Posts

Showing posts from February, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے پلس پولیو خوراک کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_82_فبروری(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل نے پلس پولیو خوراک مرکز کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ نو زائیدہ سے 5سال عمر تک کے بچوں کو پولیو خوراک پلا کر انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو مرض سے نجات کے لئے پولیو کے  دو قطرے ضرور پلائے مشن کمپونڈ موتے پلس پولیو.افتتاح عمل میں آیا جسمانی معزوری بچانے کے لیے پولیو خوراک ضرور پلائیں کونسلر دیگر موجود تھے _indepentend Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال میں تہنیتی تقریب

Image
جگتیال (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل )جگتیال کے نوجوان ایس آئی او کے دعوا سیکر یٹری ڈاکٹر اصید احمد کو یم ڈی میں سیٹ حاصل ھونے پر جماعت اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے دفتر ہال ایک تہنیتی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر خدمت انسانیت کے لیے ہوتی ہے عماد الدین عمیر امیرمقامی محمد شعیب الحق طالب عبدالقادر مجاھد جی آر دیسائ خواجہ لیاقت علی محسن منظور احمد مینگو یس آئی او اور شالپوشی گلپوش کی ڈاکٹر اصید احمد کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر منیم الدین رکن جماعت محمد امین الدین سابقہ صدر ملت اسلامیہ سراج الدین مکٹر علی نہال خلیل عباسی رافیع نعیم خواجہ صلاح الدین شیجی فیروز محمد مقیم کلیم حقانی صوفی عاصم احمد خسرو ہزاری اعتماد الحق سلام نجیء اللہ دیگر موجود تھے indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

روس اور یوکرین میں جنگ شروع ھوگئ ضلع جگتیال کے میڈیکل طالبہ یوکرین میں پھنس گئ ہے

Image
جگتیال 2022_25فبروری(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)روس یوکرین جنگ شروع ہو گئی ہے تلنگانہ ریاست جگتیال  ملیال کے موضوع رامپور سے تعلق رکھنے والے بدم کشن ریڈی کی دختر بدم نہاریکا ریڈی یوکرین ونیسیا شہر کی جفروزی یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس فائینل ائیر کی طالبہ ہے دوممالک میں جنگ شروع ہو گئ ان کے والدین پریشان ہے والدہ کا رونے سے حال بحال ہوگیا ہے والدین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو حفاظت سے آجائے _indipentend REP0TR jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال میں مدسہ تحفیظ القرآن وتکمیل حفظ قرآن جلسہ منعقد کیا گیا مولانا محمد عبدالقوی دامت برکاتہ حیدرآباد مخاطب فرما ئنگے

Image
جگتیال 2022_21_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جمیعت علماء کی اطلاع کے مطابق حافظ محمد شمس الدین تبریز جنرل سیکرٹری سٹی جمیعت علماء کے اطلاع مطابق جامعہ عربیہ تحفیظ القرآن یکم مارچ 2022_21_فبروری بروز منگل 10بجے تا ظھر اصلاحی مجلس وتکمیل حفظ قرآن جلسہ منعقد کیا گیا اس جلسہ کو ترجمان اھلسنت خطیب العصر حضرت مولانا محمد عبد القوی مدظلہ عالی ناظم ادارھ اشرف العلوم حیدرآباد کا خصوصی خطاب ھوگا انشاءاللہ فارغین جامعہ اہلیان جگتیال تمام احباب سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شرکت فرما کر ۱ستفا دھ حاصل کریں اور اس اجلاس کو کامیاب بنائیں _independend Repotr jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گورنمنٹ فورٹ ھائ اسکول کا دورہ کیا مجلس صدر نے مطالبہ کیا کہ ابوالکلام آزاد مینار تعمیری کے لیے

Image
 2022_21_فبرری(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے گورنمنٹ فورٹ ھائ اسکول اردو گھر کا معائنہ کیا میڈ یا سے مخاطب کرتے ھوے کہا کہ اردو زبان کی ترقی کیلئے تلنگانہ حکومت نے سرکاری دوسری زبان کا درجہ دیا گورنمنٹ فورٹ ھائ اسکول کے لیے ترقیاتی کاموں کے لیے بجٹ منظور کرنے کا تیقن دیا اس موقع پر صدر  مجلس یونس ندیم نے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے مطالبہ کیا کہ اردو گھر کی ترقی اور تین کھنی کے پاس ابوالکلام آزادمینار کی تعمیر جو 2005میں بلدیہ کی جانب سے منظور دے دی گئی لیکن آج تک تعمیر نھیں کی گئی اس موقع پر  صدر اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد ریاض ماما  آصف چلگل خسروہزاری اصغر خان  محمد نعیم  مجلس کونسلرس رضی الدین شکیل پٹواری گٹو ستیش ٹی آر ایس  پراوین مجاھد فیروز اصغر دیگر موجودتھے_independend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال موضوع رائیکل میں مسجد کا افتتاح ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شرکت کی

Image
ضلع جگتیال 2022_20فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال موضوع رائیکل میں مسجد کا افتتاح عمل میں آیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شرکت کی انھوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے تمام طبقات کی ترقی کیلئے اقدامات کر رھے ھیں اورشادی مبارک اسکیم مسلمانوں کی کی تعلیمی ترقی کیلئے اقدامات اور رائیکل منڈل مساجد اور شادی خانہ کی تعمیر فنڈز منظور کیا گیا اس موقع پر چیرمین مورا ھنڈ مانڈلو راما دیوی صدر شیخ حسین صدر ٹی آر ایس پارٹی محمد امتیاز محمد نعیم دیگر موجود تھے _inpendend Repotr.md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع جگتیال چیف منسٹر کا عنقریب دورہ کلکٹر ایم ایل اے اجلاس عام مقامات کا معائنہ

Image
جگتیال 2022_16_فبروی (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال عنقریب چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا دورہ کلکٹر جی روی اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے موضوع موتے میں اجلاس عام اور پارکنگ کے مقامات انتظمات کا معائنہ کیا ضلع میں نئ تعمیر کردہ مربوط ضلعی دفاتر کی زچہ بچہ مرکز کی عمار ت سرکاری کالج ٹی آر ایس پارٹی کے دفتر کا افتتاح سنگ بنیاد رکھنگے عنقریب دورہ کریں گے تقریبا ایک لاکھ افراد آنے کی توقع ھے اس موقع پر ضلع ایس پی سندھو شرما اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا آر ڈی ڈی آر ڈی اے ونود ڈی یس پی آر پرکاش کمشنر بلدیہ سواروپارانی روینیو کے عھد دار دیگر موجود تھے اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے مقامی عوامی نمائندوں کی جانب سے تعاون کیا جا رھا ھے دیگر امور کا جائزہ لیا _independed Repotr jagtiyal 9949639019 md zia uddin aqeel 

ضلع جگتیال کلکٹر آفس میں دلت بندھو اسکیم کی عمل آوری سے متعلق اجلاس کا انعقاد میں لایا گیا

Image
جگتیال 2022_ 13_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال دفتر ضلع کلکٹر میں جائزھ اجلاس سے کلکٹر جی روی نے خطاب کرتے کہا کہ دلت بندھو اسکیم کہ ذریعہ مستحقین کی رہنمائی کی جائے موجودہ مالی سال میں ریاستی سطح اسمبلی حلقہ میں 100 مستحق افراد میں دلت بندھو اسکیم کی فراہمی ریاستی حکومت نے ارادھا  کیا ھے تاحال ضلع سطح پر 273مستحق افراد کی مقامی اراکین اسمبلی کی جانب سے نشاندہی کی گئی ھے 240افراد کے نئے بینک کھاتوں کھولا گیا ضلع کلکٹر نے 5ٹیموں کی تشکیل دی اور مستحقین موجودہ حالات کے مطابق متبادل ذرائع سے رہنمائی کی جائے اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا انچارج اڈیشنل کلکٹر برائے مجالس مقامی ونود کمار آردڈی جگتیال مادھوری اسمبلی حلقہ جات کی اسپیشل آفسز 5کمیٹیوں کے اراکین ایل ڈی ایم اور متعلقہ عہد دار موجود تھے _indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ گانجہ کا خاتمہ کے لیےسخت اقدامات کریں

Image
جگتیال 2022_ 12_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے منشیات کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے اور کہا کہ گانجہ نشیلی ڈراکس اور گڑمبا جیسی اشیاء کا خاتمہ کریں یہ استعمال کرنے سے تباھی کی طرف لے جا رھی ھے طلبہ پر  خصوصی توجہ دے جگتیال ضلع میں پولیس روینیو آپکا ری محکمہ ھدایت دی اور کہا کہ ٹرافیک پولیس ٹرینینگ سنٹر ھال میں کالج لکچرار کونسلرس کے ساتھ پولیس کی جانب سے شعور بیداری اجلاس منعقد کی گئی ہم سب ملکر منشیات کا خاتمہ کرے اور گانجہ کے منتقلی کرنے والوں کو سخت کارروائی کی جائے اس موقع پر  بلد یہ چیرپرس ڈاکٹر بوگا شراونی پراوین ڈی یس پی آر پرکاش سریدھر سپریڈینٹ محکمہ آبکاری پربھاکرریڈی ٹاون انسپیکٹر کیشوراو دیگر موجود تھے indepetend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

کے کویتا رکن کونسل نے کھا کے حجاب کے تنازعہ ماتھے پر سندور لگانا شخصی آزادی ھے تو مسکان کو حجاب پھننے کی آزادی ھے

Image
جگتیال 2022_11_فبروری(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل )کے کویتا رکن کونسل چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی دختر ھے کے کویتا نے کہا کہ سندور لگانا میرا انتخاب ھے حجاب پھننا مسکان کا انتخاب ھے کسی کو زبردستی نھیں کرنا خواتین کی مرضی پر چھوڑ دینا انھوں نے کہا کہ ھندو مسلم سکھ عیسائی چاھے ھم کسی بھی دھرم کے ھوں ھم ھندوستانی ھیں جس کی سماج کے تمام گوشوں سے ستائش کی جا رھی ھے _independend Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال وزیراعظم نے تلنگانہ کے متعلق نازیبا الفاظ کھنے پر ٹی آر ایس پارٹی نے احتجاج کیا پتلہ نظر آتش کیا

Image
جگتیال2022_10_فبروری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیراعظم نے تلنگانہ کے متعلق نازیبا الفاظ کھنے پر ٹی آر ایس پارٹی کا احتجاج وزیراعظم کا پتلہ نظر آتش دھرنادیاگیاجگتیال کلکٹر روبرو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی قیادت میں ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش اور ٹی آر ایس پارٹی قائدین محمد عبد القادر مجاھد آصف چلگل اعتماد الحق مظھر رضوان مقیم احمد محمد غوٹ شجیع فیروز yعمران خان اور ٹی آر ایس پارٹی اراکین سیاح بیاچس لگا کر احتجاج اور ریالی دھرنا دیا _indipentend REP0TR jagtiyal md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

Image
جگتیال 2022_ 8_فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور بلدیہ ڈاکٹر بوگا شراونی پروین نے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ترقیاتی فنڈ کے تحت 22لاکھ 70ھزار کی لاگت سے ڈرینیج اور سی سی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر کونسلر سرکنڈا بھارتی سرمنڈلاوانی آسماں انجم جگتیال صدر ٹی آر ایس گٹٹوستیش قائدین راموبلے شنکر آنند راو رامو پون گوملا انجیا بی وجے کے علاوہ دیگر لوگ ٹی آر ایس پارٹی اراکین موجودہ تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال بیرسٹر اسد الدین اویسی پر حملہ کی شدید مذمت صدر مجلس اتحادالمسلمین یونس ندیم میڈیا سے مخاطب کرتے ھوے

جگتیال 2022(آزادنامہ نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل جگتیال)جگتیال بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ھند مجلس اتحادالمسلمین یم پی حیدرآباد پر حملہ ھوا صد مجلس اتحادالمسلمین جگتیال یونس ندیم 

ضلع جگتیال ٹی آر ایس صدر ودیا ساگر راو ایم ایل اے اور ایم ایل سی رمنا کا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے والھانہ استقبال کیا

Image
جگتیال ضلع 2022_2_فبروری (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے ودیا ساگر راو ایم ایل اے اورایم ایل سی رمنا کا والھانہ استقبال کیا اور صدرضلع ٹی آر ایس ودیاساگرراو  کو مبارکباد پیش کی کوپلا ایشورریاستی وزیر نے ودیاساگر راو کو حلف دلایا ریا لی میں ریاستی وزیر کوپولا ایشور  ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے روی شنکر اسمبلی ایم ایل سی رمنا ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش بلدیہ چیرپرسن بوگا شراونی پراوین شامل تھے اور کو پلا ایشور نے پارٹی کارکنوں  سے مخاطب کرتے ھوے اس موقع پر آمین الحسین سینئر لیڈر عبدالقادر مجاھد صدر اقلیتی خواجہ لیاقت علی محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیرمین طلحہ مٹ پلی محمد حبیب الدین محمد شھاب الدین سھل مجو کلیم حقانی اعتماد الحق صوفی شجیع فیروز عمران خان مظہر رضوان سلطان احمد باری سابقہ کونسلر  اور پارٹی اراکین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نےوارڈ نمبر 9میں اوپن جم کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_1فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار نے وارڈ نمبر 9میں اوپن جم کا افتتاح کیا رکن اسمبلی نے کھاکہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو مونسیپالٹیوں کی ترقی کے لئے جد جھد کر رھے ھیں جگتیال شھر میں بلدیہ کے تحت کئی ترقیاتی کاموں کا انجام دیا جارھا ھے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے جگتیال کو میڈیکل کالج کی منظوری دے دی ھے اور شھر میں میں مختلف جگہوں پر اوپن جم کا افتتاح کیا گیا عوام کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش