Posts

Showing posts from September, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع ‏میں ‏سڑکوں ‏کے ‏مرمت ‏کے ‏لیے ‏فنڈس ‏جاری ‏کرنے ‏کے ‏لئے ‏ڈاکٹرسنجے کمار ا یم ‏ایل ‏اے ‏تلنگانہ ‏حکومت ‏سے ‏درخواست ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_9_ستمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نے کھا کہ جگتیال ضلع بننے کے بعد تیزی سے ترقی کررھا ھے میشن بھکریتا کے پیپ لائین کی وجہ سے شھر کے کئی سڑکیں خراب ھوگئ سڑکوں کومرمت کرنے کے لیے تلنگانہ حکومت سے درخواست ھے کیونکہ جگتیال ضلع بننے کے بعد تیزی سے ترقی کررھا ھے independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ ‏رکن ‏قانون ‏ساز ‏کونسل ‏نظام ‏آباد ‏کے ‏کویتا ‏نےکھا ‏کہ ‏عوامی ‏منتخبہ ‏نمائندوں ‏کو ‏کرسی ‏پر ‏بیٹھنے ‏کیلۓ ‏کرسی ‏نھیں ‏عوام ‏کی ‏خدمت ‏ھے

Image
  جگتیال ضلع 2021_28_ستمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) تلنگانہ اسمبلی اجلاس میں رکن  قانون ساز کو نسل  کے کویتا نظام آباد نےکھا کے ریاستی وزیر پنچایت راج اس خصوصی میں یکسوئی عمل میں لانے کی ضرورت ھے عوامی منتخب بیٹھنے کیلئے بنا یا گیا عوام کے کئی ایسے مسائل ھیں تلنگانہ میں نئے منڈلوں میں ایم پی پی کیلئے آفس نھی ھے روزانہ گورنمنٹ کے کام کیلئے انجام دینے کیلئے بھت مشکل ھورھی ھے گرام پنچایت ایم پی پی  آفسوں میں بیٹھنے کیلئے کرسی نھی ھے کے کویتا ایم ایل سی نے کھا کہ آفسوں کیلئے فنڈز تقریبا 500 کروڑ زیر التواء رکھنے پر چیف منسٹر چنرراشییکھر راو سے پھل کرتے ھوے ان فنڈز کو ریاستی خزانے سے ادا کر رھے ھیں ریاستی وزیر حکومت سے خواھش کی کہ کرسیوں کا انتظامات کرائیں independent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏کلکٹر ‏جی ‏روی ‏اور ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل اے ‏مخاطب ‏کرتے ‏ھوے ‏کھا ‏کے ‏بلدیہ ‏صفائی ‏کرنے ‏والے ‏لاپرواھی ‏کرنے ‏والوں ‏کو ‏سخت ‏کاروائی ‏کی ‏جائگی ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_23_ستمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر جی روی نے کھا کہ بلدیہ کے صفائی کے مزدوروں اور زائد سواریوں کی خریدی کے باجود تمام سھولت دینے کے بعد صفائی کرنے میں ناکام صفائی کے کاموں میں لاپرواھی برتی جائے عھداداروں کو سخت تاکید کی   اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے مخاطب ھوکر کھا کہ بلدیہ جگتیال میں صفائی کے کاموں میں ناکامی دیکھی جارھی ھے  حکومت کی جانب سے زائد سھولت دینے کے باجود ناکامی دیکھی جارھی ھے عوام کو مششکلات کرنا درپیش ھے لاپرواھی دور کرکے تبدیلی لائیں اس موقع پر ایڈیشنل کلکٹر ارونا سری اور چیر پرسن بوگا شراونی کمشنر دیگر عھدیدار موجود تھے indepentdent repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏حافظ ‏محمد ‏ضیاالدین ‏عقیل ‏مسجد ‏چوک ‏امام ‏چیف ‏منسٹر ‏تلنگانہ ‏کی ‏جانب ‏سے ‏محمد ‏یاسر ‏کو ‏ایلکٹرانک ‏سیکل ‏دیے ‏مبارکباد ‏پیش ‏کرتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_23_ستمبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال حافظ محمد ضیاالدین عقیل  مسجد چوک امام ٹی آر نگر کالونی جگتیال کے محمد یاسر پیر کے معذور ھےچیف منسٹر تلنگانہ کی جانب سے ایلکٹرانک سیکل دیے پر مبارکباد دیتے ھوے محمد یاسر ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کا اظہار تشکر کیا indepentdent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏ڈاکٹرسنجےکمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏چیف ‏منسٹر ‏تلنگانہ ‏کی ‏جانب ‏سے ‏ایلکٹرانک ‏سیکل ‏معزورین ‏کو ‏تقسیم ‏کیے ‏گئے ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_22_ستمبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں چیف منسٹر چنرراشییکھر کی جانب سے معزورین کو ایلکٹرانک سیکل تقسیم کیے گئے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں جگتیال ٹی آر  نگر کالونی کے پئیر کے معذور محمد یاسر کو ایلکٹرانک سیکل دیے اس موقع پر چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی اور خواتین موجود تھے independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏کلکٹر ‏جی ‏روی ‏ اور ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ھمراھ ‏ٹرایفک ‏سگنل ‏سی ‏سی ‏کیمروں ‏کا ‏افتتاح ‏کیا ‏

Image
جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے کھا کہ ٹریفک سگنل کے ذریعہ موٹر گاڑیوں میں آمد رفت میں ٹریفک کوقابوں لانے کے لئے سگنل کیمروں  سے مدد ملے گی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے مخاطب کرتے ھوے مسافروں میں نظم صبط پیدا ھوگا اور حادثات کی روک تھام میں مدد  ملے گی 50 لاکھ کی لاگت سے ضلع کے 5 اھم چوراھوں پر ٹریفک سگنلوں اور 14 مقامات بلنکرس  کا افتتاح  قیام عمل میں آیا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے کھا کہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے ملک سطح پر سب زائد تعداد میں کیمروں کو ریاست تلنگانہ میں لگواے گئے وزیر اعلی کے سی آر کھنے پر  عمل آواری محکمہ پولیس کے ڈریعہ ممکن ھوسکے ٹریفک قابوں میں  لانے کےلئے سگنل کیمروں کی ذریعہ کا فی مدد ملے گی کئ ایسے جرائم ھیں کیمروں کے ذریعہ مدد ملے گی کامیاب کوشش کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی صدر نشین مجلس بلدیہ جگتیال بوگا شراونی نے کھا کہ ترقی کے لئے تمام ضروری اقدامات کو روبہ عمل میں لایا جارھا ھے ٹریفک کے قابوں میں   لانے کے لئے سگنل کیمروں کی ذریعہ مدد ملے گی  _ independent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

تلنگانہ میں ‏ 2کروڑ ‏افراد ‏کو ‏ویکسین ‏ٹیکہ ‏دیے ‏گئے ‏جگتیال کلکٹرجی روی اور چیرپرسن داواوسنتا خوشی ‏کا ‏اظہار ‏کیا ‏گیا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_16ستمبر (آزادنامہ نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)کوویڈ ویکسین 2کروڑ افراد کو کامیابی کے ساتھ ٹیکہ اندازی  دیے گئے اس موقع پر کلکٹر آفس میٹنگ ھال میں ضلع کلکٹر جی روی ضلع کلکٹر جی روی ضلع پریشد چیرپرسن داواوسنتا نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا ایڈیشنل کلکٹر ضلع کے عھداران بتایا کہ ضلع جگتیال میں تقریبا 6لاکھ 50ھزار افراد کو ٹیکہ دیے گئے پھلے مرحلہ میں دولاکھ 78ھزار 506 اکو دوسرے مرحلے میں 1لاکھ11ھزارکو  225 کو ٹیکہ اندازی دیے گئے اس موقع پر ضلع جگتیال کے عھداران موجود تھے independent Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏منڈل ‏گولاپلی ‏میں ‏بی ‏جے ‏پی ‏کے ‏یوتھ ‏صدر ‏اپنے ‏ساتھیوں ‏کے ‏ساتھ ‏ٹی ‏آر ‏یس ‏پارٹی ‏میں ‏شامل ‏ریاستی ‏وزیر ‏کوپولاایشور نے ‏کھنڈوا ‏ڈال ‏کر ‏ٹی ‏آریس ‏پارٹی میں ‏شامل ‏کرلیا

Image
جگتیال ضلع 2021_14 ستمبر (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کے منڈل گولاپلی کےبی جے پارٹی پارٹی کے یوتھ صدر اور اپنے ساتھیوں نے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ھوگئے ریاستی وزیر برائے فلاح بھبود اقلیتی امور کوپولاایشور نے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل کرلیا گیا چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کے اسکیمات سے متاثر ھو کر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ھوگئے جگتیال منڈل گولاپلی بی جے پی صدر سوتاری وینکٹیش جنرل سیکریٹری وینگو منوھر اور ساتھیوں کے ساتھ ٹی آر ایس پارٹی میں شامل اس موقع پر گولاپلی منڈل کے ٹی آریس کے قائدین او رکارکن موجود تھے indepentnd Repotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ڈاکٹرسنجے ‏سنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل اے ‏عوام ‏سے ‏مخاطب ‏کرتے ‏ھوے ‏چیف ‏منسٹر ‏کے ‏سی ‏آر ‏تلنگانہ ‏عوام ‏کی ‏فلاح ‏ترقیاتی ‏کیلئے ‏کوشاں ‏ھے ‏وارڈ ‏ممبر ‏کمیٹیوں ‏کی ‏تشکیل ‏عمل ‏میں ‏آئ ‏

Image
جگتیال ضلع2021_11_ستمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )ضلع جگتیال روبی فنکش ھال میں  ٹی آر یس پارٹی وارڈ ممبر کمیٹیوں کی تشکیل عمل  میں آئی  ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے  پارٹی کارکنوں عوام سے مخاطب کرتے ھوے کھا کہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو تلنگانہ کے عوام فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ھے صدر تلنگانہ رشٹرسمیتی کلوا کنٹہ تارکا راما راو کی ھدایت پر وارڈوں کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے وارڈوں میں منتخب کیا اراکین مبارکباد پیش کی ترقیاتی کے لئے مٹالی اقدامات کیے گئے غریبوں مسلم لڑکیوں مبارک اسکیم کے ذریعہ ھزاروں خاندان فائدھ حاصل کیے  ھیں اسکیم امام موذنین اعارم اور اسکا شپ کے ذریعہ  مل فائدہ حاصل ھو رھا ھے  اوررمیڈیکل کالج ملٹی اسپیل کے اس کےاس کےعلاوہ چیف منسٹر کافاتدے ریلیف فنڈس امداددلوائی جا رھی ھے اس موقع پر صدر ٹی ار یس گٹٹوستیش نائب صدر بلدیہ گولی سرینیواس اور صدر میناریٹی سیل عبدالقادر مجاھد آمین الحسین مخاطب کے اور مسییح الدین آفسر ریااض ماما کرپشن ممبر محمد غیاث الدین انجینئر اعتماد الحق حافظ محمد ضیاالدین ع...

جگتیال ‏میں ‏آسمان ‏پر ‏سورج ‏کا ‏دلکش خوبصورت ‏ نظارھ ‏دیکھاگیا

Image
جگتیال ضلع 2021_4ستمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال شھر کے آسمان پر سورج کے اطراف خوبصورت منظر دیکھنے میں آیا عوام نے آج صبح گیارہ بجے سے بارہ بجنے کے درمیان آسمان میں ایک انتھائ دلکش نظارھ دیکھا گیا ریاست تلنگانہ کے مختلف مقامات پر سورج کے اطراف ایک دائرہ کی شکل خوبصورت دلکش نظارھ دیکھا گیا _ independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ٹی ‏آر ‏یس ‏پارٹی آفس ‏ میں ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏نے ‏گلابی ‏جھنڈا ‏لھرا ‏یا ‏ اور ‏مخاطب ‏کیا ‏ ‏

Image
جگتیال ضلع2021_3ستمبر (آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال ضلع  ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے گلابی جھنڈا ٹی آر ایس پارٹی آفس پر لھرایا دھلی تلنگانہ بھون کا سنگ بنیاد کے موقع پر جگتیال کے تمام وارڈوں میں  ٹی آر ایس پارٹی کے کارکنوں نے گلابی پر چم لھرایا ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے مخاطب کرتے ھوے کھا کہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے مختصر لوگوں سے پارٹی کا آغاز کیا اب لاکھوں کی تعداد میں شامل ھورھے ھیں تمام پارٹی کےقائدین کو مبارکباد دی اس موقع پر عبدالقادر مجاھد ڈاکٹر خواجہ لیاقت محسن محمد ریاض الدین ماما مجاھد گٹٹوستیش بوگا شراونی پروین محمد جاوید آمین الحسین محمد آصف اعتماد الحق ٘پارٹی کارکنوں نے کثیر تعداد میں موجود تھے independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش