Posts

Showing posts from July, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏نے ‏ریاستی ‏وزیر ‏زراعت ‏ڈی ‏نرنجن ‏ریڈی ‏سے ‏مارکٹ ‏یارڈ ‏کے ‏ترقیاتی ‏کاموں ‏کیلۓ ‏درخواست ‏دیتے ‏ھوے ‏

Image
ضلع جگتیال2021_28_جولائی (آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے حیدرآباد آفس میں ریاستی وزیر زراعت نرنجن ریڈی سے ملاقات کی مارکٹ یارڈ کے ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ منظور کرنے ریاستی وزیر زراعت کو درخواست دیتے ھوے independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

‏جگتیال ‏ضلع اور تلنگانہ کے ‏عوام ‏کو ‏سھو ‏لت ‏نظام ‏آباد ‏عادل ‏آباد ‏پداپلی ‏ورنگل ‏محبوب ‏نگر ‏کتہ ‏گوڑم ‏ڈومیسٹیک ‏ایرپورٹ ‏کے ‏قیام ‏کی ‏منظوری ‏

Image
ضلع جگتیال 2021_ 25جولائ (آزادنامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل )ممبر آف پارلیمینٹ  اتم کمار ریڈی لوک سبھامرکزی حکومت نے ریاست تلنگانہ کے 6 اضلاع ڈومیسٹیک ایرپورٹ قیام کی منظوری نظام آباد کے چکرا ن پلی میں ایرپورٹ کی منظوری دے دی ھے ایر پورٹ اتھاری آف انڈیا کی جانب سے نظام آباد پداپلی ورنگل محبوب نگر  کتہ گوڑم میں ایرپورٹ کا قیام عمل میں لایا جارھے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نےکچھ ماھ پھلے دھلی دورھ کے موقع پر ایرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کےنمائندوں سےملاقات کرتے ھوے ڈومیسٹیک ایرپورٹ کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا تھا چیف منسٹرتلنگا  کی کوشش کا نتیجہ خیز ثابت ھوئ جگتیال ضلع اور تلنگانہ  کے عوام کو  سھولت ھوگی _independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏کلکٹر ‏جی ‏روی ‏نے24 ‏گھنٹوں ‏سے ‏مسلسل ‏بارش ‏متاثرھ ‏علاقوں ‏کا ‏دورھ ‏کیا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_ 23جولائی (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے طوفانی بارش متاثرہ مقامات کا دورھ کیا کلکٹر جی روی نے آفسران کو ھدایت دی کہ طیار رھنے کےلئے اور گوداوری ندوی تالاب زیراتی بولیاں زیرآب ھوگئ ھیں تحصلداروں اور یس آریس پی پنچایت راج مونسیپال کمشنر کو کنٹرول قائم کریں مسلسل 24گھنٹے سے طوفانی بارش کئ علاقوں میں گھروں میں روڈوں پر پانی داخل ھوگیا اور عوام بھی خدمت کر رھی independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ذالحجہ ‏کا ‏چاند ‏نظر ‏آگیا ‏حافظ ‏محمد ‏ضیاالدین ‏عقیل ‏مسجد ‏چوک ‏امام ‏جگتیال ‏کو ‏سابقہ ‏صدر ‏ملت ‏اسلامیہ ‏یوسف ‏آزاد ‏مبارکباد ‏دیتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_12جولائ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال  ذالحجہ کا چاند نظر آگیا حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال کو سابقہ صدر ملت اسلامیہ یوسف آزاد مبارکباد دیتے ھوے عیدالاضحی 2021_21جولائ بروز چھارشنبہ کو عید منائ جائے گی independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏میں ‏پٹنا ‏پرگتی ‏دس ‏روزھ ‏پروگرام ‏مکمل ببلدیہ ‏چیر ‏پرسن ‏بوگا ‏شراونی ‏پراوین ‏نے ‏حصہ ‏لیا ‏

Image
(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین)جگتیال میں دس روزھ پٹنا  پرگتی پروگرام مکمل کے موقع پر وارڈ نمبر 26 اسلام پورھ مجلس کونسلر آسماں انجم زوجہ شکیل پٹواری اور مجلس وارڈ نمبر 27 کونسلر محمد رضی الدین کے ھمراھ بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی پروین نےپٹناپرگتی میں حصہ لیا اور خواتین کے ھمرھ شجر کاری کی اطراف واکناف کے ماحول کی صفائی کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے پٹنا پرگتی پروگرام منعقد کیے ھیں بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر بوگا شراونی پروین کی جانب سے صفائی کے کاموں کا انھوں نے معنہ کیا  اور محلہ ستاریپٹھ میں 31 وارڈ کونسلر سھارابانو اظہر کے ھمرھ ڈاکٹر بوگا شراونی پروین پروگرام میں حصہ لیا اس موقع پر رکن الدین' صدر ملت اسلامیہ جگتیال میر کاظم علی ریاض ماما کوآپشن ممبر  بلدیہ منیر الدین منا سراج الدین منصور محمد اظہر نعمان رومانی مظھر رضوان حاضر تھے independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش