Posts

Showing posts from December, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال میں اولڈیج ھوم کا ایک کروڑ کی لاگت سے سنگ بنیاد رکھا کوپولاایشور ریاستی وزیر ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے مخاطب کیا

Image
جگتیال 2021_27ڈسمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ٹی آر نگر کالونی میں اولڈیج ھوم کا ریاستی وزیر کوپولاایشور نے  ایک کروڑ کی لاگت سے  سنگ بنیاد رکھا تمام سھولیات پر مشتمل تعمیر کیے جا نے والے اولڈ یج ھوم کی سنگ بنیاد  رکھا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے مخاطب کیا   اس موقع پر انھوں نے کھاکہ 50 لاکھ روپیے پھلے مرحلہ کے تحت منظوری عمل لائ گئ تعمیری کاموں کو جلد سے جلد مکمل کریں اس موقع پر کلکٹر جی روی ضلع پر شد چیر پرسن داواوسنتا سریش بلدیہ چیرپرسن بوگا شراوانی ڈی سی ایم ایس چیر مین سری کانت ریڈی ڈی ڈبلیو او نریش کمیشنر بلدیہ سواروپارانی عھد دار کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال میں ادارھ اردوادب اسلامی تلنگانہ کے زیر اہتمام مشاعرہ شعیب الحق طالب کی حافظ محمد ضیاالدین عقیل نے شالپوش کی

Image
ضلع جگتیال 2021 _27_ڈسمبر(آزادنامہ نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ادار اردو ادب اسلامی تلنگانہ کے زیر اھتمام مشاعرہ منعقد ھوا اس موقع پر ادارھ اردوادب کے ریاستی صدر منتخب ھونے پر شالپوشی کی جگتیال کی عوام نے شالپوشی گلپوشی کی اور مقامی شعراء کرام اور مھمان شعراء کرام اپنا اپنا  کلام سامعین کی خدمت میں پیش کیا مشاعرہ کے اختتام پر شعیب الحق طالب نے تمام شعراء کرام کا سامعین کا شکریہ ادا کیا _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور ایل رمنا ایم ایل سی موٹرگاڑی پر سوار ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا دوستانہ بر قرار

Image
جگتیال ضلع 2021_23_ڈسمبر(آزادنامہ نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی اسکوٹی پر دورھ کیا مختلف مقامات کا معائنہ اسکول کی دوستی کو سیاسی دوستی تک برقرار ایل رمنا ٹی آر ایس پارٹی  میں شامل ھونے کے بعد پارٹی میں دوگروپس میں منقسم ھوگئے ھیں عوام میں افواھیں دونوں ایک گاڑی پر سوار ھوکر ان تمام شکوک کو شبھات کو دور کردیا کریم نگر روڈ پر اسکوٹی شو روم کا افتتاح کیا جگتیال کی عوام نے استقبال  کیاخوشی  مسرت کا اظہار کیا _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی کسانوں کے ذریعہ دھان کی خریدی کا مطالبہ کرتے ھوے مرکزی حکومت کے خلاف ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے زبردست احتجاج

Image
جگتیال 2021_20_ڈسمبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مرکزی حکومت کی کسان پالسیوں کے خلاف   ٹی آر ایس پارٹی   دھان خریداری کے لئے نظام آباد روڈ چلگل چوراستہ پر احتجاج کیا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش کی قیادت میں ٹی آر یس پارٹی کارکنوں نے زبردست احتجاج کرتے ھوے مودی کے پتلہ کو نظر آتش کیا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی میڈیا سے مخاطب کرتے ھوے کھا کہ مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا مخالف کسان اقدامات پر سخت تنقید کی تلنگانہ کے بی جے پی ایم پیز اور ایک مرکزی وزیر کو چاھیے کہ وھ کسانوں کو انصاف دلا نے کےلئے آگے آئیں اس موقع پر بلدیہ چیرپرسن بوگا شراوانی پروین زرعی مارکیٹ چیرمین دامدھر راو نکا رویندر ریڈی داو سریش ڈاکٹر بوگا پراوین ٹی آر ایس پارٹی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی indepented Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے ایل رمنا یم ایل سی شاندار کامیابی پرگلدستہ مبارکباد دیتے ھوے

Image
جگتیال ضلع2021_15_ڈسمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار رکن اسمبلی نے ایل رمنا ایم ایل سی کامیابی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا تلنگانہ صدر تلگودیشم ایل رمنا پارٹی کو استعفی دیکر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ھوگئے اور انھیں ٹی آر ایس پارٹی سے ایم ایل سی کےلئے موقع دیا گیا زبردست کامیابی حاصل ھوئ اور انھوں نے ایم پی ٹی سی زیڈ پی تی سے اظہار تشکر کیا  اس موقع پر ٹی آر ایس پارٹی اراکین مبارکباد پیش کی _ independend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال عنقریب چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کادورھ کلکٹر جی روی نے انتظمات کا معائنہ کیا

Image
جگتیال2021_14_ڈسمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کا عنقریب دورھ کلکٹر جی روی نے انتظمات کا جائزہ لیا اور ھیلی پیاڈ موتے موضع میں کیے جانے والے عوامی اجلاس کا مقام کا معائنہ کیا ضلع کلکٹر جی روی نے نئے دفتر کی عمارت کے ساتھ جن علاقوں کا چیف منسٹر کا دورہ کیا جائیگا صفائی کےلئے عھداداروں کو تاکید کی گئی اس موقع پر ضلع یس پی سیندھو شرما ایڈیشنل کلکٹر مجالس مقامی جے آرونا آرڈی او جگتیال مادھوری محکمہ عمارات وشورع کے ای ای سرنیواس کمشنر بلدیہ مختلف محکمات آفسران تحصلدار موجود تھے _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع جگتیال کلکٹر جی روی نے رشوت ستانی کے خاتمہ کا عھداداروں کو حلف دلا یا

Image
جگتیال ضلع 2021_5ڈسمبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر جی روی نے یوم انسداد رشوت ستانی کے خاتمہ کا عھداداروں کو حلف دلا یا اس موقع پر ایڈیشنل کلکٹر  ضلع کلکٹر عملہ کو حکومت کی جانب سے ڈسمبر کی 9تاریخ انسداد رشوت ستانی میں ملوث  نہ ھوئے    رشوت لینے سےدوری اختیار کریں   رشوت ستانی کے خاتمہ کرکے پاک ملک بنائیں اور کلکٹر جی روی نے عھداداروں کو الفاظ ظاھر کرتے ھوے رشوت ستانی کا خاتمہ کا حلف دلایاایڈیشنل کلکٹر براے مجالس مقامی جی ارونا سری کے انتظامی عھداداروں رویندر ڈی اراو سریدھر ضلع ایس سی ویلفر آفیسر راجکمار دفتر ضلع کلکٹر عھدادارمجود تھے _ independend repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

.ضلع جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں چیف منسٹر فنڈ چیکس تقسیم کے گئے

Image
جگتیال 2021_1نومبر(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال چیف منسٹر چنرراشییکھر راو ریلیفنڈس چیکس ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں ایم ایل اے کیمپ آفس میں تقسیم کیے گئے 162 مستحقین کو 73لاکھ 80ھزار 100روپیے کے چیکس تقسیم کے گئے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے کھاکہ حکومت کا مقصد غریبوں کو سرکاری دواخانہ میں ڈاکٹر وں کی  کوئ کمی نھیں ھے علاج کے لئے بھتر سے بھتر سھولت فراھم ھے اس موقع پر ٹی آر ایس قائدین کارکن موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش