Posts

Showing posts from March, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گیس سیلنڈر کے ساتھ اور پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ احتجاج دھرنا دیا

Image
جگتیال 2022_25_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں پیٹرول ڈیزل اور گیس سلنڈر قیمتوں اضافہ کے خلاف ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی اپیل پر تحصیل چوراستہ پر گیس سلنڈر کے ساتھ احتجاج دھرنا دیا ٹی آر ایس پارٹی قائدین اور اراکین نے چولہا جلا کر احتجاج کیا عوام میں مہنگائی کی وجہ سے بہت بوجھ بڑھ گیا جس کی وجہ سے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ قیمتوں میں کمی کریں اس موقع پر ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ لائبریرین چیرمین بلدیہ چیرپرسن بوگا شراونی pacs چیرمین مھیپال ریڈی داواسریش ڈاکٹر بوگا پراوین آصف چلگل ٹی آر ایس پارٹی اراکین موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سی یم ریلیف فنڈ چیکس گھر گھر جاکر تقسیم کیے

Image
جگتیال 2022_24_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سی ایم ریلیف فنڈ چیک گھر گھر جاکر حوالے کیے جگتیال کے تقریبا وارڈوں میں تقسیم کیے اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور ٹی آر ایس پارٹی اراکین  موٹرسائیکل پر دورھ کیے رکن اسمبلی نے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے تمام طبقات کے لیے ترقیاتی کاموں کے لیے اقدامات کر رھے ھیں اس موقع پر ڈاکٹر بوگا پراوین عبدالقادر مجاھد اقلیتی سیل صدر محمد آمین الحسن سینیئر لیڈر ٹاون صدر گٹٹو ستیش شیوا کونسلر عبدالرحمن کمال اعتماد الحق خسروہزاری ڈاکٹر اعظم مظھر رضوان مقیم محمد غوٹ شجیع فیروز صوفی آفاق الدین سہیل ٹی آر ایس پارٹی اراکین موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نوکا پلی کا دورھ ڈبل بیڈ روم کا معائنہ

Image
جگتیال 2022_24_ مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نوکاپلی کا دورھ ڈبل بیڈروم تعمیراتی کام کا معائنہ 70 فیصد کام  ہو چکا ہے اس موقع  پر   ڈی یس پی پرکاش پولیس عملہ کے ساتھ ٹی آر ایس پارٹی قائدین کونسلرس موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں نورسامل کا افتتاح اونر اعجاز الحق کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد گلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_23_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال نور سامل اونر بختیار رمیز اعجاز الحق کو گلدستہ پیش کرتے ھوے مقام آمنہ آباد افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں مہمان شرکت کیے ہیں حاجی اعتماد الحق عبدالقادر مجاھد میناریٹی صدر حافظ عابد حافظ محمد ضیاالدین عقیل بسم اللہ خان محمد تاج الدین اویس  الحق ادیب الحق شعیب الحق محمد شببرمحمد شکیل امجد محمد غیاث انجینئر آمین ا لحسین لیاقت علی محسن  محمد جمیل محمد فضیل کلیم حقا نی محمد صوفی مجاھد عادل محمد مشیق محمد معیز محمد فرید محمد ع رضوان مبارکباد پیش کی _ independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ بھون میں جگتیال صرر نشین ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش نے رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے ملاقات کی

Image
جگتیال 2022_22_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال صدر نشین ضلع پرجاپرشد داو وسنتا سریش نے رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے ملاقات کی اس موقع پر دیگر اضلاع کے ٹی آر ایس پارٹی اراکین بھی موجود تھے _ independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جنس جرائم کم عمر لڑکےلڑکیاں کا کوٹ بلڈنگ جگتیال میں کریم نگر جج کے ھاتھوں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2022_3_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال  میں  جرئم جنس کم عمر لڑکے لڑکیاں جرائم کوٹ بلڈینگ کا کریم نگر کورٹ جج  سوگنتی ھاتھوں افتتاح عمل آیا ام مسجد ٹاور حافظ محمد ضیاالدین عقیل تلاوت قرآن پاک ترجمہ سنایااور مندر پوجاری اور چرچ فادر کلمات سنائے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جی روی کلکٹر جگتیال جج پریہ بوگا شراونی پراوین اے ڈی جی سدرشن آر ڈی آو مادھوری ڈاکٹر بار ایسوسی ایشن کے صدر سریندر راو آفسران وکلاء موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal  9949639019

جگتیال میں آشاورکرس کو فورجئ اسمارٹ فونس تقسیم کیے اور ریاستی وزیر کپپلہ ایشور خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال2022_3_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کپپلہ ایشور وزیر بہبود نے ضلع جگتیال کا دورہ کرکے مختلف ترقیاتی کاموں میں حصہ لیا آشا ورکرس کی خدمت تعریف قابلے خدمات انجام دے رہے ہیں اور آشا ورکرس کوg4 اسمارٹ فونس دیئے گئے اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جی روی کلکٹر رکن ساز کونسل ایل رمنا ضلع پریشد نائب صدر ہری چرن راو ڈی ایم ایچ اور سری دھر اور آشا ورکرس نے بڑی تعداد میں شریک تھے _

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سی یم اسکیم موٹر سائیکل پر گھر گھر پہنچ کر 44 چکس تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_3_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو اسیکم موٹر سائیکل پر مستحقین  کے گھر گھر پہنچ کر تقریبا 44 چکس  تقسیم کئے گئے اور مسلم وارڈوں میں بھی گھر گھر پہنچ کر سی یم فنڈس چکس تقسیم کیے گئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ اور گورنمنٹ اسکیم ھے دریافت کر کہ استفادہ حاصل کرنے والے بنیں اس موقع پر کونسلرس یملا رام کمار نوین چکہ نوین شیوا کیسری بابو اور ایکس وارڈ کونسلرس دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میونسپل چیرمین سے ٹی آر ایس پارٹی اقلیتی قائدین نے رمضان المبارک کے مہنے میں مناسب انتظامات کیے لیے نمائندگی کی

Image
جگتیال 2022_17_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین مونسیپال چیرمین سے اقلیتی قائدین کے ایک وفد نے ملاقات کی تمام وارڈس میں رمضان المبارک کے مقدس مہنے کے دوران مناسب انتظامات کرنے نمائندگی کی آئندہ ماہ شروع ہونے والا ھے جمعہ 18مارچ شب برات میں مناسب انتظامات کرنے کی خواہش کی صاف صفائ قبرستان قبرستانوں کی صفائی پانی کے انتظامات کرے اس موقع پر ٹی آر ایس اقلیتی سیل پرسڈنٹ محمد عبدالقادر مجاھد کوآپش ممبر ریاض ماما اے ایم۔سی کے وائس چیئرمین ایم اے محسن اےایم سی کے سابقہ وائس چیئرمین خواجہ لیاقت علی محسن محمد ریاض خان باسط خان شاکر محمد مقیم الدین احمد سلطان ناھد سلام شجیع فیروز ٹی آر ایس پارٹی قائدین اراکین موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں مسجد سلیمہ کا آج افتتاح مولانا مفتی سعید اکبر اور مولانا معراج قاسمی مخاطب فرما ئیں گے

Image
جگتیال 2022_ 16_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال آج محلہ سلیمہ نگر میں مسجد سلیمہ کا افتتاح عمل لایا جارھے نزد سلیمہ گارڈن فنکشن ھال کنڈا پللی تالاب کٹہ کے بلکل قریب بعد مغرب افتتاح تقریب بتاریخ 16مارچ 2022بروز چہار شنبہ جس میں مفتی سعید اکبر مغرب کی نماز امامت فرمائیں گے مولانا مفتی سعید اکبر اور مولانا معراج فاسمی کا خطاب فرمائیں گے عامتہ المسلمین سے شرکت کى پرخاش خواہش کی جاتی ہے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا اسمبلی میں بیان سرکاری دواخانوں میں پی آر او پوسٹ قائم کرنے کا مشورہ

Image
جگتیال 2022_15_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سرکاری دواخانوں میں پبلک ریلیٹشن آفسر پی آر او کے پوسٹ قائم کرنے کا حکومت کومشورھ دیا اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ سرکاری دواخانوں میں ڈاکٹرس دیگر سھولت کے لے۔ فراہم کریں بعد مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ھے رکن اسمبلی نے کہا کہ دواخانوں میں ڈاکٹروں کی خدمات دیگر تفصیلات معلوم کرنے کے لیے مریضوں کو کافی دشواری ہوتی ہے اس لئے دواخانوں میں پی آر او کا تقرر کیا جائے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے جگتیال کے لئے میڈیکل کالج کومنظوری دی ھے اور میڈیکل کالج ھاسپتال میں ٹرومٹا کیر سنٹر کی ضرورت ھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال کے مشہور شخصیت تبلیغی جماعت کے احتشام الدین کا انتقال

Image
جگتیال 2022_13مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے معروف شخصیت احتشام الدین عرف تحسین کا بعمر 69 سال میں انتقال تفصیلات دل کے عارضہ سے متاثر تھے حیدرآباد  خانگی ھاسپتال میں شریک تھے ہفتہ کے دن عصر کی نماز کے لیے رکعت باندھ رھے تھے گرپڑے  دل کا دورھ پڑھنےسےانتقال کرگئے حیدرآباد سے جگتیال لائے تبلیغی جماعت کے ذمدار ساتھی تھے جماعت کے کام مصروف رھتے تھے اللہ دین کے کاموں کو بہ انتہا قبول فرمائے اتوار کے دن  بعد ظھر جنازہ کی مرحوم کے فرزند حافظ اعجاز الدین متین نے پڑھائی مرحوم کو دو لڑکے تین لڑکیاں مرحوم کے اھلیہ موجود ھیں مرحوم کے فرزند اکرام مبین ان کے داماد ذاکرالدین منیب الرحمن اور۔مولانا عصیم الدین مرحوم کے دو بھائی ھیں حافظ محمد نجم الدین محسن محمد فہیم الدین شاہن مرحوم کے بڑے بھنوائ محمد مصطفٰی کمال  محمد ماجد ہیڈماسٹر ریٹائرڈ محمد جعفر شامل مرحوم محمد عارف الدین مرحوم تمام لوگوں سے دعاوں کی درخواست کی حافظ شکیل سرور حافظ محمدضیاالدین عقیل علماءحفاظ کٹیرتعدادمیں لوگ موجودتھے_independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal  9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر معائنہ کیا طمانیت روزگار اسکیم کے تحت ہو نے والے کاموں کا

Image
جگتیال 2022_11_مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) ضلع کلکٹر جی روی نے جگتیال منڈل موضوع حسن آباد چلگل ٹاٹ پللی میڑپلی رنگاپور میں موجود نرسریوں اور طمانیت روزگار سے حلقہ روبہ عمل میں لایا جا رہا ہے اور کاموں کو قومی شاہراہ سے متصل آئ تحفظ کے لیے جارہے ہیں کاموں کے تحت کھدوائ کی جارہی ہے قندقوں سڑک دونوں کی گئ شجر کاری کا معائنہ کیا اور نرسریوں میں رجسٹرڈ میں پودوں کی افزائش کا معائنہ کرتے ھوے متلقہ کو ھدایت دی اس موقع پر ضلع پرشد نائب صدر شروتی رن پی ڈی آر ڈی اے ونود کمار آرایل پی ڈی آئ ڈی اے نرکش ایم پی ڈی ایم۔پی ڈی دیگر لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال _تلنگانہ میں 19 _142 چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے مخلوعہ جائدادوں پر تقررات کا اعلان

Image
جگتیال 2022_9مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ حکومت کی جانب سے۔جائدادوں پر تقررات  تلنگانہ 142_19مخلوعہ جائدادوں پر تقررات کا اعلان 103_11کنٹراکٹ ملازمین کی خدمات بھی کرنے کا فیصلہ 97فیصد ملازمتیں مقامی نوجوانوں کو حاصل ہو ں گے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو راو نے کہا کہ ایک طویل عرصہ سے ریاست کے بے روزگار نوجوان گورنمنٹ ملازمتوں کا انتظار کر رہے ہیں ان کے لیے عمر کی حد میں بھی 10 سال کی نرمی دی جارہی ھے جگتیال میں ٹی آر ایس پارٹی قائدین نوجوان خوشی میں جشن منایا گیا اور چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی تصویر کو دودھ سےنہلایا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر کو گلدستہ پیش کر تے

Image
جگتیال 2022_9_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے آج اسمبلی میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کو گلدستہ پیش کرتے ھوے 80ھزار 39ہزار سرکاری جائدادوں پر تقررات کے اعلان پر شکریہ ادا ادا کیا مبارکباد پیش کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے کلکٹر آفس میڈیکل کالج کے افتتاح اور سوپر اسپیشالٹی ھاسپتال کا سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کی دعوت دی جس چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے کہا کہ وہ جلد ہی جگتیال کا دورہ کریں گے اور افتتاح تقریب میں شرکت کریں گے _independend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel  9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے وارڈنمبر 37 میں روڈ ڈرین کے کا موں کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_7ماچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار رکن اسمبلی نے وارڈ نمبر 37 میں روڈ ڈرین کے کاموں کا افتتاح کیا اس موقع پر اظہار خیال کیا عوام ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت ھوے حکومت کی فلاحی وبہبود اسکیمات ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر اپوزیشن قائدین ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ھو رہے ھیں اس موقع پر بلدیہ چیئرپرسن بوگا شراونی پراوین بلدیہ کمشنر سواروپارانی ڈاکٹر پراوین گٹو ستیش موجود تھے _ Repot independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

کے کویتا یم یل سی نے تلنگانہ ریاست پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے چیف منسٹر نے بجٹ پر اھم رول ادا کررھےہں

Image
جگتیال 2022_8_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے بجٹ کے لیے اھم رول ادا کر رھے ھیں رکن قانون ساز کونسل کے کویتا اپنے خیالات کا اظہار کیا کئ اسکیم شامل ہیں تلنگانہ میں ابھرتے ہوے آئی ٹی سیکڑ آغاز کیلئے سازگار پالیسیوں سرمایہ اور کاروباری مرکاز کے طور پر دیکھے ّھیں کے سی آر چیف منسٹر کے سی آر حکومت کی فلاحی اسکیمات تلنگانہ کے 2-8 ملین عوام تک تنہا طور پر مدکر رہے ھیں جیسے آسروظائف کلیان لکشمی شادی مبارک اسکیم اور کے سی ار کٹ لانڈریوں کیلئے مفت برقی جیسی۔اسکیم شامل ھیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے ثابت کر دیا ھے کہ فلاحی بجٹ دیگر ریاستوں سے آگے ہے _indpendebd repotr jagtiyal 9949639019

جگتیال کیر ڈینٹل ملٹی اسپشلیٹی ھاسپتال روبرو صوبی فنکشن ھال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ھاتھوں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال2022_4_مارچ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کےھاتھوں کیر ڈینٹل ملٹی اسپشلیٹی ھاسپتال کا افتتاح عمل میں آیا جس میں شہر کریم نگر کے ماھر ڈاکٹر س کے ذریعہ آلات سے لیے اور تجرباتی لیابس موجود ھے ڈاکٹر نعمان اور مسوڑوں کے مخصوص اور  ڈاکٹر  سوھاسنی بی ڈی ایس خواتین کے لیے مخصوص ھے ڈاکٹر اے کمار یم ڈی یس  ڈاکٹر توم مبنا یم ڈی یس ڈاکٹر مروھ فاطمہ تجرباتی لیابس  موجود ھے اس موقع پر داو وسنتا سریش اور بلدیہ چیر پرسن بوگا شراونی پراوین دیگر لوگ موجود تھے _indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 

جگتیال مدرسہ تحفیظالقرآن میں اصلاحی مجلس وتکمیل القرآن جلسہ سے مولانا عبدالقوی دامت کاتہ حیدرآباد خطاب کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_2_ مارچ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مدرسہ تحفیظ القرآن میں اصلاحی مجلس وتکمیل حفظ القرآن جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مولانا مفتی خلیل قرات کلام پاک سے جلسہ کا آغاز ہوا حمد فیضل اللہ اور نعت شریف مولانا مفتی اویس نے سنائی تر جمان اھلسنت خطیب العصر حضرت مولانا عبدالقوی دامت برکاتہ حیدرآباد نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ خوشی میں اللہ کا شکر ادا کرو مصیبت آگئی ہے تو صبر کرو اور نمازوں کی پابندی کرو علماء حفاظ امامت خدمت انجام دینا اس لیے نمازوں کی پابندی ہوتی امامت نھیں کرینگے تو جماعت چھوٹ جاتی یا قضاء ہو جاتی ہو سکے تو بغیر تنخواہ کے امامت کرو بھت بڑی فضیلت ہے اور تین طالب علم تکمیل حفظ القرآن ہوا جس میں حافظ فیضل اللہ حافظ محمد عبد الرحمن حافظ محمد رضوان اور اس جلسہ کی صدارت ناظم مدرسہ تحفیظالقرآن شیخ حافظ سرور اور نظامت مولانا عبدالرحمن نے انجام دی علماء حفاظ کثیر تعداد میں لوگ شرکت کیے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے یو کرین سے میڈیکل طالبہ واپس

Image
جگتیال 2022_28_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے یو کرین سے آنے والے ایم بی بی ایس طالبہ ہندوستان واپس جگتیال رورل منڈل لکشمی پور سے تعلق ہے ان کے والد ہیما بندو سے ملاقات کی  جنگ متاثرہ یو کرین سے بحفاظت ہندوستان واپس ھونےپر مسرت اظہار کیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے وہاں کے حالات اور مشکلات واقفیت حاصل کی ہیما بندو نے بتایا کہ میری لڑکی یم بی بی ایس سال سوم زیر تعلیم ہے تقریبا 14 طالبات تلنگانہ واپس آگئے ہیں وہاں سے خصوصی طیارہ کے ذریعہ شمس آباد انٹر نیشنل ایرپورٹ سہی سلامت سے پہنچ گئے ہیں جس میں ہیما بندو نے تلنگانہ حکومت اور وزیر تارک راماراو کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر ڈاکٹر بوگا پراوین راجیش انیل دیگر موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش