Posts

Showing posts from February, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏سی ‏سی ‏روڈ ‏کا ‏سنگ ‏بنیاد ‏

Image
 ضلع جگتیال 2021-25-فبروی (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور  ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش نے موضوع چلگل میں 40لاکھ کی لاگت سے سی سی روڈ کا سنگ بنیاد رکھ اس موقع پر محمد فیاض گنگ گننہ شکیل ستیم موجود تھے_ independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

کآ دورھ ‏MLCاج ‏جگتیال ‏کےکویتا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021-25فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلوا کنٹلہ کویتا یم ایل سی کا دورھ  گیارھ بجےدن کونڈا گٹٹو اور رائکل کا دورھ کرینگے تین بجے جگتیال دھررو کیمپ آفس میں ایڈوکیٹ امریندر راو کے ارکان خاندان کو پرسہ دینگے اس دورھ میں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے اور پرجا پریشد چیرمین داواوسنتا موجود رھےنگے _indepentend report jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏چیف ‏منسٹر ‏تلنگانہ ‏یوم ‏پیدائش ‏کے ‏موقع ‏پر ‏ٹاور ‏مسجد ‏امام ‏شجر ‏کاری ‏کی ‏گئ ‏

Image
ا ضلع جگتیال 2021-فبروری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ضلع چیف منسٹر یوم پیدائش کے موقع پر حافظ محمد ضیاالدین عقیل ٹاور مسجد امام نے ٹاور سرکل پر شجر کاری کی گئ اور کئ مقامات پر جگتیال کے اطراف واکناف شجر کاری کی گئ درخت لگانے سے کئ فائدھ ھیں درختوں سے تازی ھوا ملتی ھے کئ وباء بیماریوں سے حفاظت ھوتی ھے صحت کےلئے بھت مفیدھے-indepentnd report md ziauddin aqeel  9949639019

جگتیال ‏ضلع میں ‏چیف ‏منسٹرتلنگانہ ‏کے یوم ‏پیدائش ‏تقریب ‏کے ‏ ‏موقع ‏پر ‏شجر ‏کاری ‏

Image
la ضلع جگتیال 2021-17فبروری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کے سالگرہ تقریب کا جوش و خروش کے ساتھ انعقاد عمل آیا کئ مقامات پر کھانا  کھلایا گیا آور کیک کاٹے گئے اس موقع پر ضلع کلکٹر جی روی اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے پرجا پریشد چیر پرسن داواوسنتا سریش بلدیہ چیرپرسن بوگا شراوانی پروین نے جگتیال  میں اطراف واکناف میں شجرکارکی گئ تقریبا ایک ھزار پودے لگانے گئے_ ر indipetnd report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏حریت ‏حرم

Image
جگتیال 2021 -17 فبروری (آزنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال اسمبلی ڈاکٹرسنجے جگتیال ایم ایل اے اور اس خاتون سے ملاقات کی ھر لحاظ سے 

ضلع ‏جگتیال میں ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏44 ‏افراد ‏کو ‏چیف ‏منسٹر ‏ریلیف ‏فند ‏چیکس ‏تقسیم ‏کیے ‏گئے ‏

Image
ضلع جگتیال2021-14فبروری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)   جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے  کے ھاتھوں ھاتھوں 44افراد چیف منسٹر ریلیف فنڈ چیکس تقسیم کے گئے انھوں نے بتایا کہ 12لاکھ 73ھزار 500 پر مشتمل رقمی چیکس کی تقسیم عمل میں لائ گئ اس موقع پر صدر نشین بلدیہ بوگا شراونی وائس چیئرمین سرینواس ٹاون صدر ٹی آر ایس گٹٹوستیش دیگر موجود تھے   independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏حافظ ‏محمد ‏ضیاالدین ‏عقیل ‏کورونا ‏دعائیہ ‏اشعار ‏ضرور ‏سنے ‏یو ٹیوب ‏پر ‏پسند ‏آئےتو ‏دعا ‏دیجئے ‏

Image
جگتیال ضلع  2020 8-h md ziauddi aqeel S jagtiyal yh  YouTube pr corona zia aqeel  TS IND duiya ashar i یو ٹیوب پر کورونا دعائیہ اشعار ضیاء عقیل  پر pasnدیکھے9949639019d d agya dua dijiy

جگتیال ‏میں ‏محکمہ ‏پولیس ‏کی ‏جانب ‏سے ‏موٹر ‏سیکل ‏ھیلمیٹ ‏بغیر ‏سوارو ں کو ‏ ‏پیٹرول ‏بند

Image
ضلع جگتیال 2021--9فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) ضلع جگتیال میں  پولیس محکمہ  ھیلمیٹ کی پابندی سختی سے عمل کرنا شروع کردیا ھے مو ٹر سیکل سواروں کو بغیر ھیلمیٹ  پیٹرول پمپ پر آنے والوں کو پیٹرول بند کر دیا ھے ھیلمیٹ پہننے کےلئے عوام میں شعور بیداری کی جا رھی ھے کئ سڑک حادثات ھو رھے ھیں ضلع کلکٹر جی روی نے پیٹرول پمپ کے ذمداروں کو تا کید کی کہ جو موٹرسیکل سوار بغیر ھیلمیٹ کےآنے پر پیٹرول فراہم نہ کریں پیٹرول پمپس مالکین کو سخت انتباہ کا روائ کی جائگی اور پولیس سے اپیل کی کم عمر لڑکوں کو گاڑیاں چلانا پر سخت کارروائی کی جائگی- indepentend report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ایئر ‏انڈیا ‏کا ‏معینہ ‏جانکاری ‏کرنے ‏کےلئے ‏پورے ‏انڈیا ‏کا ‏دورھ ‏وزیر ‏پردیپ ‏سینگھ ‏کرینگے ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-6فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)  وزیر پردیپ سینگھ نے ایک بیان میں کہا ایئر انڈیا کے لئے حال جانکاری کےلئے  رواں دواں شھری ھوا بازی کے وزیر پردیپ سینگھ نے ایک بھی ملازمت نھیں  وعدھ  کیا ھے اس دوران متعلقہ سوال کا جواب دیتے ھوے ملازمین نے کھاکہ اگر آپ کی ایئر لائین نجکاری نھیں کی گئ  تو اسے  بند کردیاجائگا نئ دھلی27 نومبر وزیر شیعبہ ھوا بازی میں پیملوٹو کے نقصانات کے تناظر میں حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی ایئر انڈیا جانکاری  کے بغیر انویو سمٹمنٹ کا عمل جاری ھےسول انشورنس بولی کو مدعو کریں گے تاکہ یہ یقین بنایا جاسکے کہ یہ ختم ھو نے کے بعد وزیر صحت پردیپ سینگھ پورے انڈیا کا جانکاری  حال ھی میں مرکز وزیر خزانہ کیا تھا کہ بدھ کےروز راجیہ سبھا میں ھونگے اگر چہ ایئر انڈیا ھے پھلے سے ھی ایک بڑاکاروبار فروخت کےلئے پیش کیا ھے اس سے تمام ملازمین کو فائدھ ھوگا لیکن حکومت نے متواقع سطح کے عزم کے مطابق کوئی جواب نہیں دیا ھے اسکے ساتھ  آرٹیکل 11کو ایک بار پھر بنیاد بنایا گیا ھے- indepentnd report md ziauddin aqeel jagti...

کے ‏کویتا ‏ایم ‏ایل ‏سی ‏ایک ‏مصیبت ‏زدھ ‏خاندان ‏کی ‏مدد

Image
جگتیال ضلع 2021- 4فبروری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) کےکویتاایم ایل سی  فراخ دلی سے کاموں میں مصروف چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کی دختر ھے یہ بتانا ضروری ھے مکانیک آدھی لکشمی شجاعت نگر منڈل مستقیر کھمم قومی شاھرھ پر میکا نیک شاپ ھے ٹراکٹر لاریاں بڑے بڑے کینٹزس ٹائیر پنکچر کوتیزی سے کام کرنا معاشی کمزور خاندان سے تعلق رکھتی ھے آدھی لکشمی اپنے شو ھر کی مدد کر تی تھی مکانیک کام سیکھتے ھوے اپنا ذاتی شاپ قائم کیا کے کویتا ایم ایل سی نے ایک اخبار میں پڑھ کر متاثر ھوئ اور اس خاتون سے ملاقات کی ھر لحاظ سے مدد کرونگی تیقن دیا کے کویتا ایم ایل سی  نے فراخ دلی سے کاموں میں مصروف یہ ایک ھی کام نھی کئ دوسرے کاموں میں  مدد کرے ھیں آدھی لکشمی کو دو لڑ کیاں ھیں تعلیمی اخراجات دینے کا بھی تیقن دیا ھے- indepentnd report md ziauddin aqeel 9949639019  

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ایم ‏ایل ‏اےکےھاتھوں ‏چیف ‏منسٹر ‏ریلیف ‏فنڈ ‏کے ‏چیکس ‏کی ‏تقسیم ‏

Image
ضلع جگتیال2021-3جنوری(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین) جگتیال ضلع میں چیف منسٹر ریلیف فنڈ منظورشدھ چیکس ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں تقسیم کیے گئے بلدیہ چیرپرسن بی شراونی ایم ایل اے آفس میں تقریبا 500-84-4روپیے چیکس دیے گئے اس موقع پر بلدیہ وائس چیئرمین سرینواس گٹٹوستیش داواسریش ملکا ارجن کونسلر راج کمار مھیپال ریڈی موجود تھے  independent report md ziauddin aqeel jagtial 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏کلکٹر ‏اور ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کے ‏ھاتھوں ‏پلس ‏پولیو ‏کا ‏آغاز ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-1جنوری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) ضلع جگتیال میں کلکٹر جی روی اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کے ھاتھوں آغاز ھوا اہم ایل اے پلس پولیو دالتے ھوے اور بلدیہ چیر پرسن ڈاکٹر بوگا شراونی پروین ضلع پرشد چیر پرسن داواوسنتا سریش بلدیہ وائس چیئرمین گولی سرینیواس  کے ھاتھوں عمل میں آیا ڈی ایم ایچ نے کھا کے 97فیصد پولیو خوراک دالی گئ جو 92 ھزار 143بچوں کو پلس پولیو خوراک دالی گئ اور ضلع جگتیال کے اطراف واکناف دالے گئے  independent report jagtyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش