Posts

Showing posts from June, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع تتلنگانہ حکومت کی جانب سے 2017میں بیسٹ ‏امام ‏مسجد ‏چوک ‏حافظ ‏محمد ‏ضیاالدین ‏عقیل ‏کو ‏کپلہ ایشور منسٹر اپنے ھاتھوں سے ایوارڈ سے ‏نوازاگیا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_27جون(آزاد نامہ نگآر   محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ضلع تلنگانہ حکومت کی جانب سے   مسجد چوک امام حافظ محمد ضیاالدین عقیل  جگتیال  کو2017میں  بیسٹ امام  ایوارڈ سے نوازا گیا کپلہ ایشور منسٹر   کے ھاتھوں  سے ایوارڈ دیا گیا اور تقریباحافظ محمد ضیاالدین عقیل 30  سال سے  امامت خدمات بخوبی  انجام دیے ھیں اور تمام حضرات سے گزارش ھے دعاوں کی درخواست   تلنگانہ سی یم چنرراشیکھرراو اور کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اراکین ٹی آر ایس سب کا شکریہ ادا کیا اس موقع  پر علماء حفاظ  دیشائی ٹی آر ایس رکن امین الحسین سینئر لیڈر  اعتماد الحق  اور  کثیر تعداد میں  مبارکباد پیش کی independent repor md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

دعا ‏ئیہ ‏کلام ‏جامعہ ‏کلام ‏

Image
independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع ‏_ ‏تلنگانہ ‏میں ‏لاک ‏ڈاون کو ‏برخواست ‏کر ‏دیاگیا

Image
ضلع جگتیال 2021_6جون (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل،)تلنگانہ لاک ڈاون کوختم کردیاگیا ھے کے ھنگامی فیصلہ کیاگیا ھے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے تلنگانہ میں لاک ڈاون برخواست کافیصلہ کیا ھے کرونا وائرس کے  کیسوں میں کمی  دیکھتے ھوے لاک ڈاون کوختم کرنے کاحکومت تلنگانہ نے یہ فیصلہ کیا گیا independent Repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏کے ‏کویتا ‏ایم ‏ایل ‏سی ‏نے ‏مخاطب ‏ھوکر ‏کھاکہ ‏تعلیم ‏حاصل ‏کرو ‏تعلیم ‏سے ‏تبدیلیاں ‏ممکن ‏اورجگتیال ‏صدر ‏نشین ‏ڈسٹرک ‏لائبریری ‏حلف ‏برادری ‏

Image
ضلع جگتیال 2021_ 16جون (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال پدما نائیکاگارڈن میں ڈسٹرک لائبریری صدر نشین ڈاکٹر چنرراشییکھرراو کی حلف برادری   کےکویتا ایم ایل سی نے  عوام سے کھا کہ تعلیم حاصل کرو تعلیم سے تبدیلیاں ممکن  تعلیم سے انصاف کے خلاف لڑائی میں تعلیم نےھی مھتماگاندھی اور ڈاکٹر امبیڈ کر اور جیوتی راو وغیرہ کی مدد تھی اور 15 منڈلوں میں لائبریری موجود ھیں اور مزید تین منڈلوں میں یہ لائبریریاں قائم  کی جائنگی اور کھا کہ نئ عمارت تعلیم کے لئے بھت جلد رکھا جائیگا اور نوجوان لائبریری سے استفادہ کرنا چاھیے اس موقع پر جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار اورکپلہ ایشور اور ایم ایل اے روی شنکر صدر ضلع پرشد سریش صدر بلدیہ ڈاکٹر بوگا شراوانی صدر ریاست لئبریرز اے سریدھر اور ٹی آر ایس دیگر موجود تھے independent Repotr md ziauddin(aqeel )jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏بوگا ‏شراونی ‏بلدیہ ‏چیرپرسن ‏نے تعمیراتی کاموں ‏کا ‏معائینہ ‏کرتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال ضلع2021_8جون (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ڈاکٹر بوگا شراونی بلدیہ   چیرپرسن تعمیراتی کاموں کا آغاز کیا راجیو ھاداری بائ پاس پر موسم بارش سے  پھلے سڑکوں کی مرمتی کاموں کا محکمہ بلدیہ کی جانب سے کیا سڑکوں اور پیاچ کاموں کا بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر شراونی بلدیہ وائس چیئرمین گولی سرینیواس بلدیہ کمشنر ماروتی پرساد اور بی جگدیش لچی ریڈی ڈی ای بلدیہ کونسلر گوگیلاسریش پارٹی اراکین دیگر موجود تھے independent repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

‎ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏جھاڑو ‏دینے ‏والی ‏گاڑی ‏کا ‏افتتاح ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏عمل ‏میں ‏آیا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_8جون (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھا تھوں ٹاور سرکل میں جھاڑو دینے والی گاڑی کا افتتاح عمل میں آیا شھر کی صفائی کےلئے ممکن ھے دیگر نے مخاطب کیا اور 50 لاکھ لاگت سے جگتیال شھر کے سڑکوں گلیوں میں صفائی کےلئے خریدی گئ ھے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے کھا کہ انتخابات  کے بعد  پھلی مرتبہ ھریتاھرم اور جگتیال کے ترقیاتی کام تیزی سے ھو رھے ھیں اس موقع پر صدر بلدیہ ڈاکٹر بوگا شراونی نائب صدر بلدیہ گولی سرینیواس معاون بلدیہ رکن ریاض ماما کمشنر بلدیہ ماروتی پرساد ٹی آر ایس صدر گٹٹوستیش ارکین دیگر موجود تھے independent repotr md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏چیف ‏منسٹر ‏ریلیف ‏فنُڈچکس ‏تقسیم ‏کے ‏گے

Image
جگتیال ضلع 2021_6جون (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار کے ھاتھوں چیف منسٹر فنڈ  مستحقین کو چکس تقسیم کے گئے تین لاکھ تیتیس ھزار پانچ سو روپیے چکس تقسیم کیے گئے ڈاکٹرسنجے کمار رکن اسمبلی کیمپ آفس پر مستحقین کو چکس تقسیم کیے اس موقع پر ٹی آر ایس کے صدر گٹٹوستیش بلدیہ وائس چیئرمین سرینواس اور بوگا پراوین ٹی آر ایس پارٹی کے نائب صدر آنند راو کونسلرز کے انیل کے راجیش اے گنگا ساگر راج کمار ایم نارئین ریڈی پارٹی اراکین دیگر موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏مسجد ‏رحمانیہ ‏میں ‏حبیب ‏الدین ‏مرحوم ‏یاد ‏ گارنعتیہ28 ‏رمضان ‏

جگتیال ‏ضلع ‏کے ‏کویتا ‏رکن ‏کونسل ‏کا دورھ نوکاپلی ڈبل ‏بیڈ ‏روم ‏مکانات ‏کا ‏معائنہ ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_مئی 1(آزادنامہ نامہ نضیاالدین عقیل)جگتیال کےکویتا ایم ایل سی نےمنگل کو ضلع جگتیال نوکاپلی کا دورھ کرتے ھوے کھا کہ چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے جگتیال کے تمام مطالبہ پورا کیا اور انھوں نے کھاکہ ضلع جگتیال کو ڈبل بیڈ روم 4520 مکانات کی تعمیر کو منظوری دے دی ھے اور ٹی آر ایس حکومت غریب عوام کو ذاتی مکانات تعمیر کیے جا رھے ھیں اس موقع پر کلکٹر جی روی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے چوپاڈنڈی ایم ایل اے روی نائیک سونیل چیرپرسن بوگا شراوانی ریپوٹر  ٹی آر ایس پارٹی اراکین پولیس ڈیپارٹمنٹ دیگر موجود تھے  independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش