Posts

Showing posts from April, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏میں ‏شادی ‏تقریب ‏

Image
جگتیال 2021- 11اپریل (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال  مولانا محمد فرقان قاسمی ولد محمد ریاض الدین  ماما فرزند کی شادی  نواب جانی کی دختر سے 13اپریل بروز اتوار جامعہ مسجد میں بعدنماز عصر تقریب نکاح منعقد ھوئ جس میں مولانا معراج قاسمی خطبہ نکاح پڑھا اور جگتیال جامعہ مسجد میں انجام پائی طعام کا اھتمام روبی فنکش ھال میں کیا گیا حافظ سرور صاحب اور محمد چاند الدین محمد کلیم الدین احمد شریف محمد مبین محمد غیاث انجینیئر محمد مصطفی حافظ عبدالحمید عابد رشتےدار دوست احباب علماء حفا ظ محمد امجد  حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد دی  independent report md ziauddin aqeel 9949639019

اسلام ‏علیکم ‏ ‏

Image
اسلام علیکم و رحمت و بر کا تہ 
Independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع ‏پریس ‏کلب ‏کے ‏بورڈ ‏پر ‏اردو ‏میں ‏تحریرکرنے ‏پر پریسڈینٹ سرینیواس راو کو ‏اردوصحافیوں ‏نے ‏مبارکباد ‏دی

Image
جگتیال 2021-10اپریل (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع پریس کلب کے بورڈ پر اردو میں  تحریر کرنے پر  پریسڈینٹ سرینیواس کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل آزاد نامہ نگآر  گلدستہ پیش کیےمبارکباددی اردوصحافیوں نے مبارکباد دی ڈاکٹر شممو سید غوث نامہ نگآر محمد صفی الدین مللہ ریڈی جنرل سیکریٹری حافظ عبدالحمید عابد مولانا اسلم محمد جمیل آمین الحسین ٹی آر ایس اعتماد الحق مارکیٹ وائس چیرمین محسن محمد قدیر الدین سید احمد محمد فرید الدین مبارکباد دیے_ independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏ڈاکٹرسنجے کم‏ارایم ‏ایل ‏اےکی ‏خصوصی ‏دلچسپی ‏سے ‏پریس ‏کلب ‏کا ‏افتتاح ‏عمل ‏میں ‏آیا ‏

Image
جگتیال 2021-8اپریل (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ھوے صحافیوں کا اھم کردار عوام حکومت کے درمیان ایک اھم کردار ھوا کرتا ھے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کے ٹی راماراو کے کویتا یم ایل سی کی مددسے جگتیال حلقے کے مسائل حل ھو رھے ھیں ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار اورضلع پریشد چیرپرسن داواوسنتا سریش اور بلدیہ چیر مین بوگا شراونی پراوین  تمام صحافیوں مھمانوں کی آمد پر پریس کلب چندولی سرینیواس راو خوجہ عارف الدین مللہ ریڈی گلدستہ پیش کرتے ھوے استقبال کیا اس موقع پر ایناڑو رنگا راو شرما سرسلہ سرینیواس محمد عمران آندھرا پربھاکر عرفان جعفر رشید حافظ عبدالحمید عابد حافظ محمد ضیاالدین عقیل آزاد نامہ نگآر عبد الماجد عادل مرزا افضل بیگ محمد صفی محمد یونس سعید ڈاکٹر شممو غوث ضمیر علی عدنان محمد ظھیر محمد جمیل محمد سلمان محمد ناظم شہزاد الدین احمد محمد سلیم محمد ساجد محمد ضمیر دیگر صحافی موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ایم ‏اہل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏اور ‏ضلع ‏پرجا پریشد ‏داواوسنتا ‏سریش ‏نےترقیاتی ‏کاموں ‏کا ‏سنگ ‏بنیاد ‏رکھا ‏ ‏

Image
جگتیال 2021-7-اپریل (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع موضع چلگل میں آج ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے صدر نشین پرجا پریشد داواوسنتا نے 9لکھ کی لاگت سے سی سی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا عوام کی سھولت کیلیے ھر ممکن کوشش کی جارہی ھے اس موقع پر ایم پی پی گنگا رام مارکیٹ کمیٹی چیرمین سی پال ریڈی سندیپ راو محمد شکیل مقامی سرپنچ ایم پی پی سی پارٹی کارکن سیاسی لیڈرس موجود تھے-indepented  report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏موضوع ‏کونا ‏پور ‏مسجد ‏کاحافظ ‏محمد ‏ضیاالدین ‏عقیل ‏مسجد ‏چوک ‏امام ‏کا ‏دورھ ‏

Image

جگتیال محلہ ‏پرانی ‏پیٹ ‏محمد ‏اختیار ‏کا ‏انتقال ‏

Image
جگتیال  2021- 6-اپریل(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال محمد اختیار عرف تاج الدین ولد جناب فقییر احمدی ای ای جنرل اسٹور واٹر پلانٹ مسجد پرانی پیٹ جگتیال کا 5اپریل بروز پیر کو انتقال ھوگیا نماز جنازہ مسجد پرانی پیٹ اداکی گئ تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں اھلیہ کے علاو ایک لڑکا اور لڑکی شامل ھے اطلاع ملتے ھی ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے مجاھد عادل صدرمسجد پرانی پیٹ  کے علاوہ آٹو یونین مسیح الدین افسر حافظ عابد حافظ عمران ماجد حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام کے علاوہ نوجوانوں بزرگوں کی کثیر تعداد  میں مکان پھنچے انکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا-indpentend report jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش