Posts

Showing posts from January, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کےپرجا پرشد خاتون ممبر ان کی کےکویتا سے خیرسگالی ملاقات

Image
جگتیال 2022_31_جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)کے کویتا سے جگتیال ضلع کے پرجاپرشید کی خاتون ممبران جس میں زیڈ پی ٹی سی فورم کی نائب صدر اور ویلکا ٹور کی زیڈ پی ٹی سی سدھا رانی کوڑمیال زیڈ پی ٹی سی پنگتی پرشانتی رائیکل زیڈ پی ٹی سی جادوااشونی نے آج حیدرآباد میں رکن قانون ساز کو نسل کے کویتا سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور کونسل کے لئے دوسری مرتبہ حلف لینے پر مبارکباد پیش کی _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو سے ملاقات

Image
جگتیال2022_29_جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار اور کلواکنٹلہ کویتا جی ڈی یو گی چیرپرسن  داواوسنتا اور دیگر پارٹی کے  اراکین پرگتی بھون میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے شائستگی سےملاقات کی _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیاضلع میں 73 یوم جمھوریہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

Image
جگتیال ضلع20221_26_جنوری، (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال میں 73ویں یوم جمھوریہ تقاریب جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی دفتر کلکٹر آفس میں جی روی نے قومی پرچم کشائی انجام دی اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے آفس پر پرکشائ انجام دی اور عوام کو یوم جمھوریہ کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر بلدیہ چیرپرسن بوگا شراوانی پروین اور داو وسنتا سریش صدر ٹی آر ایس پارٹی گٹٹوستیش  سینئیر لیڈر محمد آمین الحسین محمد عبدالقادر مجاھد صدر اقلیتی محمد ریاض الدین ماما کوآپشن ممبر بلدیہ لیا قت علی محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیرمین  اعتماد الحق محمد عارف راجکمار آصف جہانگیر عمران خان حافظ عبدالحمید عابد حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام ودیگر موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی حلف لیا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے جگتیال گلدستہ پیش کرتے ھوے مبارکباد دی

Image
ضلع جگتیال 2022_20_جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) تلنگانہ قانون ساز کو نسل کلواکنٹلہ کویتا دوسری مرتبہ منتخب آج حلف لیا صدر نشین جناب سید آمین الحسین جعفری نے ان اپنے چیمبر میں حلف تقریب میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل جگتیال گلدستہ پیش کرتے ھوے مبارکباد دی اور ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش ٹی آر ایس اراکین دیگر نے شرکت کی اور انھیں گلدستہ پیش کیا مبارکباد دی اس موقع پر جگتیال ٹی آر ایس کونسلر ملکا ارجن شجیع فیروز عمران خان خواجہ جمیل جمو نے مبارکباد پیش کی _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے عوام سے مخاطب کرتے ھوے ترقیاتی کام جاری ھے 7لاکھ 32 ھزارروپیے مستحقین کو چیف منسٹر ریلیف فنڈ چیکس تقسیم کیے گئے

Image
جگتیال 2022_18_جنوری(آزادنامہ نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے14 مستحقین کو 7لاکھ 32ھزار روپیے چیف منسٹر تلنگانریلیف فنڈ چیکس  تقسیم  کیے گئے اس موقع پر عوام سے مخاطب ھوکر کھاکہ جگتیال میں ترقیاتی کام  جاری ھے فلاحی کام ھو رھے ھیں جو بیمار ھے علاج کرنے کی استطاعت نھیں پر یشان ھے مالی مدد کی گئ  ان کے  گھروں تک  پھونچ کر چیف منسٹر ریلیف فنڈ چیکس  تقسیم کیے گئے اس موقع پر صدر جگتیال ٹاون ٹی آر ایس گٹٹوستیش نائب صدر بلدیہ گولی سرینیواس اقلیتی سیل صدر عبدالقادر مجاھد اور آنند راو مارکیٹ کمیٹی صدر نائب صدر محمد محسن کپشن ممبر ریاض ماما ٹی آر ایس قائدین سرینیواس لکشمن آمین ٹی آر ایس سینئر لیڈر فیروز اعتماد الحق جمیل احمد نریش چرنجییوی اور یم آئ یم صدر یونس ندیم رحیم الدین ناھد محمد مقیم االدین کونسلر  کے علاوہ دیگر موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر جی روی عہدیداروں کو کھا کہ بخارکا سروے کرے

Image
جگتیال 2022_18_جنوری(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں بخار کا سروے کیا جائے جی روی کلکٹر نے عھداداروں کو ھدایت دی اور کھاکہ کووڈ سے متاثر ھیں شروع سے ھی دور رھیں احتیاط کریں کووڈ پھلنے کا اندیشہ ھے بچائو کے ساتھ ویکسین لینے کے لئے جلد سے جلد مکمل کرے اور خوراک لی جائے طبی عھداداروں میڈیکل سپر یڈنٹ دیگر طبی عملہ کے ساتھ  سرکاری قیام گاہ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس عمل میں آیا اور کھاکہ ماسک نہ لگا نے  پر جرمانہ عائد کیا جائے گا کووڈ کی پھلی خوراک جلد سے جلد مکمل کرے عھداداروں سے کھاکہ بخار کا سروے منعقد کرے ریاستی وزیر کے احکامات کے مطابق کووڈ سے متعلقہ ٹسٹ کئے جائے بخار متاثر ھے علاج کے لئے دوائ مھیا کیا جائے 26جنوری تک ٹیکہ اندازی کے عمل کی تکمیل کی جائے عوام کو شعور بیداری کی جائے گھروں میں صفائی کا اھتمام کریں صفائی کا خاص خیال رکھیں _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع

Image

ضلع جگتیال میں ایک کروڑ 14لاکھ کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا

Image
جگتیال2022_10_جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے چنتا کنٹہ تالاب شمشان گھاٹ میں فینانس فورٹین ٹی یو یف آئ ڈی سی مالیہ کے ذریعہ ایک کروڑ 14لاکھ کی لاگت سے عمل میں آیا ترقیاتی کاموں اور ایس سی اسٹڈی سر کل کا ریاستی وزیر کوپولاایشور اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر جی روی ضلع پر شد چیر پرسن داواوسنتا سریش بلدیہ چیرپرسن بوگا شراوانی پروین موجود تھے اس موقع پر لائبریری چیر مین چنرراشیکھرگوڑ آر ڈی مادھوری کمشنر بلدیہ سروپا رانی نائب صدر نشین بلدیہ گولی سرینیواس  اورلتا میکا پاون رامو  کونسلر محمد رضی الدین مجلس کونسلر ٹی آر ایس پارٹی اراکین بلدیہ کوآپشن ممبر بلدیہ دفتر عوامی قائدین کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش اچا نک موسم میں تبدلیاں

Image
جگتیال ضلع 2022_1_10(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع میں موسم میں تبدلیاں طوفانی بارش کی وجہ سے نظام درھم برھم لوگوں کو چلنے میں دشواریاں گاڑیوں کی آمد رفت میں مشکلات جگتیال میں اچانک بارش ھونے کی وجہ سے موسم  تبدیل ھوگیا  _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال کلکٹر جی روی تمام افراد کو ٹیکہ اندازی کرنے کی ھدایت دی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے ٹیکہ اندازی کر تے ھوے

Image
جگتیال ضلع 2021_4جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر جی روی نے ھدایت دی عھداداروں کو ویکنیشن جو نھیں لیے ھیں ان تک پھنچ کر ٹیکہ اندازی کریں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے ایک شخص کو ٹیکہ اندازی کر تے ھوے دیکھے جاسکتے ھیں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور بوگا شراونی چیرپرسن اور عملہ کا دورھ 15تا 18سال کے بچوں کی ٹیکہ اندازی لینے کا مشورہ دیا اس موقع پر ڈی ایم اینڈ ایچ اور سریدھر ڈاکٹر کونسلر  عھدادار موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش