

Image
 2022_3_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مولانا مشتاق قاسمی جامعہ مسجد خطیب امام کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں نماز عید الفطر کے اوقات

Image
جگتیال 2022_2_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں نماز عید الفطر کے اقات عیدگاہ جگتیال میں عیدالفطر کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی قلعہ عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز 30 _8 بجے ادا کی جائے گی جامعہ مسجد میں عیدالفطر کی نماز 9بجے ادا کی جائے گی _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں بارش اولے گاڑیوں کی

Image
ئجگتیال 2022_4_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں زبردست بارش اولے سخت گرمی میں

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور بلدیہ ورکرس کی جانب سے مئ ڈے انعقاد

Image
جگتیال 2022_2مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال بلدیہ ورکرس کی جانب سے بلدیہ آفس کے سامنے مئی ڈے تقریب انعقاد عمل آیا،تقریب مئ تقریب میں تنظیم کے ڈمداران نے پر چم کشائ انجام ڈے تقریب میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو مزدوروں کے حقوق فلاحی کام کر رہے ہیں independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal  9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش