Posts

Showing posts from November, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کے کویتا نظام آباد سے ایم ایل سی بلا مقابلہ منتخب ھونے پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے جگتیال آنے پر والھانہ استقبال کیا

Image
ضلع جگتیال 2021_28_نومبر(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)کے کویتا نظام آباد سے ایم ایل سی بلا مقابلہ منتخب ھوے جگتیال آمد  پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اھلیہ محترمہ والھانہ استقبال کیا گلدستہ پیش کیا نیک تمناؤں کا اظہار کیا _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع کے کویتا نظام آباد ضلع سے ایم ایل سی بلا مقابلہ منتخب ھونے پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے والھانہ استقبال کیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد دیتے ھوے

Image
جگتیال ضلع 2021_28نومبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)نظام آباد ضلع سے کے کویتا ایم ایل سی بلا مقابلہ منتخب ھونے پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے والھانہ استقبال کیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد دیتے ھوے گلدستہ پیش کیا اس موقع پر سینیئر لیڈر امین الحسین حافظ محمد ضیاالدین عقیل حافظ عبدالحمید عابد اعتمادالحق کلیم حقانی دیگر سیاسی لیڈرس موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

کے کویتا ایم ایل سی کی حیثیت سے بلا مقابلہ منتخب کےکویتا کے خاوند جناب انیل کمار کو جگتیال کے ٹی آریس پارٹی کارکن مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال ضلع (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)متحدہ ضلع نظام آباد کے کویتا رکن قانون ساز کو نسل کی حیثیت سے بلا مقابلہ منتخب کےکویتا کی کامیابی مثالی کامیابی ھے ترقیاتی فلاحی کاموں کے اقدامات انجام دینگے اس موقع پر کےکویتا کے خاوند جناب انیل کمار کو سینیئر لیڈر ٹی آر ایس آمین الحسین حافظ محمد ضیاالدین عقیل حافظ عبدالحمید عابد محمد صوفی کلیم الدین حقانی اعتماد الحق مبارکباد پیش کی _indipentend Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں مسیحافاونڈیشن چیرمین خواجہ مسیح الدین افسر نے مسلم صحافیوں کی خدمات اور آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل کو تھنیت پیش کی گئ

Image
       جگتیال ضلع 2021_25_ نومبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں مسیحافاونڈیشن چیرمین خواجہ مسیح الدین افسرنے مسلم صحافیوں کی خدمات تھنیتی پروگرام کا اھتمام کیا گیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل قرات کلام پاک سے آغاز ھوا  اس موقع پر خواجہ مسیح الدین افسر مخاطب کرتے ھوے کھاکہ ھر گھر میں اردو اخبارات منگوانا اور بچوں سکھوانا صحافیوں کی سماج میں بھترین خدمات پر تھنیت کی گئ کورٹلہ مٹ پلی ریپوٹرس کی تھنیت پیش  کی گئ شعیب الحق اور حافظ عبدالحمید عابد مخاطب کرتے ھوے کھا کہ صحافتی بہ باک حق گوئ  کہ ساتھ کام کرنے کی ضرورت ھے مسلم صحافیوں کی خدمات پر ستائس کی ٹیپیکل جگتیالی نے کلام سنایا خواجہ مسیح الدین افسر مسیحافاونڈیشن چیرمین حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال آزادنامہ نامہ نگآر کی تھنیت کی گئ  جگتیال ضلع کے ریپوٹرس تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر محمد نعیم الدین مجاھد پٹواری ارفان جعفری 4ٹی وی مثیق ایلکٹرانک میڈیا ریپوٹرس موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال میں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے بے 16افر کا آنکھوں کا مفت آپریشن کیا

Image
  جگتیال ضلع  2021_21_نومبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے پاوانی میں آئی ھا سپتال میں تقریبا 16افراد کا آنکھوں کا آپریشن کیا اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوے کھا کہ ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار جو ماھر امراض چشم بھی ھیں کھا کہ وھ گزشتہ 25سالوں سے جگتیال میں غریبوں کا مفت آنکھوں کا آپریشن کے علاوہ چشمے ادویات بھی مفت فراہم کر رھا ھوں انھوں نے کھاکہ آنکھوں کا آپریشن کرنے کے آنکھوں کی حفاظت کرے آچھی طرح دیکھ بھال کرے اس موقع پر ڈاکٹر ملیکا اور نائب صدر بلدیہ گولی سرینیواس کونسلر بی راجو سری کانت پنبا لا رامو کے علاوہ ھاسپتال عملا موجود تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

تلنگانہ آندھرا پردیش کے دونوں چیف منسٹرس شادی کی تقریب میں ایک ساتھ میں

Image
جگتیال ضلع 2021_21نومبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )حیدرآباد شادی کی تقریب میں تلنگانہ کے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو اور آندھراپردیش کے چیف منسٹر جگن موھن ریڈی دونوں ایک ساتھ میں تلنگانہ اسپیکر پوچا رام سرینیواس ریڈی کی پوتی کی شادی تقریب منعقد ھوئ جس میں تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو اور آندھراپردیش کے چیف منسٹر جگن موھن ریڈی شادی میں شرکت کی ایک دوسرے باتیں کرتے  رھے پو چا رام سرینیواس ریڈی کی پوتری  کی شادی  کی تقریب شمش آباد میں ھوئ دونوں چیف منسٹرس نے شادی مبارکباد پیش کی _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع جگتیال میں تحصیل چوراستہ پر ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف دھرنا دیا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ھوے

Image
جگتیال ضلع 2021_13_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کی قیادت میں تحصیل چوراھا پر کے سامنے بھت بڑا پینڈال دالکر دھرنا دیا ٹی آر ایس پارٹی جانب سے کےٹی آر کی اپیل ھے مرکزی حکومت کو دھان کی خریداری کا مطالبہ کرتے ھوے اس احتجاج میں ٹی آر یس کے ھر منڈل سے اور عوام نے حصہ لیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش بوگا شراونی پروین بلدیہ نے مخاطب کیا اور گٹٹوستیش پارٹی پریسڈینٹ جی آر دیسائ دامو دھر راو چیرمین زرعی  مارکٹ کمیٹی آمین الحسین ایم اے محسن وائس پریسڈینٹ مارکٹ کمیٹی محمد عبدالقادر مجاھد صدر میناریٹی خواجہ لیاقت علی محسن اعتماد الحق محمد جیلانی صوفی کلیم حقانی شجیع فیروز عمران خان محمد مقیم جمو محمد غوث دیگر حاضر تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش تقاریب

Image
جگتیال ضلع 2022_ 11نومبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں آزاد ھند کے پھلے وزیر  تعلیم اور ملک میں تعلیم کا علمدار کرنے والے پھلے طالب علم نے ھندستان کے پھلے وزیر تعلیم کے طور پر خدمت انجام دیے 11نومبر کو قومی یوم  تعلیم منایا جاتا ھے  مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش تقاریب کا انعقاد تین  کھنی چوراھاپر عمل میں آیاصدر ابوالکلام آزاد  یوتھ اسوسی ایشن   جگتیال محمد عبدالمجاھد عادل کی قیادت میں تیین کھنی چوراھاپر خراج عقیدت دعا کی شیرینی پھلوں کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر ابوالکلام یوتھ کے ذمدار اور شھر جگتیال کے سیاسی سماجی قائدین محمد عبدالرحیم محمد مجیب الدین محمد معیزالدین مسیح الدین ناھد محمد عارف اضغرشاھ مکثرعلی نھال اضغر محمد خان خالد خان مجاھد پٹواری عبدالرحمن کمال محمد سلام سھیل ڈاکٹر ایوب خان جمیل نیھال الحق کے علاوہ معراج افسر قیصر سھیل سکندر دیگر کثیر تعداد میں حاضر تھے independend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع کلکٹر جی روی مربوط ضلعی دفاتر کی عمارت کا معائنہ معائنہ

Image
جگتیال2021 _6نومبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر جی روی نے مربوط ضلعی دفاتر کے تعمیر کاموں کی تکمیل کے ساتھ افتتاح کےلئے تیار مربوط ضلعی دفاتر کی عمارت کی مختلف محکمہ جات کیلیےمختص کردھ کیمروں کا  معائنہ کیا اور عمارت کے اطراف پودے  درخت  لگوانے کی ھریت دی اس موقع پر ایڈیشنل کلکٹر جے آرڈی او جگتیال مادھوری تقریبا ڈیپارٹمنٹ عھد دارحاضر تھے _ independend Repotr jagtiyal 9949639019 md ziauddin aqeel 

جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کلیان لکشمی چکس تقسیم کرتے ھوے

Image
جگتیال 2021_6_نومبر  (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل جل)رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار اور ڈاکٹر بوگا شراونی پروین بلدیہ چیرپرسن کے ھاتھوں کلیان لکشمی چکس  ھاتھوں   تقسیم کرتے ھوے اس موقع پر بلدیہ وائس چیئرمین گولی سرینیواس انیل پی دھرما راجو نورین کے علاوھ ٹی آر ایس پارٹی کے قائدین حاضر تھے _indipentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع یس پی اور محکمہ پولیسں 59 افراد خون کا عطیہ دیا

Image
جگتیال ضلع 2021_11اکٹوبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال یس پی سندھو شرما نے محکمہ پولیسں 59 افراد نے خون کا عطیہ دیا محکمہ پولیسں اور ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے سوچھ بلیڈڈنیش کا ویرا پآکشی فنکش ھال میں خون کا عطیہ کیمپ رکھا گیا یس پی سیندھو شرما نےمخاطب کرتے ھوے کھا کہ خون کا عطیہ دینا وقت ضرورت کےلئے عوام کے لیے کام ائے   بیمارکو اس خون کی ضرورت ھوتی ھے غریب عوام کے لیے کام آئے بھت ھی مفید ھے اچھا کام ھے اس موقع پر اڈیشنل یس پی سریش کمار جگتیال ڈی یس پی آر پرکاش منچلہ کرشنا نے مخاطب کیا غریب عوام کو خون کا عطیہ کام آئے جگتیال انسپکٹر آف پولیس کے کیشو ٹرافک انسپیکٹر ڈی نواتا اور ٹاون ایس آئی اور ریڈکراس سوسائٹی گورنمنٹ ڈاکٹرس حاضر تھے _indipentend repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ضلع ٹی آر ایس پارٹی قائدین کا اھم اجلاس ورنگل میں وجے گرجنا پروگرام کامیاب بنانے کیلئے پدمانائکا فنکش ھال میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے مخاطب کیا

Image
جگتیال ضلع 2021_10_اکٹوبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے پارٹی کارکنوں سے مخاطب کرتے ھوے کھاکہ نومبر 15اکٹوبرکو  ورنگل میں ھونے والے وجے گرجنا پروگرام پدمانائکا فنکش ھال میں منعقد ھوا پارٹی قائدین ٹی آر ایس کارکنوں کا اھم اجلاس میں شرکت کی چیف منسٹر چنرراشییکھر راو حکومت میں ترقیاتی کام ھو رھے ھیں   اس لیے ٹی آر ایس پارٹی کے پروگرام کامیاب ھو رھے ھیں پارٹی کے کامیاب پروگرام بنانے کےلئے  وجے گرجنا پروگرام ورنگل میں  منانے کا اعلان کیا اس موقع پر لائبریری چیر مین ڈاکٹر چنرراشییکھراو گوڑ بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی ٹاون ٹی آر ایس گٹو ستیش جنرل سیکریٹری آنند راو صدر نشین سابقہ صدر بلدیہ دیسائی اقلیتی قائدین عبدالقادر مجاھد ایم ایل اے عارف ریاض ماما آمین الحسین سینئر لیڈر کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیindepentend Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش